نتائج تلاش

  1. عثمان

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    ایک ایسا زمانہ جب ماہرین سماجیات زندگی کے ہر شعبہ میں مختلف جنس، نسل اور قومیت کے افراد کی بھرپور شرکت اور ان کے آپس کے میل ملاپ سے ابھرنے والے معاشرے میں ان کے منفرد شناخت، تجربات اور اپروچ کی بدولت بہتر پروڈکٹویویٹی واضح کر رہے ہوں وہاں بھلا اس قسم کی باتوں کی کیا گنجائش ہے۔
  2. عثمان

    چائے میں الائچی کی مہک

    جی ہاں دیگر خطوں میں بھی ایسا ہی ہے۔ دودھ کا مطالبہ الگ سے کرنا پڑتا ہے۔ جبکہ برصغیر اور کچھ افریقی ممالک کی روایت ایک جیسی ہے۔
  3. عثمان

    چائے میں الائچی کی مہک

    نسوار کو چائے میں ڈال لیں۔
  4. عثمان

    وزیراعظم عمران خان کا کشمیر پر نیویارک ٹائمز میں کالم

    اس کالم کے علاوہ بھی اس موضوع پر نیویارک ٹائمز کی رپورٹنگ عمدہ رہی ہے۔
  5. عثمان

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    کیا محاورے میں ایک نہ اضافی نہیں ہے؟
  6. عثمان

    اردو زبان کے نفاذ اور ترویج سے متعلق خبریں اور کالمز وغیرہ

    ہیومن رائٹس واچ جیسے معتبر ادارے کی یہ رپورٹ گذشتہ برس شائع ہوئی تھی۔ پاکستان کے معیاری انگریزی اخبارات میں اس کا تذکرہ تھا۔ یہ رپورٹ ایک جامع سروے پر مبنی ہے جو پاکستان ہی میں مکمل کیا گیا ہے۔ آپ اس کے طریقہ کار پر مبنی سیکشن کا مطالعہ کر کے تسلی کر سکتی ہیں۔ گذشتہ برس اس کا سرسری مطالعہ کیا...
  7. عثمان

    مودی کو متحدہ امارات کے سب سے بڑے سویلین ایوارڈ سے نواز دیا گیا

    اپنی اپنی علاقائی، کاروباری اور سیاسی ترجیحات ہیں۔ جیسے پاکستان کی چین سے ویسے عرب ممالک کی ہندوستان سے۔ سادگی ان کی ہے جو دیگر پیچیدہ عوامل نظر انداز کر کے سب کچھ عالم اسلام کے تناظر میں سمجھنا چاہتے ہیں۔
  8. عثمان

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    کیا کشمیری ریاست ہندوستان میں رہتے ہوئے اپنے بہتر مستقبل کے لیے غور نہیں کرتے؟ جہاں دیگر کروڑوں مسلمان اس ملک میں بس سکتے ہیں وہاں کشمیریوں کے لیے بھی جگہ ہوسکتی ہے۔
  9. عثمان

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    اللہ تعالیٰ کشمیریوں کے مسائل حل کرے اور مشکلات آسان کرے۔ آمین!
  10. عثمان

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    عمدہ تصاویر ہیں! :)
  11. عثمان

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    اللہ تعالیٰ ملالہ کو مزید ترقی اور کامیابی دے۔ آمین!
  12. عثمان

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    برطانوی راج کا موازنہ دیگر سے کیجیے۔ :)
  13. عثمان

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    بلکہ صائمہ شاہ بھی دیگر اراکین سے ملاقات کر چکی ہیں۔
  14. عثمان

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    میری رائے میں تو سعادت اپنے خاکے کے عین مطابق ہیں۔
  15. عثمان

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    بہت خوب! سعادت کی تصویر شائد پہلے بھی محفل میں موجود رہی ہے۔ نمرہ شائد پہلی خاتون محفلین ہیں جنہوں نے دیگر اراکین سے ملاقات کی ہے۔
  16. عثمان

    احمدی جواب دیتے ہیں

    ایک وضاحت تو اوپر دے چکا ہوں کہ دستور پر حدود مقرر کی جاتی ہیں۔ فریقین کے مابین فیصلہ تو عدالت کا کام ہے۔
  17. عثمان

    احمدی جواب دیتے ہیں

    ایسا نہیں ہے۔
  18. عثمان

    احمدی جواب دیتے ہیں

    Democracy دراصل Majoritarianism نہیں ہے۔ ورنہ اقلیت اور اقلیتی رائے باقی نہ بچتی۔ ترقی یافتہ جمہوری ریاستوں کے دستور میں اس فرق کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔
  19. عثمان

    پاکستانی بچوں کو مطالعے میں دقت کیوں؟

    یعنی کالم نگار جو مطالبہ کر رہی ہیں وہ پہلے سے ہی دستیاب ہے اور نتائج پھر بھی ان کی توقعات کے مطابق نہیں۔ شائد اس لیے کہ یہ مطالبہ ہی بے معنی ہے۔
Top