نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    وادی جنت نظیر ناران

    ہمارا ایمان عربی پر ہے، پر کیا کریں زبان اردو ہے۔ :)
  2. محمد وارث

    وادی جنت نظیر ناران

    ماشاءاللہ، چلیں پھر پیشگی مبارک باد قبول فرمائیں۔ :)
  3. محمد وارث

    وادی جنت نظیر ناران

    کچھ لوگ بیچارے اس معاملے میں "لاچار" ہوتے ہیں۔ :)
  4. محمد وارث

    وادی جنت نظیر ناران

    مبارک ہو خان صاحب، ویسے آپ کی شادی کب ہوئی! :)
  5. محمد وارث

    وادی جنت نظیر ناران

    چلیں یونہی سہی، غلطی خود ہی اپنی موت آپ مر جائے گی۔ :)
  6. محمد وارث

    وادی جنت نظیر ناران

    نادانی میں کئی ہوئی غلطیوں کو سینے سے لگا کر رکھنا چاہیئے۔ :LOL:
  7. محمد وارث

    وادی جنت نظیر ناران

    ویسے خان صاحب سے بھی پوچھ لیں، انکی "ایسی" خوشگوار ملاقاتیں نہ جانے کہاں کہاں ہوئی ہیں، اور کہاں کہاں ان کو یاد آتی ہیں۔ کراچی بھی تو "اسی" چکر میں تشریف لائے تھے۔ :)
  8. محمد وارث

    وادی جنت نظیر ناران

    جی مجھے علم ہے کراچی میں ہوئی تھی، ملاقات تو ملاقات ہوتی ہے، چاہے۔۔۔۔۔۔۔:)
  9. محمد وارث

    وادی جنت نظیر ناران

    ایک مفتی ایک خان، دل میں رہ گئے سب ارمان؟ ویسے روداد سے تو لگتا تھا کہ آپ دونوں ہی بہت خوش تھے۔ :)
  10. محمد وارث

    وادی جنت نظیر ناران

    دو تین سال پہلے خان صاحب کی آپ سے ملاقات ہوئی تھی، اسی کا ذکر کر رہے ہونگے، اور کیا! :)
  11. محمد وارث

    کوئٹہ: سابق ایم پی اے مجید اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری

    یہ تو واقعی گمبھیر معاملہ ہے، اگر وہ خود چلا رہا تھا اور اس بے رحمی سے ٹریفک سارجنٹ پر گاڑی چڑھا دی تو پھر بری کیسے ہو گیا یہ بات"ماڈل کورٹ" ہی بتا سکتی ہے۔
  12. محمد وارث

    کوئٹہ: سابق ایم پی اے مجید اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری

    مجھے نہیں علم کہ یہ ایم پی اے کون ہے لیکن آپ جس طرح سامنے کے اور منطقی نکات کو بھی تکنیکی بنا رہے ہیں اس سے لگتا ہے کہ نون لیگ یا پی پی کا ایم پی اے ہوگا۔ :)
  13. محمد وارث

    کوئٹہ: سابق ایم پی اے مجید اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری

    ڈرائیور اگر نشے میں تھا تو ظاہر ہے ذمہ داری مالک کی بنتی ہے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اسے علم ہی نہ ہو کہ ڈرائیور نشے میں ہے۔ اور کم از کم قتل کا کیس مذکورہ ایم پی اے پر تو نہیں بنتا۔ ڈرائیور کا کیا بنا، کیا اسے کوئی سزا ہوئی یا وہ بھی بری ہو گیا؟
  14. محمد وارث

    کوئٹہ: سابق ایم پی اے مجید اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری

    کیا حادثے کے وقت مذکورہ ایم پی اے خود گاڑی چلا رہا تھا یا اس کا ڈرائیور چلا رہا تھا؟
  15. محمد وارث

    مرقع اُردو کا سبق ’’ایک پنجابی زمیندار کی کہانی‘‘

    نمبر 4 "کتبہ" مشہور افسانہ نگار غلام عباس کی تحریر ہے اور کیا ہی عمدہ افسانہ ہے۔ان کا ایک افسانہ "بہروپیا" بھی نصاب میں شامل رہا ہے۔ نمبر سات شاید کاف یا قاف سے "قدرِ ایاز" از کرنل محمد خان۔ نمبر آٹھ، "گھر سے گھر تک" از احمد ندیم قاسمی۔
  16. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ میرا ترجمہ نہیں ہے بلکہ ازلوں سے ایسے ہی مشہور ہے۔
  17. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    "منافقت" والے مجھے نہیں لگتا کہ آپ کے اگنور کیے ہوئے ارکان ہونگے لیکن ہاں وہ زمرے ہو سکتے ہیں۔ :)
  18. محمد وارث

    حجاب اور مسلمان خواتین کی جدوجہد

    مغرب تو دُور کی بات ہے، ہندو پاک میں بڑی دلچسپ بلکہ نازک صورتحال ہے۔ ایک جماعت ہے جو دونوں طرف ہے، پاکستان میں ان کا کہنا ہے کہ سیکولرازم کا مطلب کفر ہے اگر یہاں سیکولرازم رائج کیا گیا تو خون کی ندیاں بہا دیں گے، ہندوستان میں کہتے ہیں کہ سیکولرازم ناقابل تردید حقیقت ہے اگر سیکولر ازم کو چھوڑا...
  19. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی کئی ایک ہیں۔ باقی ویب کی طرح یہاں پر بھی باقاعدہ کیریکٹرز کی پرداخت کی گئی ہے۔ :)
  20. محمد وارث

    ثوبت یا پینڈا (ثرید)

    کوئی بیزاری سی بیزاری ہے طشت کو دیکھ کے پھر یاد آیا :)
Top