نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ابھی سے پیشن گوئی کر رہا ہوں کہ انتظامیہ میں سے کوئی آئے گا اور فرمان جاری کرے گا کہ آپ "دونوں" اپنا رویہ ٹھیک کریں۔ :p:ROFLMAO::ROFLMAO:
  2. محمد سعد

    صبح ضروری کام بھگتانے ہیں اس لیے پہلے سے لکھ کر چھوڑ رہا ہوں۔ :p

    صبح ضروری کام بھگتانے ہیں اس لیے پہلے سے لکھ کر چھوڑ رہا ہوں۔ :p
  3. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    دوسری لڑی میں ایک مفت کا مشورہ لکھا تھا۔ ابھی تک مدیر کی نظر کرم کا منتظر ہے۔ یہاں دوبارہ لکھ دیتا ہوں۔ جن کا دعویٰ ہے کہ وہ اس بات کے قائل ہیں کہ عورتوں کو ان کے جائز حقوق ملنے چاہئیں لیکن مسئلہ ان کو صرف چند مخصوص بینروں سے ہے، ان کو ایک زبردست حل بتاتا ہوں۔ آپ ایسے بینر بنا کر جو آپ عورت...
  4. محمد سعد

    میرا خیال ہے کہ سکول ٹیچر ذہنیت کے مدیران کی آمد کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

    میرا خیال ہے کہ سکول ٹیچر ذہنیت کے مدیران کی آمد کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
  5. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    معلوماتی! اس سے مجھے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ علمائے اہل سنت کوئی monolithic طبقہ نہیں ہے جس میں ہر کسی کی سوچ ہر موضوع پر ایک ہی جیسی ہو۔ مختلف لوگ ایک ہی موضوع پر مختلف رائے رکھ سکتے ہیں۔ لیکن کسی پراسرار وجہ کی بنا پر ایسا فیمنسٹ خواتین کے متعلق نہیں کہا جا سکتا کہ ان میں سے مختلف افراد کے ذہنوں...
  6. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    آج کی تقاریر میں انہوں نے ایک نیا واجب القتل طبقہ بھی تو ایجاد کیا ہے۔ عورت مارچ والا۔ مجھے آج آنلائن ایک ایسے بھائی صاحب سے بھی واسطہ پڑنے کا شرف حاصل ہوا ہے کہ جن کے نزدیک یہ تو قابل یقین تھا کہ "ہو سکتا ہے" عورت مارچ والوں نے کوئی ارتداد پر مبنی نعرے وغیرہ لگائے ہوں جن کی وجہ سے انہیں واجب...
  7. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ اگر توحید جیسے بنیادی مسئلے میں نقائص ہونے کے باوجود کسی کو یہ رعایت دی جا سکتی ہے کہ اس کی اچھی باتوں پر توجہ دی جائے، تو یہی رعایت فیمنسٹ خواتین کو کیوں نہیں مل سکتی جن کا "جرم" توحید کے بنیادی عقیدے میں ہی ملاوٹ کر دینے سے کہیں چھوٹا ہے؟
  8. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    جب اس "بھی" کا مقصد یہ ہو کہ برے کو برا، غلط کو غلط نہ کہنا پڑے، اور کسی طرح اس معاملے سے توجہ ہٹ جائے، تو ہم بھی یہ الفاظ نقل کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
  9. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    کمال ہے۔ مجھے تو یاد پڑتا ہے کہ آپ نے کچھ دن پہلے کچھ یوں اپنی اخلاقی برتری جتائی تھی۔
  10. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    متفق۔ آپ حقیقت ٹی وی کے علاوہ بھی بہت سے احمقوں کو سنجیدہ لیا کرتے ہیں۔
  11. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    پھر حقیقت ٹی وی؟ حد ہے یار۔ آپ اس احمقانہ چینل کو سنجیدہ لیتے ہوتے ہو؟ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  12. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    عمل سے ثابت کرنے سے بڑا انکشاف اور کیا ہوتا ہے۔ ;)
  13. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    متفق۔ کچھ لوگ واقعی بغیر دلیل کے دھندہ کرتے ہیں۔ :whistle:
  14. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جن کا دعویٰ ہے کہ وہ اس بات کے قائل ہیں کہ عورتوں کو ان کے جائز حقوق ملنے چاہئیں لیکن مسئلہ ان کو صرف چند مخصوص بینروں سے ہے، ان کو ایک زبردست حل بتاتا ہوں۔ آپ ایسے بینر بنا کر جو آپ عورت مارچ میں دیکھنا چاہتے ہیں، مارچ کا حصہ بنیں۔ جب بینروں کی ایک بڑی تعداد اخلاقی ہو گی تو مبینہ غیر اخلاقی...
  15. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    حضرت۔ کیا کسی پر ذاتی حملے کیے بغیر اور ان پر غیر متعلقہ گروپوں کی غلط کاریوں کی حمایت کی جھوٹی تہمت لگائے بغیر، آپ اپنی بات دلیل کی بنیاد پر نہیں کر سکتے؟ اوہ، معذرت۔ آپ کے خیال میں دلیل طوائفوں کا کام ہے اور پتھر مارنا دین کے مجاہدوں کا۔ بھول گیا تھا۔
  16. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یار آپ بھی حقیقت ٹی وی کو سنجیدہ لیتے ہو؟ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
Top