نتائج تلاش

  1. اجنبی

    کیا پیروڈی کی اجازت ہے؟

    جھک مارنا منہاجین صاحب ویسے جھک مارنا کوئی اتنا برا کام نہیں ہے ۔ اور میرا خیال ہے کہ معیاری پیروڈی شائع کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے ، لیکن اس طرح میرا کام بند ہوجائے گا کیونکہ میں تو کرتا ہی غیر معیاری پیروڈی ہوں اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ زکریا اجمل ہی منتظمِ اعلیٰ ہیں ، آپ نے یہ...
  2. اجنبی

    تلاشِ گمشدہ

    ڈیڑھ اینٹ کی مسجد میرے پیارے راج دلارے عبدالستار بھائی ! میں اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ اس فورم میں ابھی خامیاں موجود ہیں ، لیکن یہ اتنی بھی نامکمل نہیں ہے ۔ چند چھوٹی موٹی باتوں کو چھوڑ کر باقی سارا کام میرے خیال میں ٹھیک چل رہا ہے ۔ میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ اس فورم کی خامیوں سے...
  3. اجنبی

    تلاشِ گمشدہ

    ہائے ہائے ہائے ہائے مجھے کیا پتہ تھا کہ یہاں اتنی تیز چیزیں موجود ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیے ، اتنی تیزی سے تو خیاط بخیے نہیں ادھیڑتا ہوگا جتنی تیزی سے منہاجین صاحب نے میری اگلی پچھلی تاریخ کھنگال ڈالی ہے ۔ مجھے پہلے معلوم ہوتا تو میں کبھی بھڑوں کے چھتے میں پوسٹ نہ مارتا ۔ منہاجین ! ذرا سنبھل کے ...
  4. اجنبی

    تلاشِ گمشدہ

    ماسٹر ؟؟ اجی سبق تو مجھ سے بچپن میں یاد نہیں ہوا ، اب اس بڑھاپے میں کیا ہوگا ۔ اور یہ بتائیے کہ مجھ سے بڑا کون وڈا ماسٹر ہے یہاں ، خیر اگر کوئی ہے بھی سہی تو اس کی ایسی تیسی ۔ اور آپ تو عنقریب ہم سے بھی آگے بڑھنے والے ہیں مگر پہلے اپنا تعارف تو کرائیے ۔ آپ کا اصل نام کیا ہے اور آپ منہاجین کیسے...
  5. اجنبی

    تلاشِ گمشدہ

    دل نے پھر یاد کیا نبیل کو یاد کرنا تو سمجھ آتا ہے مگر مجھے کیسے یاد کر لیا آپ نے ۔ صابر صاحب ہمارے جذبے انشاءاللہ ٹھنڈے پڑنے والے نہیں ہیں ۔ آپ دیکھیں گے کہ آئندہ آنے والے وقت میں ہم انشاءاللہ کتنا کام کریں گے ۔ دراصل میں ٢٩ تاریخ کو میں کراچی چلا گیا تھا اور کل دوپہر کو واپس لوٹا ہوں ۔ اس لیے...
  6. اجنبی

    ہندوستان میں اردو

    خوب بہت خوب مگر میں شعیب کی توجہ ایک موضوع کی طرف دلانا چاہوں گا ۔ دیکھا یہ گیا ہے کہ انٹرنیٹ پر اس وقت جتنے ہندوستانی اردو سے متعلق کام کر رہے ہیں ، وہ مسلمان ہیں ۔ اس فورم کے چند ممبر جو کہ ہندوستانی ہیں وہ بھی مسلمان ہیں ۔ کیا وجہ ہے کہ کوئی غیر مسلم اردو کی ترویج کے لیے کوشش نہیں کر رہا...
  7. اجنبی

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 6

    خوش آمدید محترم فیصل عظیم اردو فورم پر خوش آمدید دراصل یہ فورم ہم سب لوگوں کی مشترکہ کاوش ہے ۔ پی ایچ پی بی بی کا اردو ترجمہ احقر نے کیا تھا ۔ یہ فورم نبیل نے سیٹ اپ کی ہے اور وہی اس کے ایڈمنسٹریٹر ہیں ۔ یہاں جو مزے سے اردو لکھی جاتی ہے یہ بھی نبیل ہی کا کام ہے ، انہوں نے سب سے پہلے اردو...
  8. اجنبی

    phpہے کیا؟؟؟

    سر پیٹیے میرے بھائی آپ کی بات بھی ٹھیک ہے ۔ php کے کئی مخفف ہو سکتے ہیں ۔ لیکن یہاں جس php کی بات ہو رہی ہے وہ ایک پروگرامنگ لینگوئج ہے جس میں یہ بلیٹن بورڈ بنایا گیا ہے اور اس کے علاوہ انٹرنیٹ کی ہزاروں ویب سائٹیں اسی زبان میں بنی ہیں ۔ اس کی آفیشل ویب سائٹ ہے http://www.php.net اور وہاں پر اس...
  9. اجنبی

