نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    گرافکس ورڈ ۲۰۱۰ سے کورل ڈرا ایکس ۵ تک!

    بہت شکریہ عارف بھائی۔
  2. خواجہ طلحہ

    فلیش فلیش میں متحرک فوکس ایفیکٹ بنانا

    بہت اچھا۔ :best: شکریہ شوبی ۔
  3. خواجہ طلحہ

    ہماری امام بارگاہ میں دھماکہ۔

    رب کو یاد کرتے خوش نصیبوں کا وصال یار ہوگیا ہے۔ ہم بد نصیب بچ گئے ہیں۔ اس ملک کو ایک بار موت نہیں مل رہی بلکہ جسم کے حصے کاٹ کاٹ کر ،رواں روں کھینج کھینچ کر موت دی جاری ہے۔ دیکھیں آخر کب تک کب تک ۔ آخر ایک دن تو اذیت کی برداشت ختم ہوجائے گی۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب ختم ہوجائے گا۔
  4. خواجہ طلحہ

    ہماری امام بارگاہ میں دھماکہ۔

    لوڈشیڈنگ ،گرمی اور موت کا کھیل شروع ہے۔ عین نماز مغرب کے وقت سرگودہا امام بارگاہ میں دھماکہ کرکے نمازیوں کو سلا دیا گیا۔ سارا شہر اندھیرے میں ڈوب کر اپنے مسکنوں میں چھپ گیاہے۔ خدا ہمارے حال پر رحم فرما۔
  5. خواجہ طلحہ

    محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

    اور معرکہ سر کر لیا۔:)
  6. خواجہ طلحہ

    بلاگ اسکریپنگ

    تکمیل کب ہوگی؟
  7. خواجہ طلحہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ
  8. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    اچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا :rolleyes:تو آپ لوگ اس بی بی کے پرنالے کا پائپ کھولتے کھولتے گٹر تک پہنچ گئے، یار تم لوگوں کو بھیجا کس کام تھا، اور لگ کس کام گئے ہو۔ یہ بتاو میٹنگ روم تک پہنچنے میں کامیابی ملی کے نہیں؟ اور ہاں ایک بات اور بتادوں کہ اگر وہ بی بی پردے میں تھی تو اسی تھریڈ کے دوسرے صفحہ پر نظر...
  9. خواجہ طلحہ

    ونڈوزلائیو مسیجنر میں فیس بک چیٹ کی سہولت۔

    جلد ہی ونڈوز لائیو مسینجر سے فیس بک فرنیڈز کو انسٹنٹ مسیج بھیجنے کی سہولت دی جارہی ہے خبر کا ماخذ اور مزید معلومات۔۔۔
  10. خواجہ طلحہ

    یوٹیوب ٹپس۔

    ایک تو مجھے آپ کا یہ مصرع یا جو کچھ بھی ہے درست نہیں لگ رہا، دوسرا آپ شاعر کا نام اگر بتا سکیں۔
  11. خواجہ طلحہ

    بلاگ سپاٹ ڈرافٹ پوسٹ ہسٹری

    صابر Edit Posts والے ربط پر جائیں تو وہاں سرچ کا ربط ہوتا ہے۔ جس نام کی آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ ہوئی ہے وہ نام لکھ کر سرچ کریں۔ آپ کی ڈیلیٹ کی گئی پوسٹس ظاہر ہوجائیں گی۔
  12. خواجہ طلحہ

    یوٹیوب ٹپس۔

    (hd) فارمیٹ میں ویڈیوز شیئرنگ: یوٹیوب ویڈیوز شئرنگ کا یہ نیا انداز جس کے ذریعے آپ ہائی ڈیفینشن ویڈیوز کو شئیر کرسکتے ہیں ۔ 1: اس ویڈیو پر جائیے جسے آپ شئیر کرنا چاہ رہے ہیں۔ 2: بٹن “Share” پر کلک کیجیے۔ذیل جیسا انٹرفیس اوپن ہوگا۔ 3: چیک بکس “HD URL” پر چیک لگائیے۔ ایچ ڈی فارمیٹ میں ویڈیو کا...
  13. خواجہ طلحہ

    یوٹیوب ٹپس۔

    آپ وارث بھائی سے رابطہ کریں۔ یہ فارسی اپنے کو نہیں آتی۔باقی آپ ذیل کے دو روابط دیکھ لیجیے شاید مطلوبہ قوالی ان میں ہو۔ http://qawwal.blogspot.com/search/label/Zaki%20Taji%20qawwal http://us.dada.net/music/zakitajiqawwal/ganj-shakar-ke-lal_3639417m.html
  14. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    گھومتے گرتے عثمان کی آہ وبکا پر جہاں ایک طرف شمشاد بھائی کو اچھالتے ناظمیں کھڑکی کی طرف لپکے وہیں بیٹ مین (طلحہ) عثمان کی طرف لپکا۔ لیکن رانا کے کان پر جوں نہ رینگی۔اور وہ ہنوز خرد بین سے شمشاد بھائی کے دھرام سے زمین پر گرنے کے منظر کشی میں مصروف رہا۔
  15. خواجہ طلحہ

    یوٹیوب ٹپس۔

    یو ٹیوب دوسرا بڑاسرچ انجن گردانا جاتا ہے.یہاں یوٹیوب ٹپس کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ جس سے نہ صرف یوٹیوب سے متعلقہ ویڈیو ڈھونڈے میں مدد مل سکے گی بلکہ بلاگز اور سائٹس کے لیے یو ٹیوب کو ریفرل ٹریفک سورس کے طور پر استعمال کیاجاسکے گا۔ عنوان کے اعتبار سے تلاش: جب آپ یو ٹیوب میں کوئی لفظ یا جملہ...
  16. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    شکر ہے مولا ! اچھے حال میں رکھے ہوئے ہے۔
  17. خواجہ طلحہ

    کیا ہورہا ہے

    جاری موضوعات یا فعال موضوعات دیکھنے کا فورم میں کیا ذریعہ ہے؟ پہلے حالیہ پیغامات کے نام سے ایک ڈراپ ڈاون تھا ۔ لیکن اب نظر نہیں آرہا ہے۔ البتہ نئے پیغامات اور تازہ ترین کےدونوں ٹیبز ایک ہی کام کررہے ہیں،یعنی تازہ شروع کیے گئے ایک یا دو دھاگوں کو دکھا رہے ہیں۔ حالیہ پیغامات والے ٹیب یا حالیہ...
Top