نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    تعارف تعارف

    ان کو دور بین کون لے کر دے گا۔۔ کیونکہ جو لوگ بھاگ گئے ہوں، انہیں قریب سے دیکھنا تو ممکن ہی نہیں نا۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    من کی نہیں ، یہ فن کی بات ہے۔۔۔ فن آتا ہو تو من بھی بن جاتا ہے۔۔۔ فن نہ ہو، علم نہ ہو، ایک لائن لکھنے کے بعد دس دس بار سوچنا پڑے تو من بننے میں وقت تو لگتا ہے۔۔۔ کم از کم ہمارا تو یہی حال ہے۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    دل چھوٹا نہ کریں۔۔۔ ابن سعید بھائی سے کہیں، 6,500 پوسٹیں جو آپ کی ہونے والی ہیں، اس کے ساتھ 3 کا اضافہ کردیں۔۔۔ 36,500ہوجائیں گی۔۔۔ عیش کیجئے گا۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    بہتان تراشی کہا تھا انہوں نے ۔۔۔ ایسا ہی صحیح کو ایسا ہی سہی پڑھا جائے ۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    نہیں صاحب، مشروب کی بات نہیں، یہاں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ عمران خان مشروب نہیں بلکہ شراب پی رہے تھے۔۔۔ ظاہر ہے شراب طہور تو ہونہیں سکتی کہ ہم جنت میں نہیں، اسی جہان میں ہیں ابھی تک۔۔۔ ہمارے ایک کرم فرما ہیں اقبال طارق۔ انہوں نے بھی فیس بک پر یہ الفاظ لکھے تھے کہ عمران خان شراب و...
  6. شاہد شاہنواز

    تعارف تعارف

    کمیٹی کے صدر تو آپ ہوں گے۔۔۔ باقی اپنی بھتیجیوں کو شامل کرلیجئے ۔۔۔ شاید کوئی نتیجہ نکل ہی آئے ۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    ہاں جہاں مجھ جیسے دو چار آجاتے ہیں آٹو میٹک لڑائی شروع ہوجاتی ہے۔۔۔ اللہ نے مختلف انسانوں میں مختلف صلاحیتیں ودیعت کی ہیں۔۔۔ بس ہمیں غرور نہیں کرنا چاہئے ۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    ابن سعید بھائی۔۔۔ اس سوال کا جواب ابھی باقی ہے۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    تعارف تعارف

    کمیٹیوں نے پہلے کب کوئی نتیجہ نکالا ہے جو اب نکالیں گی؟ ہاں، ان میں پیسے ڈالے جائیں تو ایک ہی نتیجہ نکلتا ہے۔۔۔ جس کے پاس پیسے جمع کرائے جاتے ہیں، وہ سب کی کمیٹیاں لے کر بھاگ جاتا ہے۔۔۔آپ کس قسم کی کمیٹی کا ارادہ رکھتے ہیں؟ ڈالنے والی یا بنانے والی؟
  10. شاہد شاہنواز

    ماہنامہ الحمراء لاہور-جون 2013

    ادبی جریدے کے کچھ صفحات پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔۔۔ آپ کی شیئرنگ بہت بھائی ۔۔ بے حد شکریہ۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    تعارف تعارف

    خوش آمدید محدثہ ۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    زین فورو۔۔۔ کیا یہ درست ہے کہ یہ سافٹ وئیر خریدنا پڑتا ہے اور مفت نہیں ملتا۔۔۔ ؟؟ کیونکہ اس کی ویب سائٹ جس کا لنک اوپر دیا گیا، اس پر اس کو خریدنے کا آپشن موجود ہے۔۔۔ اس کے مقابلے میں SMF ایک مفت فورم سافٹ وئیر ہے۔۔۔ کیا اس پر تجربہ کیا گیا ہے؟؟
  13. شاہد شاہنواز

    ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد ۔۔۔ پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد ۔۔۔ فیض احمد...

    ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد ۔۔۔ پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد ۔۔۔ فیض احمد فیض کا شعر ہے۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    ایک حمد برائے اصلاح و تبصرہ

    بے حد شکریہ۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    جس کی بھی نظر گنبد خضریٰ پہ پڑی ہے۔۔۔ ایک اور جسارت، بحضور سرور کونین صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔

    پنجابی میں پھر آپ کو پورا ہی شعر کہنا چاہئے ۔۔۔ ذاتی طور پر آپ کو صرف یہ شعر پسند ہے، یہ کہنا غلط ہوگا۔۔۔ ہر شاعر کو اپنا ہر شعر ناقدین کی تنقید سے قطع نظر بے حد عزیز ہوتا ہے کیونکہ اس نے اس پر گھنٹوں اور بعض اوقات مہینوں غور کیا ہوتا ہے۔۔۔ محنت کرکے شاعری کی جاتی ہے، خصوصا نعت میں تو محبت بھی...
  16. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    یہ بھی ساتھ ہی فرما دیتے کہ جس کا نام جتنا ٹیڑھا میڑھا ہو، وہ اتنا ہی اپنے آپ کو آپ کا عزیز از جان دوست سمجھے، کہ ہاتھوں کا کپکپانا بھی محبت کی نشانی ہوا کرتی ہے۔۔ ۔
  17. شاہد شاہنواز

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    یہ بھی ایک حقیقت ہے صاحبو! کہ فتنے علماء سے ہی نکلیں گے اور ان ہی کی طرف پلٹ جائیں گے، کہ یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے اور ہم قیامت کے کتنا قریب ہیں، یہ کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں۔۔۔ ہر ایک سے ہوشیار رہئے۔۔ محض اعتبار کی وجہ سے اپنا دین کوئی برباد نہ کرے ۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    واہ ۔۔۔ اسٹاف ممبر کی ٹائی لگا لی ہے آپ نے تو۔۔۔ ۔ہم سمجھتے تھے آپ اردو محفل کے اسٹاف ممبر ہیں۔۔ ۔اور اب آپ نے شادی دفتر کھول لیا۔۔۔
Top