نتائج تلاش

  1. hakimkhalid

    شہد اور دار چینی کا امتزاج ۔

    [marq=up:db39b9fcf6]بہت خوب ، حجاب![/marq:db39b9fcf6]
  2. hakimkhalid

    ایف ٹی پی پرکسی ڈائریکٹری کوپاسورڈ پروٹیکٹ کیسےبنایاجاتاہے ؟

    السلام علیکم ! پردیسی بھائی! مدد کےلیے شکریہ یہhtaccess فائل تو وہی ہے جو ایف ٹی پی پر اپلوڈ ہوتے ہوئے سلیمانی ٹوپی پہن لیتی ہے۔(بعض ہوسٹ سرور اس فائل کی سپورٹ مہیا کرتے ہیں۔)کافی کوشش کے باوجود یہ فائل اپلوڈ نہیں ہو سکی۔اس کے علاوہ کوئی اور حل ہے؟ a.htaccess ری نیم شدہ اپلوڈ ہو جاتی ہے۔لیکن...
  3. hakimkhalid

    ایف ٹی پی پرکسی ڈائریکٹری کوپاسورڈ پروٹیکٹ کیسےبنایاجاتاہے ؟

    شکریہ شارق بھائی اور نبیل بھائی! ایک سرور سائیڈ پرسنل ایگریگیٹر کے ایڈمن پینل کی ڈائریکٹری اور بیشتر( لنکس، ڈاؤنلوڈر،ٹاپ سائٹس ،کلا سیفائڈ) پی ایچ پی سکرپٹس کے ایڈمن پینل کو پاسورڈ پروٹیکٹ کرنے کے لیے درج ذیل ہدایت دی گئی ہے۔ To keep others from editing your file dsescriptions, you MUST...
  4. hakimkhalid

    ایف ٹی پی پرکسی ڈائریکٹری کوپاسورڈ پروٹیکٹ کیسےبنایاجاتاہے ؟

    معزز اراکین ! ایف ٹی پی پر موجود کسی ڈائریکٹری کو پاسورڈ پروٹیکٹ کیسے بنایا جاتا ہے؟ اس سلسلے میں مدد درکار ہے۔
  5. hakimkhalid

    عید کے دن روزہ دار افرادکھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں

    بہت خوب ! بھئی آپ سب کی نوک جھونک سے لطف اندوز ہوئے۔اللہ تعالٰی آپ سب کو خوش وخرم رکھے اور اسی طرح چہکتے رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حجاب بہنا! ہم آپ کوکیوں ڈانٹیں؟ بلکہ مجھے تو شکر گذار ہونا چاہئے کہ آپ کی وجہ سے( ہم اور) ہمارا دھاگہ معروف ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ایک بات ہے بہت زیادہ...
  6. hakimkhalid

    عید کے دن روزہ دار افرادکھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں

    جزاک اللہ قیصرانی بھائی! قابل قدر معلومات میں اضافہ ہوا۔ عید کے دن سے شروع ہونے والے ہفتے میں انتہائی بدپرہیزی کی جاتی ہے۔جو بیشتر امراض کا باعث بنتی ہے۔ مختلف امراض میں مبتلا افراد بھی دوست احباب کو دیکھتے ہوئے اکثر ان دنوں میں بدپرہیزی کر کے ہسپتال پہنچ جاتے ہیں ۔
  7. hakimkhalid

    عید کے دن روزہ دار افرادکھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں

    شکریہ نبیل بھائی! آپ کی بات ضمنی طور پر درست ہو سکتی ہے۔ لیکن ایسے افراد کی بھی کمی نہیں جو رمضان المبارک شروع ہونے سے قبل ہی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں میری اور دیگر معالجین کی طرف سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر اور مشوروں پر سختی سے عمل کرتے ہیں۔( بعض ان سے پہلے ہی آگاہ ہوتے ہیں۔)...
  8. hakimkhalid

    عید کے دن روزہ دار افرادکھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں

    دوست ! آپکو بھی بہت بہت عید مبارک قبول ہو۔ جس بات کا حکیم خالد کا قریب کا واسطہ ہے اسے تو دور مت کرو۔۔۔۔۔۔ فراغت جب ہوا ہو پھر بھی حکیم خالد ادھر ‘‘چاتی‘‘مار ہی لیتا ہے۔
  9. hakimkhalid

    مبارکباد عید مبارک

    تمام اراکین محفل کو [marq=up:e774b33787]دلی عید مبارک[/marq:e774b33787]
  10. hakimkhalid

    عید کے دن روزہ دار افرادکھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں

    عید کے دن روزہ دار افراد کھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں:حکیم قاضی ایم اے خالد [align=justify:e03ab8303c]لاہور (نمائیندگان پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا)مرکزی سیکرٹری جنرل کونسل آف ہربل فزیشنزپاکستان اور یونانی میڈیکل آفیسرحکیم قاضی ایم اے خالد نے عیدالفطر کے موقع پرروز ہ دار افراد کو کھانے پینے...
  11. hakimkhalid

