کچھ اضافہ کرنا چاہوں گا۔
انگریزی محض انگریز کی میراث نہیں بلکہ ایک عالمگیر زبان ہے۔ برصغیر سے اس کا رشتہ صدیوں سے ہے۔ یہ خطہ دنیا کے ان چند ایک میں سے ہیں جو انگریزی سے تاریخی ، تہذیبی اور لسانی قربت رکھتا ہے۔ یہ ہماری زبان ہے۔ اسے کھل کر گلے لگائیں اور اس کے ثمرات سمیٹیں۔ معذرت خواہنا رویے...
کیا اچھے انگریزی میڈیم سکولوں میں اردو ادب پڑھانے کا انداز تخلیقی نوعیت کا نہیں ہے؟
ادب اور فنون لطیفہ تو تخلیق سے بھرپور مضامین ہیں۔ کوئی وجہ نہیں کہ سائنس میں دلچسپی رکھنے والے طلبا اس میں دلچسپی نہ لے پائیں۔
یعنی آپ بھی متفق ہیں کہ فرق نہیں آئے گا تو پھر تبدیلی کی ضرورت ہی کیسی۔ بلکہ سائنس اور ریاضی انگریزی میں پڑھنے سے فائد یہ ہے کہ انہیں آگے جا کر ایک بار پھر ترجمے کی غیر ضروری کوفت سے نہیں گذرنا پڑے گا۔ وہ یہ علوم اسی زبان میں پڑھ رہے ہیں جو میدان تحقیق کی اولین زبانوں میں سے ہے۔
ماشااللہ خوب شرارتیں کرتے ہیں۔ پچھلے دنوں ہم مسی ساگا امی ابو کی طرف گئے تو ائر پورٹ اور جہاز میں یہ بے قابو ہوئے جاتے تھے۔ تمام مسافر ہمیں اور انہیں مسکرا مسکرا کر دیکھتے تھے۔ سسرال والوں نے بلی پال رکھی ہے۔ بلی کو انہوں نے ہفتہ بھر خوب مصروف رکھا۔
ہندوستانی ٹیم کے لیے پاکستان کو ہرانا کونسا ایسا مشکل ہے جو اس کو یہ سب کرنے کی ضرورت پیش آتی۔ بلکہ بڑے میچ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی بجائے پاکستان کو ہرانا ان کے لیے آسان ہے۔