نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    لیجئے ۔۔۔ لنک حاضر ہے۔۔۔ یہ شروع کے اوراق پڑھ کر اندازہ لگائیے کتاب کب شائع ہوئی ہوگی۔۔۔ ہمارے اندازے کے مطابق یہ 1960ء یا 1970ء میں لکھی گئی کتاب ہے۔۔۔ https://www.dropbox.com/s/esccl38duqxu12u/Fikr-o-Fan%20Deepacha.pdf
  2. شاہد شاہنواز

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    بے دخل کرنا تو اس وقت کارگر ہو جب کوئی ایک یہ کام کرے۔۔ سب ہی لوگ موضوع سے ہٹ گئے ہیں تو دھاگے کو ہی لاک کرنا بہتر ہے۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    روزوں میں گانوں کے بول آپ کو یاد ہیں، پھر آپ کہتے ہیں ایسا مذاق اچھا نہیں۔۔ عبادت میں خلل پڑتا ہے۔۔۔ ؟
  4. شاہد شاہنواز

    ایک حمد برائے اصلاح و تبصرہ

    استاد محترم الف عین صاحب، اوپر تبدیل شدہ حمد کے اشعار پر نظر ثانی باقی ہے۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    تو گردن ڈلوانے کا کہنا تھا نا، آپ نے تو بھابی ڈلوانے کی بات کردی۔۔۔ پہلے والی کا کیا کریں پھر؟؟
  6. شاہد شاہنواز

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    میرا خیال ہے یہ دھاگہ لاک ہی کردیاجائے تو بہتر ہے! اب عنوان ”ڈاکٹر منظور مینگل کی ڈگری جعلی یا اصلی کی بحث“ سے بدل کر ”ڈاکٹر منظور مینگل فرقہ واریت کے علمبردار ہیں یا نہیں“ ہو گیا ہے۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    اس کتاب کے شروع کے صفحات یہاں اسکین کرکے پی ڈی ایف بنا کر اپ لوڈ کر دئیے ہیں: https://www.4shared.com/office/Hyrmg04j/Fikr-o-Fan_Deepacha.html اس کو پڑھنے کے بعد ہی آپ فیصلہ کرسکتے ہیں کہ یہ کتاب لائبریری کے لیے ضروری ہے یا نہیں۔۔۔ محترم الف عین صاحب سے بھی مشورہ کرسکتے ہیں اور دیگر جن سے بھی...
  8. شاہد شاہنواز

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    یہ انتہائی افسوس کی بات ہے۔۔۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سمیت کسی بھی صحابی کی شان میں گستاخی پر ایک مسلمان کے دل کو جو ٹھیس پہنچتی ہے، اس سے کوئی مسلمان ہی واقف ہوسکتا ہے۔۔۔ کسی بھی مذہب کے ماننے والوں کو ایسی حرکت کرنے سے پہلے سوچنا چاہئے کہ اگر ایسا ان کے مشاہیر اور عزت مآب ہستیوں کے...
  9. شاہد شاہنواز

    ایک حمد برائے اصلاح و تبصرہ

    اب دیکھئے ۔۔۔ تُوخدائےآدمِ باصفا (علیہ السلام) تُو نصیرِ خاتم الانبیا(صلی اللہ علیہ وسلم ) تُو ہر ایک شے میں ہے جلوہ گر تری ذات سب سے مگر جُدا تُو دلوں میں سب کے مقیم ہے تُو بڑا رحیم و کریم ہے تری ذات آنکھ سے ہے نہاں تجھے دیکھتے ہیں مگر عیاں سبھی ڈھونڈتے ہیں تجھے مگر تُو رگِ گُلُو میں ہے نزدِ...
  10. شاہد شاہنواز

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    درست ہے۔ کیونکہ جس شخص کا عمومی رویہ کٹر مولوی جیسا نہیں بھی، اگر اس نے داڑھی رکھ کر عمامہ پہن لیا تو سب لوگ اسے مولوی سمجھتے اور اس سے دور رہتے ہیں ۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    ہم بیٹھتے تو چند ہی منٹ کے لیے ہیں لیکن کبھی کبھی وہ چند گھنٹوں تک پہنچ جاتے ہیں۔۔۔ اس سے پریشان ہیں۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    میرا خیال ہے یہ بحث کا دھاگہ آپ لوگ الگ شروع کر لیں جس کا عنوان پی ایچ ڈی کی ڈگریوں کی صحت ہونا چاہئے ۔۔۔ ڈاکٹر منظور مینگل کی ڈگری پر شک بھی ہے تو وہ اکیلے نہیں ہیں۔۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    ایک حمد برائے اصلاح و تبصرہ

    حمد باری تعالیٰ تُو خدائے آدمِ باصفا (علیہ السلام) تُو نصیرِ خاتم الانبیا(صلی اللہ علیہ وسلم ) تُو ہر ایک شے میں ہے جلوہ گر تری ہستی سب سے مگر جُدا تُو دلوں میں سب کے مقیم ہے تُو بڑا رحیم و کریم ہے تری ذات آنکھ سے ہے نہاں تجھے دیکھتے ہیں مگر عیاں سبھی ڈھونڈتے ہیں تجھے مگر تُو رگِ گُلُو میں...
  14. شاہد شاہنواز

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    ابھی تک ابن سعید بھائی کی کوئی رائے کاپی رائٹ کے حوالے سے نہیں آئی۔۔۔ کیا فرماتے ہیں باقی حضرات بیچ اس مسئلے کے؟؟
  15. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    شاید ۔۔۔ کچھ دنوں میں، ہم محفل چھوڑ جائیں ۔۔۔ پھر واپسی میں غیر معینہ مدت درکار ہوگی۔۔۔ آئیں گے تو ضرور۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    انپیج میں فوٹ نوٹ کا نمبر تبدیل کیسے کیا جاتا ہے؟

    ہممم۔۔۔ ان شاء اللہ کل اس ان پیج ورژن کو انسٹال کرنے کے بعد آپ کو بتاتا ہوں۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    جارہے ہیں چھوڑ کر محفل کو ہم ۔۔۔ وقت اگر ہوگا تو پھر آجائیں گے ۔۔۔

    جارہے ہیں چھوڑ کر محفل کو ہم ۔۔۔ وقت اگر ہوگا تو پھر آجائیں گے ۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    غور سے دیکھ لو بھائی، بھابھی بھی ’’ڈلی‘‘ ہوئی ہے لیکن آپ نے اس کی گردن کاٹ دی ۔۔۔
Top