نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    تازہ غزل - الجھے ہوئے گیسو میں گرفتار کا عالم !

    استاد محترم وہ اصلاح سخن کے سیکشن میں ہے۔ :) شکریہ
  2. کاشف اسرار احمد

    "ایک دعا" -- نظم اصلاح کے لیئے

    استاد محترم جناب الف عین صاحب آپ کی شفقت کا منتظر ہوں۔ شکریہ
  3. کاشف اسرار احمد

    ارے یہ وسعتیں، ہم تنگئی داماں میں رکھتے ہیں - غزل برائے اصلاح

    استاد محترم جناب الف عین صاحب مقطع میں تبدیلی کی ہے۔ شاید یہ کچھ بہتر صورت ہو؟ گرہ رشتوں میں ہے کاشف، مگر حیرت ہے ہم پھر بھی اُسے شامل دعاؤوں میں ، ہر اک پیماں میں رکھتے ہیں
  4. کاشف اسرار احمد

    دامِ ظلمت سے مرے دل کو چھڑایا جائے

    محترم ابن رضا صاحب ایک عمدہ غز ل کے لیئے داد حاضر ہے۔ "حسرتِ دید " والے شعر میں "اتنا سا" اور "فقط" کا ایک ہی مصرع میں اختلاط کچھ عجیب سا لگا۔ کل ملا کر غزل پسند آئی۔ ماشا اللہ
  5. کاشف اسرار احمد

    "ایک دعا" -- نظم اصلاح کے لیئے

    السلام علیکم ایک نظم اصلاح کے لئے پیش ہے۔ میں نے شروع تو غزل کی تھی لیکن پھر اشعار خود بہ خود نظم میں ڈھلتے چلے گئے۔ نظم کا عنوان ہے "ایک دعا" ۔ بحر ہے : فاعلن فاعلن فعولن فع اساتذہء کِرام بالخصوص محترم جناب الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ اور احباب محفل سے بھی توجہ اور اصلاح کی درخواست ہے۔...
  6. کاشف اسرار احمد

    ارے یہ وسعتیں، ہم تنگئی داماں میں رکھتے ہیں - غزل برائے اصلاح

    بہت بہتر استاد محترم۔ جزاک اللہ میں دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔ درستی کے بعد حاضر ہوتا ہوں۔ ان شا اللہ
  7. کاشف اسرار احمد

    ارے یہ وسعتیں، ہم تنگئی داماں میں رکھتے ہیں - غزل برائے اصلاح

    غزل اصلاح کے بعد پیش ہے۔ استاد محترم جناب الف عین صاحب سے خصوصی توجہ کی درخواست ہے۔ دو اشعار میں تبدیلی کی ہے اور آخری شعر کی جگہ اب مقطع نے لے لی ہے۔ شکریہ۔ وہ اپنی ابروِ خمدار کو عنواں میں رکھتے ہیں تو ہم اب گردشِ پرکار کو امکاں میں رکھتے ہیں فراخی کیا بتاتا ہے، عدن کے باغ کی واعظ ہم...
  8. کاشف اسرار احمد

    ارے یہ وسعتیں، ہم تنگئی داماں میں رکھتے ہیں - غزل برائے اصلاح

    نوازش ادب دوست بھائی۔ ابھی اور کانٹ چھانٹ باقی ہے۔:)
  9. کاشف اسرار احمد

    ارے یہ وسعتیں، ہم تنگئی داماں میں رکھتے ہیں - غزل برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ استاد محترم۔ جزاک اللہ میں ان تصحیحات کے بعد دوبارہ حاضر ہوتا ہوں۔ ان شا اللہ
  10. کاشف اسرار احمد

    ایک نظم "خلائی اڑان"

    بہت شکریہ نایاب بھائی۔ جزاک اللہ
  11. کاشف اسرار احمد

    دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سال گرہ

    میری طرف سے بھی تمام محفلین کو اردو محفل کی دسویں سال گرہ بہت بہت مبارک ہو۔:) :great::birthday::applause:
  12. کاشف اسرار احمد

    ارے یہ وسعتیں، ہم تنگئی داماں میں رکھتے ہیں - غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔ بحر ہے : مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ‎بحر ہزج مثمن سالم اساتذہء کِرام بالخصوص محترم جناب الف عین صاحب دیگر اساتذہ اور احباب محفل سے توجہ اور اصلاح کی درخواست ہے۔ ------------------------------------- حسیں رُخ، ابروِ خمدار، وہ عنواں میں رکھتے ہیں تو...
  13. کاشف اسرار احمد

    ایک نظم "خلائی اڑان"

    شکر گزار ہوں جناب۔ ارے یہ شکایت تو کئی اور بھی کر رہے ہیں۔ ویسے پلوٹو اب تکنیکی اعتبار سے برادری باہر بھی ہو چکے ہیں۔ سو ایسے خاص فکر بھی نہیں۔:laugh1:
  14. کاشف اسرار احمد

    ایک نظم "خلائی اڑان"

    شکریہ تلمیذ صاحب ۔ لیکن تدوین نہیں کر پاؤنگا۔ کہ اب یہ کام کوئی اڈمن ہی کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ۔
  15. کاشف اسرار احمد

    کن آندھیوں نے زور دکھایا تھا رات بھر ؟ -- ایک غزل احباب کی نظر

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے شکر گزار ہوں۔ بھائی مطلع کیا ہے لیکن میں اس سے مطمئن نہیں تھا۔ سو اس کے بغیر ہی شیر و شکر کر لی ہے۔ اگر درست کر پایا تو ضرور شامل کرونگا۔ انشا اللہ۔
Top