نتائج تلاش

  1. م

    ہڑپہ آبائی پراجیکٹ

    مزیدار چیز لکھ رہے ہیں،ہم بھی انتظار میں ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم بھی اپنے آباء و اجداد کے بارے میں جاننے کے بارے میں بے تاب ہیں۔
  2. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    شکر ہے طالبان کو بھی یہ ٹیکنیکل باتیں معلوم نہیں ہیں اسی لئے وہ اﷲ کے سہارے لڑتے چلے جا رہے ہیں ورنہ وہ بھی مادیت کی چوکھٹ پر سجدہ ریز ہو کر آپ کی صف میں شامل ہو جاتے۔ آپ کی طرف سے ٹیکنیکل ٹرمز استعمال کرکے متاثر کرنے کی کوشش کرنے کا شکریہ، یہ یاد رکھیں ہر شخص ہر علم کا ماہر نہیں ہوتا، جو ایسا...
  3. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    میرے خیال میں جہالت کا فتویٰ اس سے الٹ ہے، جو یہ کہتاہے کہ امریکہ جیتا ہے ، یا اس سے قبل روس جیت چکا ہے ،اس سے زیادہ جاہل کوئی نہیں ہے۔ واشنگٹن جا کر سجدے کرنے والے آج بھی سجدہ ریز ہیں، جو اس وقت اپنی سرزمین کے دفاع کے لئے لڑے آج بھی لڑ رہے ہیں۔ وہی کامیاب رہے ہیں۔
  4. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    میرے خیال میں اس کا بھی پوسٹ سے تعلق نہیں ہے، آپ نے ہمارا اور چین کے ساتھ ہمارے تعلقات کا مذاق اڑایا ہے، اور کچھ نہیں۔
  5. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    میرا خیال ہے کہ اس تھریڈ کے عنوان کے سے زیادہ متنازعہ کوئی چیز نہیں ہے اس گفتگو میں۔ اگر وہ درست ہے تو پھر سب کچھ درست ہے۔
  6. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    قتلِ عام کا الزام صرف طالبان پر نہیں آپ کے ممدوح امریکہ پر بھی عائد ہوتا ہے جس کے دامن پر لاکھوں انسانوں کا خون ہے۔ وہاں تو انسانیت قتل نہیں ہوتی، وہ تو پھر بھی انسانیت کا محسنِ اعظم گردانا جائے۔ ڈرون حملوں میں کتنے پاکستانی شہید ہوئے؟ مارکیٹوں میں بم دھماکے کر کے بلیک واٹر نے کیا کیا گل...
  7. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    دنیا پر قبضہ نہیں ، فقط اپنے علاقے سے اغیار کی سازشوں کا مقابلہ۔ اپنے وسائل اپنے استعمال میں۔ اور خلافتِ عثمانیہ کی طرح کی ایک عدد خلافت۔
  8. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    امریکی فتح کا ایک اور ثبوت تازہ ترین خبر بحوالہ بی بی سی ’’وزیرستان: امریکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ امریکی جاسوس طیارہ گرانے کی ذمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک امریکی جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ فوج کے ایک اعلیٰ...
  9. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    یاد رہے کہ پاکستان کی افواج بھی طالبان کی طرح ، بلکہ ان سے بھی بڑھ کر ہمیں عزیز ہیں۔ ہمارے گھر (اسلامی جمہوریہ پاکستان )کے اختلافات میں کسی دوسرے کو پٹرول ڈالنے کی اجازت نہیں ہے۔ یہ ہمارے اختلافات صرف امریکی افواج اور ان کے مفادات کے باعث عارضی ہیں۔ اس کے بعد ہم پھر ایک ہوں گے انشاء اﷲ۔
  10. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    بہر حال آپ کی اس مسلم نہ ہونے کی وضاحت نے بہت سی آپ کی پوسٹوں میں چھپے آپ کے مسلم دشمنی کے تعصب کے تیروں کی آگاہ کر دیا ہے۔ شکریہ آپ کا۔ اور میں اوّل تا آخر مسلم ہوں ، بقول ابراہیم علیہ السلام کے میری نماز، میریقربانی، میرا جینا اور مرنا سب اﷲ کے لئے ہے۔
  11. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    اگر آپ مسلم نہیں ہیں تو آپ خواہ مخواہ اسلام اور مسلمانوں کے مسائل میں ٹانگ اڑا رہے ہیں، اسی لئے آپ کی ہمدردیاں جارح اقوام سے ہیں نہ کہ پاکستان سے۔ Patriot کا لفظ آپ نے محض دھوکہ دینے کے لئے استعمال کر رکھا ہے۔ خود آپ لڑاؤ اور حکومت کرو کی پالیسی کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔