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    فرزانہ بہن ! یہ بحث بھی فرسودہ اور گھسی پٹی ہو چکی ہے ۔سائبر ورلڈ کی بیشتر سپیس اور ہزاروں لاکھوں صفحات ان معاملات کی تائید و تنقید میں سیاہ ہو چکے ہیں ۔لیکن نہ تو تنقید کرنے والے ہی تھکے ہیں اور نہ ہی تائید کرنے والوں نے ہار مانی ہے۔ غازی علم دین شہید جیسا جذبہ جو ہماری قوم کی فطرت میں...
  12. hakimkhalid

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    قیصرانی بھائی ! وجہ سمجھ میں آئی ۔تاہم پرنٹ ایڈیشن کا متبادل ابھی تک آن لائن ایڈیشن نہیں بن سکا اور اہم خبریں رہ جاتی ہیں ۔تصویری ایڈیشن میں صرف کراچی سے شائع ہونے والا ایڈیشن شامل ہوتا ہے۔تاہم ابھی صرف جنگ کراچی کا ہی یونیکوڈ اردو کا ایڈیشن موجود ہے لہذا یہ لنک وغیرہ کےلیے واقعی کافی معاون...
  13. hakimkhalid

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    نبیل بھائی ! آپ کی اس بات سے ضمنی طور پر اتفاق کیا جا سکتا ہے لیکن سنسنی پھیلانے کی یہ پلاننگ اعلٰی سطحی ہوتی ہے۔اس میں بعض اوقات صحافیوں کا بھی اتنا قصور نہیں ہوتا۔ یہ کچھ ‘‘اندر کی بات‘‘ والا معاملہ ہوتا ہے۔اور ہم مورد الزام بےچارے صحافیوں کو دے دیتے ہیں۔ کسی بھی معاملے میں تحقیق...
  14. hakimkhalid

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    بالکل درست ! زکریا بھائی! ترجمے اور مفہوم دونوں کے حوالے سے یہ نقاب ہی مراد ہے۔
  15. hakimkhalid

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    تصحیح کا شکریہ زکریا بھائی ! ہمارے قیصرانی بھائی جنگ کی خبر کو اہمیت دیتے ہیں تو جنگ کی خبرمیں تو حجاب ہی ہے اور رات کامران بھائی جیو پر حجاب کا لفظ ہی استعمال کر رہے تھے ۔ بہرحال لغوی معانی کی بجائے آسان سا متبادل پردہ یا بقول آپ کےنقاب ہی زیادہ موزوں لفظ ہے۔جس سے اصل معاملے کی نشاندہی...
  16. hakimkhalid

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    زکریا بھائی! کسی بھی مسلمان کےلیے یہ انتہائی سعادت کی بات ہے کہ وہ اللہ کے گھر کو اپنی آنکھوں سے دیکھے۔ لیکن اس سٹور کو بھی تصویر کی بجائے جن صاحب نے خود دیکھا ہو وہ اس کی مماثلت کے بارے میں زیادہ بہتر رائے دے سکتے ہیں۔اور زکریا بھائی ! آپ کا نیو یارک تو آنا جانا رہتا ہی ہوگا ؟
  17. hakimkhalid

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    یہ خبر شیئر کرنے سے تصدیق و تکذیب کے سلسلے میں کافی روابط اور مواد اکٹھا ہوگیا ہے۔(جو فرد واحد کےلیے فوری طور پر مشکل تھا) میرا اصل مقصد بھی یہی تھا ۔اس سلسلے میں نبیل بھائی ،زکریا بھائی اور قیصرانی بھائی کا بہت بہت شکریہ۔ دوتین چھوٹے اخبارات میں یہ خبر سنگل کالم ہے جبکہ اوصاف نے اداریے میں...
  18. hakimkhalid

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    بالکل قیصرانی بھائی! The fact that the building resembles the Ka’ba, is called “Apple Mecca,” is intended to be open 24 hours a day like the Ka’ba, and moreover, contains bars selling alcoholic beverages, constitutes a blatant insult to Islam. The message urges Muslims to spread this alert...
  19. hakimkhalid

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    اگر کوئی صاحب متعلقہ مقام یا اس کے قریب ترین رہتے ہوں اور اصل صورتحال بتا سکیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔
  20. hakimkhalid

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    قیصرانی بھائی! روزنامہ اوصاف لاہور،اسلام آباد،ملتان،فرینکفرٹ اور لندن سے بیک وقت شائع ہوتا ہے ۔اس کی خبریں مصدقہ ہوتی ہیں ۔ مندرجہ بالا خبر درج ذیل ربط پر ایڈیٹوریل کے آخر میں ملاحظہ فرمائیں۔ http://www.dailyausaf.com/ausafnews/detailnews.asp?type=kalam&id=1
Top