نتائج تلاش

  1. دوست

    انصار عباسی کا ”آئی ایم ملالہ“ پر تبصرہ

    انتظار کریں ابھی غیر متفق کا پھندنا لیے صاحب آتے ہی ہوں گے.
  2. دوست

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    یہ ایک نہیں۔ جیسے ٹڈی دل جتھوں کی صورت میں آتے ہیں، یہ طالبان صفت آنلائن بحث باز بھی جتھوں کی صورت میں آتے ہیں۔ ایک کا کام آگ لگانا اور باقیوں کا پھونک مارنا ہوتا ہے۔ ایک نے موضوع پوسٹ کر دیا، باقی وقتاً فوقتاً اس پر آتے جاتے یہی غیر متفق اور نا پسندیدہ کے تمغے لگاتے چلے جاتے ہیں تاکہ آگ لگی...
  3. دوست

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    تصاویر ٹھیک نظر نہ آنے پر اصل بلاگ پر تشریف لے جائیں جیساکہ آخر میں ربط دیا گیا ہے۔ اور میں بھی یہی کہنا چاہوں گا کہ لعنت اللہ علی الکذبین اور جیسا کہ البقرہ میں بتایا گیا وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین...
  4. دوست

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    (تحریر: نیرؔ آفاق) گزشتہ برس، تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے قاتلانہ حملے کے بعد، جب ملالہ یوسف زئی زندگی اور موت کی کشمکش میں تھی، سوشل میڈیا پر اس کے خلاف ایک بھرپور مہم شروع کردی گئی۔ حملے کے کچھ ہی روز بعد ،ایک سیاسی مذھبی جماعت سے منسک ویب سائٹ نے ملالہ کی کردار کشی کی مہم چلاتے ھوئے، اس...
  5. دوست

    میرے Lenovo لیپ ٹاپ میں مسئلہ

    اس کو فارمیٹ کر کے نیا سسٹم انسٹال کر لیں.
  6. دوست

    جہاد بالنفس سے کیا مراد ہے

    بالکل جہاد باالنفس بندوق چلانا ہی ہے صوفی تو بکتے ہیں۔ آپ تشریف کیوں نہیں لے جاتے جہاد پر ویسے؟ یا ریٹائرمنٹ لے لی ہے؟
  7. دوست

    مشرف کا ایک مکروہ جرم

    فتاوٰی کہ ابھی تو اندر گہرائی سے کہیں آگ اُٹھے گی اور ایسے گل و گلزار تخلیق ہوں گے کہ دنیا دیکھے گی۔ یہیں کہیں کوئی یہ بھی کہہ دے گا کہ طالبان نامی کنجروں کا کوئی وجود ہے بھی یا یہ دجالی میڈیا کی سازش ہے؟
  8. دوست

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    ملالہ سے قطع نظر مجھے پچھلے کچھ عرصے سے شدید انداز میں محسوس ہو رہا ہے کہ اردو محفل کے ماحول کو آنلائن ویلے بحث بازوں نے آہستہ آہستہ ہائی جیک کر لیا ہے۔ اب پتہ نہیں گھر سے لڑے ہوئے ہیں، زوجہ ماجدہ نے عاق کیا ہوا ہے، بچوں نے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دے دیا ہے یا زندگی میں اوریا مقبول جان قسم کے...
  9. دوست

    میرے Lenovo لیپ ٹاپ میں مسئلہ

    مجھے تو پھر ہارڈ کا مسئلہ لگ رہاہے۔ روٹ ڈرائیور ہی نہیں مل رہی۔ اس ہارڈ ڈسک کو بطور یو ایس بی ڈرائیور کسی اور جگہ لگا کر چیک کریں۔
  10. دوست

    میرے Lenovo لیپ ٹاپ میں مسئلہ

    دیکھیں جی سادہ سا ٹیسٹ آزما لیں۔ پہلے یو ایس بی سے لینکس لائیو ڈسک چلا کر چیک کریں کہ سسٹم کی رفتار کیا ہے۔ اگر تو وہی ذلالت پروگرام ہوتا ہے تو مسئلہ سسٹم میں کہیں اور ہے اور یہ یقیناً ہارڈوئیر کا مسئلہ ہے۔ بصورتِ دیگر (اگر لائیو یو ایس بی سے سسٹم بہترین چلتا ہے تو) آپ کی ہارڈ ڈسک خراب ہے۔...
  11. دوست

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    اوریا مْقبول جان کا ملالہ فوبیا تحریر: خاپیرئ یوسفزئ سنا تھا گرنے کی اک حد ہوتی ہے لیکن نظروں سے گرنے کی کوئی حد مقرر نہیں ہے، اور شکر ہے کہ یہ حد مقرر نہیں ورنہ اک حد تک جاکہ ان جھوٹ پرستوں کو رکنا پڑتا۔ اخباری دنیا میں مذہب کے نام پر لوگوں کو ورغلانے میں اوریا مقبول جان کا نام کافی جانا...
  12. دوست

    تعارف کی جاناں میں کون؟

    ست بسم اللہ جی آیاں نوں
  13. دوست

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    ہر کسی نے اپنی اپنی حقیقت تراش رکھی ہے.
  14. دوست

    آل سعود تیرے حرم کی خیر!

    آل سعود نے زمانہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے آثار مٹا کر اسلامی تاریخ کو دیو مالا بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی.
  15. دوست

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    وہیں سے اسے ختم بھی کر سکتے ہیں۔
  16. دوست

    ڈارلنگ آف دی ویسٹ ۔ ۔ ۔

    اب مجھے ایسے سوچنے والوں پر دکھ بھی نہیں ہوتا عجیب بے حسی طاری رہتی ہے۔ صرف ریکارڈ کے لیے: لال مسجد کو یرغمال بنایا جا چکا تھا، اور یہ وہی تھے فساد فی الارض والے جہادسٹ۔ سوات میں فضل اللہ نامی ایک دہشت گرد عرف مُلا ریڈیو نے غدر مچایا ہوا تھا۔ جو ان حقائق سے آنکھیں بند کرنا چاہیں تو بسم اللہ، یہ...
  17. دوست

    جنوب مغربی امریکہ

    اچھی تصاویر ہیں. امریکی سطح مرتفع پوٹھوہار لگ رہے ہیں کچھ مناظر. وہی مٹی کے ٹیلے. عجیب و غریب شکلیں البتہ منفرد ہیں.
  18. دوست

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    میں نے بھی ایک دن جمیل خط نما پر تلاشنے کی کوشش کی لیکن کچھ نہیں ملا۔
  19. دوست

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    اور ساڈے وڈے ٹھیکے دار کہتے ہیں کہ افغانستان میں جہاد ہوتا رہا ہے۔ ہاہاہاہا لودسو :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  20. دوست

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    جہاد کے فرنچائز دستیاب ہیں۔ آج ہی فرنچائز خریدیں اور فساد فی سبیل اللہ پھیلانے کا کام شروع کریں۔ "ماہرین" ہر ملک سے دستیاب ہیں۔
Top