  12. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    آپ کو شاید موضوع میں لفظ تکفیری بھولا ہے، اور گفتگو میں جس کا حوالہ آپ نے دیا ہے گفتگو فقط اسلام کے غلبے کے موضوع پر ہے۔ آپ شاید بغیر گفتگو سنے ہی بلاگ لکھ رہے ہیں۔ اور طالبان، افغانستان، پاکستان، فلسطین، چیچنیا، کشمیر، صومالیہ اور لیبیا سب میں اسلام ہی مشترک ہے۔ آپ حضرت اقبالؒ کے کلام کو...
  13. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    آپ کے اور میرے نقطہ نظر میں فرق یہاں سے ہی واضح ہو جاتا ہے کہ آپ کے نام کے ساتھ مقام میں پاکستان کا پرچم بناہواہے لیکن اس کے ساتھ No God’s Land بھی لکھا ہوا ہے۔ جبکہ میں پاکستان کو اور پوری دنیا ہی نہیں کائنات کو God’s Land سمجھتا ہوں۔ تو ہماری دال کیسے گل سکتی ہے؟
  14. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    ویسے لفظ ’وہی‘ نہیں ’وحی‘ ہے ۔ میں نے کبھی نعوذ باﷲ دعویٰ نبوت نہیں کیا کہ مجھ پر وحی نازل ہو گی۔ لیکن یہ بات جو بھی میڈیا سے تعلق رکھتا ہے اسے معلوم ہے کہ بہت سے بلاگرز بڑی قوتوں کے پے رول پر ہیں۔ صرف بلاگرز ہی نہیں صحافی، اہلِ قلم اور سیاستدان بھی خریدے گئے ہیں۔ اور بہت سے محض نادانستگی میں...
  15. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    آپ کی کافی جوابی پوسٹوں کے لئے مواد فراہم کر دیا ہے، امید ہے زور آزمائی جاری رکھیں گے۔
  16. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    کیا آپ کو علم ہے کہ پاکستان میں ایک بگٹی کے مرنے سے پوری بلوچ قوم علیحدگی نے نعرے بلند کر رہی ہے، سندھ کے قوم پرست عرصہ دراز سے علیحدگی کی دھمکیاں دے رہے ہیں، کراچی میں متحدہ پر بھی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ ایسے ہیالزامات ہیں، بنگالی قوم پرست الگ ہو چکے ہیں۔ لیکن میڈیا وار کے زیرِ اثر بارہا...
  17. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    ویسے آپ نے ’’اس تکفیری طالبانی ملا‘‘ کی گفتگو بھی سنی ہے، اور اس سے گفتگو کرنے والے کی گفتگو بھی سنی ہے؟ مجھے تو اچھا لگا ہے گفتگو سن کر، آپ کو بھی اچھی لگی ہو گی اسی لئے تو پوسٹ کی ہے ۔ اس طرح کی مزید پوسٹیں انشاء اﷲ دوسرے فریق کے موقف کو سامنے لانے میں مزید معاون ثابت ہوں گی۔
  18. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    میں سی آئی اے کے تنخواہ دار بلاگرز سے بحث کرنا نہیں چاہتا، دنیا کی تاریخ بتاتی ہے کہ کبھی بھی کوئی حملہ آور قوم زیادہ عرصہ تک کامیاب نہیں رہتی، اور اپنی موت آپ ہی مر جاتی ہے۔ امریکی بنکوں کا دیوالیہ نکل رہا ہے، امریکی معیشت مصنوعی آکسیجن پر سانس لے رہی ہے، اور آپ کو اب بھی وہ فتح یاب نظر آرہے...
  19. م

    مسلمانوں کے نام ایک غیر مسلم شاعر کا پیام

    آپ پر پابندی محفل کے اصول ’’آزادی رائے ‘‘ پر ایک دھبہ ہے کہ جہاں جناح پور کی حمایت کرنے، اور اس کے حق میں پول لگانے والوں کے لئے تو کوئی پابندی نہ ہو، امت کے مسلمہ عقائد ’’حیاتِ عیسیٰ‘‘ وغیرہ کے خلاف لکھنے والوں پر تو پابندی نہ ہو آپ پر پابندی۔ آج سچ بولنے کو جی چاہ رہا ہے۔
  20. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    ہم بھی یہیں ہیں اور آپ بھی ، دیکھیں گے امریکہ کا انجام بھی اور طالبان کا بھی، یہ تاریخ ہے بھائی جان اور مستقبل کا مورخ کسی کی رو رعایت نہیں کرے گا۔ فتح انشاء اﷲ طالبان کی ہو گی، فتح انشاء اﷲ عراقی مجاہدین ، کشمیری مجاہدین، فلسطینی مجاہدین، چیچن مجاہدین کی ہو گی۔ طاغوت کبھی کامیاب نہیں ہوتا۔ یہ...
Top