نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقعے پر اردو گرافکس کا مقابلہ!

    واہ مقابلہ تو خوب جمے گا :) میں کوشش کرتا ہوں کہ کچھ اپنی بساط کے مطابق بنا سکوں بلکہ ایسا کچھ بناؤں جو محفل کو کام آئے (بمعہ سورس فائل)
  2. ابوشامل

    ہفتہ لائبریری : آغاز

    وعلیکم السلام! میں ان تک آپ کا پیغام پہنچا دیتا ہوں۔ ویسے یہ گناہ کرنے والی روایت تو پہلی بار سنی ہے :) خیر! وہ بات صرف مذاق تھی، مسئلہ دراصل یہ ہے کہ بجلی نے حد سے زیادہ تنگ کر رکھا ہے۔ پھر بھی آپ مجھے کام کی نوعیت بتا دیں، میں کرنے کی کوشش کروں گا۔
  3. ابوشامل

    ہفتہ لائبریری : آغاز

    یا اللہ تو رحم کر ۔۔۔۔۔۔ یہ آپ کیا زبردستی میرے سمن جاری کروا رہی ہیں؟ مانا کہ اردو بلاگرز کانفرنس میں پریزینٹیشن بنانے کا 'گناہ' ہم سے سرزد ہوا لیکن ہم تائب ہو چکے ہیں وجہ شاید یہ ہے کہ اب موقع نہیں مل پاتا۔ خاور بلال بھائی مصروفیات میں مست ہیں ۔۔۔ وطن سے باہر ہیں ورنہ کان کھینچ کر لے آتا۔ پھر...
  4. ابوشامل

    لوک موسیقی ہمارے ٹریڈیشنل فوک موسیقی کا عکاس ۔۔ سائیں ظہور

    سائیں ظہور سے تعارف اس وقت ہوا جب لوک ورثہ میں ریکارڈ کی گئی ایک وڈیو ہاتھ لگی۔ امی تو سائیں ظہور کے کلام پر فریفتہ ہیں اور آج بھی جب موقع ملتا ہے وہ پرانی وڈیو پھر گردش میں آ جاتی ہے :) سائیں واقعی عظیم گلوکار ہیں۔ یہ بہت اچھی بات ہے کہ نئی نسل لوک گلوکاروں کے کام کو سراہ رہی ہے لیکن انہیں...
  5. ابوشامل

    مغربی تہذیب و تربیت کا امنڈتا سیلاب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تہذیب کی تعریف متعین کی جائے یا پہلے سے موجود تعریف دیکھی جائے تو کم ازکم civilization کی تعریف پر تو پورا اترتی ہی ہیں آپ اگراردو کی دوسری تہذیب کی بات کر رہے ہیں تو بحیثیت مجموعی ان کا اس سے دور پرے کا واسطہ بھی نہیں۔ انفرادی سطح پر مغرب کے افراد لازماً اچھے ہوں گے لیکن دنیا کو چلانے کا جو...
  6. ابوشامل

    ہفتہ لائبریری : آغاز

    مجھے شعبہ ٹائپنگ اور گرافکس میں تھوڑی سی جگہ مرحمت فرما دیں۔
  7. ابوشامل

    غبارِ خاطر

    دو کمپوز شدہ خط اعجاز صاحب نے پروف بھی کر دیے ہیں۔ اب میں وہ تیسرا خط تلاش کر رہا ہوں جو میرے خیال سے میں کمپوز کر چکا ہوں لیکن اس کی فائل لاپتہ ہے۔ اگر مل گیا تو ٹھیک ورنہ میں اسے دوبارہ کمپوز کر کے اپنا فرض چکا دوں گا باقی دیگر احباب کی مرضی۔ میں نے "چائے"، "صلیبی جنگوں" اور "چڑیا چڑے" والا خط...
  8. ابوشامل

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    تیسرے، چھٹے اور ساتویں خطبے کی کمپوزنگ مکمل ہوئے عرصہ ہو چکا تھا۔ آج اعجاز اختر صاحب کی مہربانی سے پروف کا کام بھی مکمل ہوا۔ پہلا اور دوسرا خطبہ مکمل طور پر خاور بلال نے ٹائپ کر کے یہاں پوسٹ کیا تھا۔ جاوید اقبال صاحب نے پانچواں خطبہ کمپوز کیا تھا لیکن غالباً اس میں سوال و جواب کا سیکشن موجود...
  9. ابوشامل

    کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟

    مقولات بیگم صاحبہ: "اٹھیں! پونے آٹھ بج گئےہیں" "بہت مہنگا ہے، رہنے دیں" آفس اسسٹنٹ (چھٹی والے دن، فون پر) : "فہد بھائی! دو ٹرانسلیشنز آئی ہیں"
  10. ابوشامل

    ہفتہ لائبریری : آغاز

    ادی شگفتہ! آپ نے یہ تو بتایا نہیں کہ آپ کے پاس نسخہ کون سا والا ہے؟
  11. ابوشامل

    غبارِ خاطر

    ہاں ای میل والی بات رہ گئی۔ میں نے تمام مواد اعجاز اختر صاحب کو ارسال کر دیا ہے۔
  12. ابوشامل

    غبارِ خاطر

    ارے شگفتہ صاحبہ! میں تمام دن آپ کا انتظار ہی کرتا رہا ایم ایس این پر۔ خیر میں کل وعدے کے مطابق اردو بازار گیا تھا، مکتبۂ رشیدیہ کا نسخہ نہیں ملا۔ مکتبۂ جمال لاہور کا شایع کردہ نسخہ مل گیا گو کہ کتابت کا مزا نہیں آ رہا لیکن اس میں فارسی اشعار کے مطالب درج ہیں سو اسے غنیمت جانا اور خرید لیا ہے۔...
  13. ابوشامل

    نعمان کی لائبریری

    بھائی یہ لائبریری تو نظروں کو خیرہ کر رہی ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کسی تحریکی مکتبہ میں گھس گیا ہوں :) ۔۔ نعمان صاحب! آپ کی فہرست میں موجود ایک کتاب کی تلاش میں سرگرداں رہا، کیا آپ کی لائبریری سے استفادہ کیا جا سکتا ہے؟
  14. ابوشامل

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کوئز

    ایسی باتیں نہ کیا کرو۔۔۔۔ شادی سے بھاگنا اچھی بات نہیں۔
  15. ابوشامل

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کوئز

    میری فکر نہ کریں جی !! ہمارا کھونٹا مضبوط ہے ۔۔۔۔۔ :)
  16. ابوشامل

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کوئز

    فہیم یہ بتاؤ کہ دوسری شادی کن کن کی ہونے والی ہے :grin: ؟؟؟؟
  17. ابوشامل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    خرم صاحب دنیائے اردو بلاگنگ میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ کی شعلہ بیانی بلاگ پر بھی دیکھنے کو ملے گی۔
  18. ابوشامل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ کون سا فونٹ ہے 2 کیا اخبارات میں اغلاط کی دوڑ شروع ہو چکی ہے؟
  19. ابوشامل

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    بہت مبارک ہو خرم صاحب۔ امید ہے بلاگ پر آپ کی روایتی شعلہ بیانی سے محروم نہیں رہیں گے۔ :)
  20. ابوشامل

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ بہت خوب ۔ حضور آپ نے درجۂ کاملیت ادا کر دیا؟ آپ صرف تاريخ کا طالبعلم ہی قرار دے دیتے تو ہمارے لیے ایک اعزاز ہوتا۔
Top