    Visual Basic

    شکریہ ان تمام معلومات کا بے حد شکریہ دراصل میں ایسی لینگوئج سیکھنا چاہتا ہوں جس میں ہر طرح کے پروگرام بنائے جا سکیں اور مستقبل میں اس کی ترقی کے مواقع بھی موجود ہوں ۔ کیا آپ اس معاملے میں میری رہنمائی کر سکتے ہیں؟
  10. اجنبی

    تعارف تعارف

    ارے یار کیا کر دیا ۔ یہ تو میری کافی سنسر ایبل تحریر ہے جسے میں ختم کرنے والا تھا ۔ اس میں میری نالائقیوں اور نااہلیوں کی ایک داستانِ ہوشربا ہے ۔ ہائے ہائے ری قسمت ۔۔۔ اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ اوپر جن صاحب کو آپ نے مان نہ مان کہا ہے وہ مابدولت ہی ہیں
  11. اجنبی

    ‫مصطفی کریم سے مکالمہ

    ہمممم زبردست
  12. اجنبی

    عبیداللہ علیم عبیدالّلہ علیم کی نظم۔ چاند چہرہ

    شکر ہے اسما جی آپ نے بھی کوئی پیغام لکھا ۔ ورنہ ہمارے اراکین لوگ تو رجسٹریشن کے بعد ایسے غائب ہوتے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ
  13. اجنبی

    phpہے کیا؟؟؟

    درست بالکل درست فرمایا آپ نے phpBB کا مطلب ہے کہ php میں بنایا ہوا Bulletin Board اور یہی اس چیز کا اصل نام ہے جس میں ہم پھر رہے ہیں ۔ لیکن اس کے باوجود ہم سب جہلاً مطلق اسے بار بار فورم کہتے ہیں ۔ حالانکہ فورم تو اس بلیٹن بورڈ کے اندر ہوتی ہے ۔
  14. اجنبی

    Visual Basic

    کیا رولا ہے آپ کا اے ایس پی کا کیا رولا ہے؟ خیر جو بھی ہو، میرے سوال کا جواب تو کوئی دے دے ۔۔۔۔
  15. اجنبی

    ایک نظرادھربھی

    بہت اچھے بہت اچھے بھائی لیکن یہ فورم تو شکایات کا ہے ، یہ باتیں حالاتِ حاضرہ والے حصے میں ہوتی ہیں ۔ آئندہ خیال رکھیے گا ۔ ویسے آپ اس پیغام کو یہاں سے ختم کر کے وہاں بھی لے جا سکتے ہیں
  16. اجنبی

    Visual Basic

    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ VB اور VB.net میں کیا فرق ہے ۔ یہ دونوں کیا ہیں ، اور کیا ان دونوں کے علاوہ بھی ویژول بیسک کی کوئی قسم ہے یا نہیں؟
  17. اجنبی

    مضمون یونیکوڈ کیا ہے؟

    نوت پیڈ میں نے اس بارے میں زیادہ تر ونڈوز نوٹ پیڈ کے حق میں رائے دیکھی ہے ۔ نوٹ پیڈ کسی بھی فائل کو یو ٹی ایف ٨ کی صورت میں محفوظ کر سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ یہ لائینیں بھی بتادیتا ہے
  18. اجنبی

    اسلام اور جدید سائنس سے ایک اقتباس

    ہا۔۔۔ اقتباس اچھا ہے ۔ مگر شعیب صفدر یہ بتائیں کہ پہلے آپ کی تصویروں میں داڑھی ہوتی ہے ، جو کہ اب نظر نہیں آرہی ، کیا چکر ہے؟؟
  19. اجنبی

    ‫مصطفی کریم سے مکالمہ

    زبردست موبی کیا ہی اچھا ہو کہ آپ اپنے مکمل نام کے ساتھ اپنا تعارف کرائیں اور اپنی کتابوں کے بارے میں بھی ۔ آپ کی کتابوں سے اقتباسات پڑھ کر ہمیں نہایت مسرت ہوگی
  20. اجنبی

    اتنی عجلت اچھی نہیں ہوتی۔

    پھولنا ویسے لوگ پھول کر کپی کیوں نہیں ہوتے
Top