گوگل نے ایک نیا سافٹ وئیر جاری کیا ہے،جس کی مدد سے گوگل اینڈرائیڈ سمارٹ فون کے لیے نئی نئی اپلیکشنز بنائی جاسکتی ہیں۔
مفت سافٹ وئیر جس کو
Google App Inventor for Android
کا نام دیا گیاہے۔
اسکے ذریعے ایسے لوگ جو تھوڑی بہت پروگرامنگ جانتے ہوں۔ کوڈ بلاکس کو گرافکل امیجز...