نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    آپ کو شیر کرنے میں کیا مسئلہ درپیش ہے؟ اگر آپ ٹیکسٹ فائل شیئر کرنا چاہتے ہی تو ٹیکسٹ فائل کو کسی بھی فائل شیئرنگ ہوسٹ پر اپلوڈ کریں اور اس کا لنک یہاں دے دیں اور اس کے استعمال کی ترکیب کو یہاں پر ہی لکھ دیں شکریہ
  2. شاکرالقادری

    السلام علیکم امید ہے آپ مع الخیر ہونگے دوستی کا ہاتھ بڑھانے کے لیے شکریہ میں آپ کو اپنا جی میل...

    السلام علیکم امید ہے آپ مع الخیر ہونگے دوستی کا ہاتھ بڑھانے کے لیے شکریہ میں آپ کو اپنا جی میل اکاونٹ زاتی پیغام میں بھیج رہا ہوں امید ہے آپ سے گوگل ٹاک پر بات چیت ہو سکے گی والسلام
  3. شاکرالقادری

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    تو بھائی دیر کس بات کی یہاں پر شیئر کریں ناں بہت سارے لوگ آپ کو دعائیں دیں گے
  4. شاکرالقادری

    تاسف اشک ما بر خاک پاک او رساں

  5. شاکرالقادری

    نستعلیق کے تمام فونٹ ایک ہی فولڈر میں

    بھائی یہ فونٹ آپ کو کہاں سے ملا تھا اور کس نے دیا تھا۔ ۔ ۔ ہم نے تو ابھی اس کو پبلک نہیں کیا پھر کون صاحب ہیں جو یہ ڈاکہ ڈال رہے ہیں
  6. شاکرالقادری

    میرا حسین علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    وارث بھائی بہت شکریہ اس توجہ دلاؤ نوٹس کا مقصد صرف اور صرف کسی مناظرانہ جنگ و جدل کو ہوا دینا ہی ہے، اور یہ ایک سوچی سمجھی شرارت ہے ۔ آپ نے "گربہ کشتن روز اول" کے مصداق بہت خوب جواب دیا ہے
  7. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    ابرارحسین, ابن سعید, انتہا, دوست, ذیشان حیدر, سویدا, شعیب سعید شوبی, عبداللہ حیدر اور انتہا آپ سب کا شکریہ
  8. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    یہ لیں تازہ نمونہ کلام کا انتخاب میرا نہیں بلکہ شاعر کی فرمائش پر اسے یہ غزل تاج نستعلیق میں کمپوز کر کے دی ہے ڈیزائن بھی شاعر نے خود کیا ہے:
  9. شاکرالقادری

    فونٹ القلم شمشاد فونٹ

    القلم کی جانب سے ایک اور خوبصورت فونٹ کا تحفہ جسے اردو محفل کے ناظم شمشاد کے نام سے موسوم کیا گیا ہے: القلم شمشاد فونٹ اس فونٹ کو القلم کے فونٹ میکر جناب اشتیاق علی قادری نے تیار کیاہے فونٹ کا نمونہ: ] براہ راست ڈاؤن لوڈ القلم ڈاؤن لوڈ سنٹر
  10. شاکرالقادری

    وی بلٹن فونٹس

    اگر آپ کے کمپیوٹر پر مطلوبہ فونٹ نصب نہیں ہے تو اسے انسٹال کر لیں ان شاء اللہ ضرور افاقہ ہوگا۔ :)
  11. شاکرالقادری

    فونٹ اردو فانٹس کیٹلاگ کااجراء

    میں تو اس بات کا ذکر اپنے مراسلہ میں بھی کرنا چاہتا تھا لیکن ابن سعید مصر تھے کہ یہ ذاتی نمود کا باعث ہوگا، لیکن حق بہ حق دار رسید، ان کے اس کارنامے کی داد نہ دینا بخل ہوگا
  12. شاکرالقادری

    فونٹ اردو فانٹس کیٹلاگ کااجراء

    گوکہ داغ دہلوی کے بقول: اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔ نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے ۔۔۔۔۔ اور میر تقی میر کی زبانی: گفتگو ریختے میں ہم سے نہ کر یہ ہماری زبان ہے پیارے اردو زبان اپنی شیرینی، اسلوب ،...
  13. شاکرالقادری

    المکتبۃ الشاملۃ کے رسمی نسخے کی اشاعت

    کیا اس سافٹ ویئر کا کسی نے اردو ترجمہ بھی کیا ہے؟
  14. شاکرالقادری

    فونٹ القلم خط سنبلی

    القلم سیریز کے اکثر فونٹس کے خالق اشتیاق علی ہی ہیں ، اشتیاق علی نے اپنے ابتدائی پانچ فانٹس کے بعد تمام فانٹس القلم سیریز کے لیے ہی بنائے ہیں، القلم تاج نستعلیق میں بھی مجھے انہی کی معاونت حاصل ہے اللہ انہیں خوش رکھے
  15. شاکرالقادری

    فونٹ القلم خط سنبلی

    اگر آپ کی مراد تاج نستعلیق کی ریلیز سے ہے تو اس سلسلہ میں عرض ہے کہ ہنوز دلی دور است لیکن آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی سے ان شاء اللہ مراحل سر ہوتے جا رہے ہیں اور ہم تیز ترک کامزن منزل ما دور نیست کے ترانے الاپتے ہوئے آگے بڑھتے جا رہے ہیں
  16. شاکرالقادری

    فونٹ القلم خط سنبلی

    القلم خط سنبلی AlQalam Khat_e_Sunbli مصنف: اشتیاق علی قادری فائل کا حجم: (81.6 کلوبائٹ) نمونہ:۔ جہان قلم ڈاؤن لوڈ براہ راست۔ ڈاوں لوڈ
  17. شاکرالقادری

    پاکستان کے مشہور خطاط

    برادر جان شمشیر مصری! بہ انجمن اردو، خوش آمدید ۔ ما ممنون باشیم اگر چند سطور در بارہ خود تان تحریر کنید دیگر،ہر جای کہ می بینم از جانب شما علاوہ ازیں "خیلی ممنون" نمی یابم باید کہ مفصلا تحریر کنید خیلی متشکر خواہم شد
  18. شاکرالقادری

    مائیکروسافٹ ورڈ کیلیے ’پلگ ان‘ …… قرآنی متن کا استعمال

    ابرار بھائی ان ایکشن:clap::clap::clap::clap::music:
Top