نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    یقینا نہیں جانتے ہوں گے۔
  2. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ سالگرہ پر بارے بابوں کے کچھ بیان ہوجائے

    وقار انجمن ہم سے ، فروغ انجمن ہم ہیں۔ سکوت شب سے پوچھو صبح کی پہلی کرن ہم ہیں یاد آئی ہے۔ بھیا کیا بلا ہے کے مصنف تفسیر کی قیصرانیکی اور محب علوی کی یاد آکے رہ گئے ہیں زمانے وفاوں کے شعلے جلاکے چل دیئے جھونکے ہواوں کے۔۔
  3. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    گائے کا دودھ مفید ہوتا ہے یا بھینس کا؟ کھوکھر صاحب !
  4. خواجہ طلحہ

    ویب سائیٹ میں اردو فونٹس

    شعیب بھائی آپ یہاں دیکھ لیں۔ اور یہاں جاکر جہاں جہاں صابر بھائی کہیں وہاں بھی ضرور نظر مارلیجیے گا۔:) اس کے علاوہ اگر آپ اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ والے زمرے پر کچھ وقت صرف کریں تو بہت سی بنیادی اور مفید معلومات مل جائیں گی۔
  5. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ ایوارڈز کے لئے نامزدگیاں

    میں نے جب کاغذات نامزدگی جمع ہی نہیں کروائے تو میرا نام الیکشن کمیشن نے کس خوشی میں شامل کیا ہے؟ برائے مہربانی میرا نام ووٹر لسٹ کے علاوہ ہر لسٹ سے حذف کردیں۔کیونکہ میں ابھی ان معزز لوگوں کے سامنے دوزانوں بیٹھا ہوا ہوں۔
  6. خواجہ طلحہ

    ویب سائیٹ میں اردو فونٹس

    کیا آپ یہ کہہہ رہے ہیں کہ آپ کے جس سسٹم میں جمیل نوری نستعلیق انسٹال نہیں ہے اس سسٹم میں آپ کو محفل جمیل نوری نستعیق فونٹ میں نظر آرہی ہے؟
  7. خواجہ طلحہ

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    بے تکوں کی بے تکی شاعروں سے جان چھوٹی
  8. خواجہ طلحہ

    حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا ۔ از فرخ منظور

    میں آپ کا ہم خیال ہوں;) لیکن پھر یہ سوچ کر رک گیا کہ تقابل کے لیے باقی اشعار کو رہنے دینا چاہیے۔:cool: مذاق برطرف ،بہت عمدہ کلام ہے۔
  9. خواجہ طلحہ

    شیخ قلندر بخش جرات

    شیعب بیٹا! انسان وہی ہوتا ہے جس کی زندگی منظم ہو۔جن کی زندگی میں قواعد و قانون ،تہذیب نہ ہو انکو ہم انسان تھوڑی کہتے ہیں۔ اسلام میں بھی پابندیاں ہیں، لیکن کوئی بھی نو مسلم یا گمراہ ان پابندیوں پر یک دم عمل نہیں کرسکتا، بلکہ آہستہ آہستہ ایک ایک کرکے اصول اپنانے جاتے ہیں۔ اب کوئی بھی مسلمان...
  10. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ظاہر تو ہو رہا کہ کچھ بجانا نہیں پڑے گا،
  11. خواجہ طلحہ

    نیا اوبنٹو فونٹ۔

    معیاری ٹائپوگرافی کی کمی کی وجہ سے لینکس پلیٹ فارم کواکثر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے لینکس ٹائپو گرافی میں بہتری کے لیے Canonical نے ایک نیا اوبنٹو فونٹ ٹیسٹنگ کے لیے فراہم کیا ہے۔ مزید معلومات کے لیے یہاں جائیے۔
  12. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    صحیح تو نہیں معلوم بس اتنا معلوم ہے کہ دہی میں کدو کش کرکے اور ابال کر ڈال دیتے ہیں، اور ہری مرچ،نمک اور زیرہ ہوتا ہے اس میں۔ باقی پوچھ کر بتاوں گا،:)
  13. خواجہ طلحہ

    شیخ قلندر بخش جرات

    ایک تو یہ فرخ بیٹا دھمکیاں بہت دیتےہیں، یہ کردیں گے وہ کردیں گے۔ کم از کم ہم بزرگوں کے بڑھاپے پہ تو دھمکیوں کا بار مت ڈالیے۔ پہلے ہی نا جانے کیسے کی بورڈ کا بوجھ اٹھائے بیٹھے ہیں،
  14. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    سادے رایتہ کی تھوڑی بات کررہا ہوں،وہ جس میں کدو ابال کر اور ہری مرچ کوٹ کر ڈالی جاتی ہے۔
  15. خواجہ طلحہ

    حضرت صاحبزادہ خواجہ غلام نظام الدین کے منتخب نثر پارے

    ممکن ہے بعض حضرات کی رائے میں،میری تحریر انیسیویں صدی کے عیش پرست نوابی دور کی فرسودہ ذہنی لغویات کی ،صدا ئے باز گشت ہو اور میرا اسلوب کھوکھلی لفاظی اور مبالغے کے آزادانہ استعمال سے فکرو خیال کے لیے مغالطہ انگیز بھول بھلیوں اور پر فریب گنجلکوں کے بے سروپا تشکیل وپر داخت کے علاوہ کچھ نہ ہو۔ یہ سب...
  16. خواجہ طلحہ

    حضرت صاحبزادہ خواجہ غلام نظام الدین کے منتخب نثر پارے

    جدید سماجیات میں فرائڈ اور رسپوٹین کی وجہ سے جنسی حوالوں سے گفتگو کرنا جوان نسل کا مرغوب موضوع ہے۔لڑکے ہمیشہ لڑکیوں کے بارے میں سوچتے ہیں،اسی طرح لڑکیاں جب مل بیٹھتی ہیں تو وہ لڑکوں کے بارے میں سوچتی ہیں،معیاری حسن وہی ٹھہرتا ہے،جو صنف مخالف کو حددرجہ کشش کرسکے،خواہ انفرادی خدوخال کیسے ہی ہوں۔
  17. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    رایتہ ساتھ میں کھاتے تو شاید ایسا نہ ہوتا۔
  18. خواجہ طلحہ

    Leanback

    گوگل نے آج ٹی وی کے لیے Leanback لانچ کیاہے۔ معلوم نہیں کیا ہےاور اس کا کیا استعمال ہے۔ ذیل کی ویڈیو اور اس ربط سے معلوم کرکے کوئی بتلائے کہ کیا ہے؟
  19. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ڈھکن آہستہ سے اٹھا کر پتیلے میں سے بریانی پلیٹ میں نکال لائیے،
  20. خواجہ طلحہ

    حضرت صاحبزادہ خواجہ غلام نظام الدین کے منتخب نثر پارے

    شباب کی شورشیں،جوانی کی لغزشیں اور مستانہ انحراف ،ہر کسی کو یہ مراحل پیش آتے ہیں۔سعادت جن کی دستگیری کرے،وہ گرادابوں کی کشاکش کو آہستگی اور بے نیازی سے کاٹ کر،ساحل عافیت پر جا اترتے ہیں اور اگر سعادت رفیق راہ نہ بنے تو کتنے بے چارے متاع ہوش و تمکیں سے مرحلہ اول ہی میں سبک بار ہو بیٹھتے ہیں۔
Top