نتائج تلاش

  1. م

    اے پاک سر زمیں!

    یہ دل یہ جان وار دو، میرا وطن سنوار دو حیات جس کا نام ہے بہادروں کا جام ہے یہ جام جھوم کر پیو، جیو تو بے دھڑک جیو یہ دل یہ جان وار دو، میرا وطن سنوار دو زمین پر نہیں قدم، ہوا بھی ہاتھ میں نہیں گزرتے وقت کا کوئی سرا بھی ہاتھ میں نہیں چلے چلو تو پھر کدھر پہنچنا ہے کہیں اگر وہ نفرتوں کو پیار...
  2. م

    بحر میں جملے!

    فاتح بھائی میں نے تک بندی کر کے ایک شعر بھیجا ہے دیکھ لیں ذرا، ورنہ کسی اور ٹیگ کی طرف جاؤں۔
  3. م

    جشن آزادی مبارک

    اﷲ اس آزادی کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے حصے کا کام کرنے کی توفیق اور ہمت دے، ہمیں بزدلی، بے غیرتی اور وہن سے بچائے۔
  4. م

    بحر میں جملے!

    تاریخِ آدم سےعیاں ہوا ہے یہ راز خاک کے لیے اس کی جنگوں کا ہے آغاز
  5. م

    سب برمی اور روہنگیا ہیں

    زرد صحافت۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بس
  6. م

    اردو ترجمہ سوفٹ وئیر

    اردو کا بھی بیٹا ورژن چل رہا ہے ، اور دن بدن بہتر ہو رہا ہے۔
  7. م

    کرنل قذافی ہلاک

    اس کالم میں بھی نیا کچھ نہیں محض پیسے کی جھلک ہی نظر آتی ہے۔ سچ کہا آپ نے طالوت بھائی۔
  8. م

    کرنل قذافی ہلاک

    امید ہے کافی دیر تک آپ اس پوسٹ پر تڑپتے رہیں گے۔
  9. م

    کرنل قذافی ہلاک

    اور یہ یلغار آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے کامیاب ہوئی۔ لیکن ان لوگوں کے پیرو کار ان کامیابیوں کو ناکام بنانے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں۔ بہر حال آپ خود ہی خوشی منا رہے ہیں، لیکن امید ہے اس خوشی کے بعد آپ کو بہت سی بری خبریں سننا پڑیں گی۔ کسی ملک کو آگ اور خون کا دریا بنانے سے آپ کے آقاؤں کو کوئی مفادات...
  10. م

    کرنل قذافی ہلاک

    بہر حال ایک بہادر شخص کا دورِ حکومت اختتام کوپہنچا، جس کی یاد اس کے ملک خوشحال باسیوں کو اس وقت آئے گی جب نیٹو ان کے اثاثوں کو لوٹ لوٹ کر ان کو بدحال بنا دے گی۔ انا للھ و انا الیہ راجعون۔
  11. م

    امریکہ کے کیمیائی ہتھیاروں نے افغان بچوں کے چہرے پگھلا دیئے

    واقعی جنگ میں گلدستے تو کوئی نہیں گرائے گا، مگر غاصب کو غاصب کہنے اور ظالم کو ظالم کہنے کا حوصلہ ہمارے اندر ہونا ضروری ہے۔ اور ایمان کا کمزور ترین درجہ یہ ہے کہ ظلم کو برا تو سمجھیں۔
  12. م

    حُکمران بدلیں یا نظام بدلیں؟

    اصل بات یہ ہے کہ جیسے کپڑے پہننے کے بعد بوسیدہ ہو جاتے ہیں لیکن بعض اوقات پیوند لگا کر کچھ عرصہ ان سے استفادہ کیا جا سکتا ہے، لیکن ایک وہ وقت بھی آتا ہے کہ کپڑا اس قدر بوسیدہ ہو جاتا ہے کہ پیوند لگنے کے قابل بھی نہیں رہتا۔ ایسی حالت میں کپڑا نیا خریدنا ہی پڑتا ہے۔ یہی حال نظام کا بھی ہے جس قدر...
  13. م

    نہ جنوں میں تشنگی ہے، نہ وصال ِ عاشقانہ

    ایک اچھے شاعر کی آمد پر مبارک۔
  14. م

    عمر ثالث بھائی دراصل مصروفیات اس قدر ہیں کہ کوئی پوسٹ کرنے یا کچھ لکھنے کا وقت ہی نہیں ملتا۔...

    عمر ثالث بھائی دراصل مصروفیات اس قدر ہیں کہ کوئی پوسٹ کرنے یا کچھ لکھنے کا وقت ہی نہیں ملتا۔ کافی دنوں کے بعد آپ کے پیغام کا جواب لکھ رہا ہوں۔ خوشی ہوئی آپ سے مل کر۔
  15. م

    عمر بھائی آپ کے نظریات دیکھ کر خوشی ہوئی ، انشاء اﷲ رابطہ رہے گا۔

    عمر بھائی آپ کے نظریات دیکھ کر خوشی ہوئی ، انشاء اﷲ رابطہ رہے گا۔
  16. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    فلسطینیوں نے اسرائیلیوں کو اپنے ملک میں آنے اور اپنے اوپر ظلم کرنے کی اجازت دی، عراقیوں نے اپنے اوپر عراق خود امریکہ کو مسلط کر لیا، پاکستان نے اپنی اکانومی تباہ کرنے کے لئے امریکہ کو خود بلا لیا ہے۔
  17. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    ظالم پاکستان ظالم طالبان ظالم فلسطینی ظالم مسلمان ظالم کشمیری
  18. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    بے چارہ مظلوم امریکہ بے چاری مظلوم متحدہ بے چارے مظلوم یہودی بے چارے مظلوم روسی بے چارے مظلوم کیمونسٹ چچ چچ چچ
  19. م

    ایک تکفیری طالبانی مفتی کی پاکستان آرمی کے کے مولوی صاحب سے ہوش ربا گفتگو۔۔۔۔

    عمر بھائی ! بس کافی ہو گیا ہے، ورنہ رحمٰن ملک صاحب اردو محفل کو بھی اپنی فہرست میں شامل کر لیں گے۔ یہ لوگ سچ کو کبھی قبول نہیں کر سکتے۔ اور نہ انہیں یہ سمجھ آ سکتی ہے کہ حق اور باطل کی جنگ میں خونریزی توہوتی ہے، لیکن حیرت اس پر ہے کہ سب سے زیادہ قتل کرنے والا مظلوم بن کر ہمدردیاں بھی سمیٹ رہا...
Top