نتائج تلاش

  1. اجنبی

    جریدے کا نام

    اعتراز؟ اگر اعتراز کی بجائے “ احتراز “ کر لیں تو زیادہ اچھا نہیں ہے کیا؟
  2. اجنبی

    تصاویر

    وعدہ کیا ہے تو پھر وعدہ کیا ہے تو پھر نبھانا ہوگا تصویریں بنانا ہوگا، تجھ کو آنا ہوگا آآآآآ ۔۔۔۔۔ ہو ہو ہو حضرت آپ تاؤ بہت جلدی کھا جاتے ہیں جبکہ پلاؤ زیادہ مزیدار ہوتا ہے ، خیر یہ جو اوپر بڑا سا لوگو کھڑا ہے پی ایچ پی بی بی کا ، اس کا تو کچھ کیجیے ، یعنی کہ اس کی اردو بنائیے :wink:
  3. اجنبی

    تلاشِ گمشدہ

    جو حکم پیرو مرشد ۔ مگر کیا کریں کہ ایک گندا مندا سا ڈیزائن بنایا تھا ، ابھی اپلوڈ کرنے لگا تو وہ ادھر ادھر ہو گیا ، لٹیا ہی ڈوب گئی :? :(
  4. اجنبی

    اب اردو وکی پیڈیا بھی اردو ویب پر

    میں کیا کروں ارے میری بھائی آپ کی بی بی پسند ہے تو بہت اچھی بات ہے مگر بی بی صاحبہ صرف پھپھے کٹنی کا کام کرتی ہے یعنی لگائی بجھا ئی اور خوامخواہ کی بحث ۔ جبکہ وکی بچارا شریف النفس تو انسائکلوپیڈیا ہے جو کہ بی بی اور دوسروں کی معلومات کو محفوظ رکھتا ہے ۔ آپ وکی پیڈیا کو دیکھیے تو سہی ۔
  5. اجنبی

    اب اردو وکی پیڈیا بھی اردو ویب پر

    میرا خیال ہے کہ وکی سے زیادہ آسان کوئی چیز نہیں ہے اور آپ اسے مشکل کہ رہے ہیں؟؟؟؟ :roll:
  6. اجنبی

    اردو وکی پر انگریزی سے اردو ترجمہ

    وکی کے بارے میں ایسی بات لگتا ہے آپ کا کبھی وکی سے پالا نہیں پڑا ۔ وکی ایک ایسی ویب سائٹ ہوتی ہے جسے ہر شخص ایڈٹ کر سکتا ہے ۔ جی ہاں ۔ حیران مت ہوئیے ۔ آپ نے انسائکلوپیڈیا بریٹانیکا تو دیکھا ہی ہوگا ، وہ تو بچوں والا انسائکلوپیڈیا ہے ۔ آپ وکی پیڈیا دیکھیے (http://wikipedia.org) بریٹانیکا میں...
  7. اجنبی

    تلاشِ گمشدہ

    برا مان بیٹھے ارے جناب آپ تو برا مان گئے ۔ دراصل میری حسِ مزاح آج کل بہت کمزور ہو گئی ہے ، اس لیے اسے بڑھانے کےلیے ایسی بچگانہ حرکتیں کر رہا ہوں جن کی نتیجے میں کچھ غلط الفاظ نکل جاتے ہیں ۔ میں معزرت خواہ ہوں ۔ آپ کی تجاویز اچھی ہیں ۔ میں عنقریب اردو کی تنصیب وغیرہ سے متعلق امور پر کچھ کرنے...
  8. اجنبی

    تصاویر

    خوامخوا؟؟ غلطی کی معافی ۔ تو آپ باقی بٹن کب بھیج رہے ہیں :lol:
  9. اجنبی

    اردو وکی پر انگریزی سے اردو ترجمہ

    اردو وکی پر کچھ انگریزی الفاظ کا اردو ترجمہ موجود تھا ۔ میں نے اس میں اضافہ کیا ہے اور اسے ترتیب سے لگا دیا ہے ۔ رائے دیجیے ۔ اور مزید الفاظ شامل کیجیے http://www.urduweb.org/wiki/EnglishUrduTranslation
  10. اجنبی

    تصاویر

    عبدالستار منہاجین کی بنائی گئی چند تصاویر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں ۔ ان کے بارے میں رائے دیجیے عبدالستار! آپ سے درخواست ہے کہ ان تصاویر کا اوریجنل سائز کرنے کی کوشش کیجیے ۔ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے
  11. اجنبی

    FAQ - معلومات عامہ

    جہانزیب اشرف کی ترجمہ شدہ معلوماتِ عامہ اور بی بی کوڈ کی فائلیں اپ لوڈ کر دی گئی ہیں ۔ برائے مہربانی انہیں دیکھیے اور اپنی رائے سے آگاہ کیجیے ، ساتھ ہی جہانزیب کا شکریہ بھی ادا کیجییے
  12. اجنبی

    تلاشِ گمشدہ

    جواب بچڑا بہت اچھا کام کیا جو رجوع الی المحفل کر لیا ۔ ماشاءاللہ بہت سعادت مند ہو ۔ ویسے اس سعادت مندی میں کافی سارا ہاتھ تمہارے صابر پیا کا ہے بھی ہے جس نے کچھ کر کے نہ دیا ، الٹا دل ہی توڑ دیا ۔ آپ تو دھڑا دھڑ پیغامات وصول کر کے خوش ہو گئے مگر میں جو دھڑا دھڑ فون کالیں لگا رہا ہوں اس کا...
  13. اجنبی

    تعارف تمام ممران کو میری طرف سے سلام !

    خوش آمدید ارے طفری بھائی کہیں آپ وہی تو نہیں جو بات سے بات پر ہوتے تھے؟ او جی آیا نوں ۔ بتائیے کہ آپ کو یہ فورم کیسی لگی ۔ اور اب آپ کہاں غائب ہیں
  14. اجنبی

    فورم کی آر۔ایس۔ایس؟

    ونڈوز٩٨ یہ پروگرام ونڈوز ٩٨ پر کام نہیں کرتا
  15. اجنبی

    گانوں کے بول

    لاحول لاحول ولا قوت الا باللہ ۔ اللہ تعالیٰ نے تو بانگِ درا میں نہیں فرمایا ۔ آپ نے تمام انفارمیشن کی ہڈی پسلی توڑ دی ہے :shock:
  16. اجنبی

    کچھ دستخط بارے

    آپ کو حفظِ مراتب کا بڑا خیال ہے
  17. اجنبی

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    مراتیب شکر ہے کہ زکریا نے بھی شکل دکھائی ، ورنہ تو یہاں تین چار بندے ہیں پھر رہے ہیں
  18. اجنبی

    جریدے کا نام

    اچھا ہے اعجاز صاحب نام اچھا ہے ۔ تجویز کا شکریہ ۔ مگر اب آپ محفل میں نظر نہیں آتے ۔ کیا وجہ ہے
  19. اجنبی

    تلاشِ گمشدہ

    منہاجین بات دراصل وقت کی ہے ۔ آج کل میرے پاس کچھ وقت ہے تو میں ٢٤ گھنٹے کے اندر جواب دیتا ہوں ۔ ویسے میں پڑھائی میں مصروف رہتا ہوں ۔ لیکن اگر منتظمین نہ بھی آئیں تو آپ جیسے معزز ارکان اس فورم کو باغ و بہار رکھ سکتے ہیں ۔ کچھ اردو گروپس پر پیغامات ارسال کیے گئے تھے اور وہاں سے بہت سے ادیب لوگ...
Top