نتائج تلاش

  1. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    شکریہ
  2. رضوان

    اب کس کو جانا ہے

    ہاں بزرگوں کے دم قدم کی برکتیں ہی بہت ہوتی ہیں۔ اب جو دو چار رہ گئے ہیں ان کی ہی قدر کرلو :(
  3. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    آگئے دوبارہ گو کہ سامنے سے کئی دفعہ گزرے دیکھا محفل جمی ہوئی ہے لیکن کچھ کہنے سننے کا یارا اور فرصت نہ تھی۔ اس دوران مجھ پر یہ بھی کھُلا کہ محفل تو باقاعدہ ایک بیٹھک ہے کوئی گلی کے نکڑ کا ٹھیہ نہیں کہ چلتے چلتے ہائے ہلو کی اور یہ جا وہ جا۔ یہاں کچھ کہنے سننے کے لیے باقاعدہ ادب آداب کے ساتھ اندر...
  4. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    بہت بہت مبارک ہو مجھے شمشاد اور ظفری اور پوری لائبیریری ٹیم کو :lol: یہ ایک تاریخی واقعہ ہے اور تاریخ میں شاید یاد بھی رکھا جائے گا کہ پہلی دفعہ محب کی وجہ سے ہمارا سر بھی فخر سے بلند ہوگیا ہے۔ ویسے تکبر کی بات نہیں ہے مگر ریکارڈ کی درستگی کے لیے عرض کرتا چلوں کہ “ آبِ گم“ محفل کی لائبیریری...
  5. رضوان

    اب کس کو جانا ہے

    میرا خیال ہے اب نکل لیا جائے گلی سنسان ہے :waslam:
  6. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    لاحول ولا ظفری پھر اُسی خالو کا ذکر جنہوں نے میرا پاندان بیچ کر چھوہارے کھائے تھے :lol: عمر کے معاملے میں ان کی روایت کا کیا اعتبار؟ ہاں کشتہ مجھے چچا شمشاد بنوا کر بھجواتے ہیں وہاں سعودیہ سے چیجیں سب نخالص ملتی ہیں نا اب کے کہو تو تمہارے واسطے بھی منگوا لوں؟ بس اور کسی کو نہیں دینا انکا...
  7. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    ہاں بڑے میاں آپ سے کافی دن بعد ملاقات ہورہی ہے :wink:
  8. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    اب ایسے ہی لکھی ہے تو ایسے ہی سہی۔ روزی کو زیرِدام تو لانا ہے۔ اب غیر حاضریوں کو پورا کریں گے۔ کیوں پاکستانی آپ کا تو یہ مہینہ چل رہا ہے جیسے رمضانیوں کا رمضان :wink: لو ظفری بھی آ چکے
  9. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    کچھ مصروفیت ہی ایسی چل رہی ہے کہ مجبوری ہے۔ ہم تو تیار ہیں اور شمشاد بھائی بھی اس وقت تک امید ہے پاکستان میں ہوں گے۔ قیصرانی کی بھی امید کی جاسکتی ہے اگر اُسے اس کی والدہ نے کوئی امید دلائی تو بھاگا چلا آئیگا۔ شمشاد بھائی اُس وقت کوئی بھی آن لائن نہیں تھا ماوراء اور سارا بھی بعد میں آئیں۔ اب...
  10. رضوان

    اب کس کو جانا ہے

    بھاگ کون رہا ہے آہستہ آہستہ جا رہے ہیں
  11. رضوان

    اب کس کو جانا ہے

    خدا حافظ
  12. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    محب کہاں تک پہنچے ہو؟؟؟
  13. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    محب کیا خیال ہے کافی دن نہیں ہوگئے اس دھاگے پر قدم رنجہ فرمائے ہوئے۔ اس وقت اور کوئی نہیں جسے آواز دی جاسکے۔ قیصرانی مصروف ہے انٹرویو دینے کے بہانے لوگوں کا کچا چٹھا کھولنے اب تم اور زکریا باقی بچے ہو۔ اب دونوں میں سے ایک
  14. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    اور ویسے بھی جب قیصرانی کا انٹرویو ختم ہوگا تو منصور کا شروع ہو جائیگا :wink: تھکن کاہے کی؟؟؟ (اب انٹرویو لینے والوں کو اپنی خیر منانی چاہیے یہاں تو شکریہ اور معزرت کی ٹکسال کھلی تھی پہلے ہی۔ ) :lol:
  15. رضوان

    املوک

    املوک اور بیروں کی ہی تو بات ہو رہی تھی :lol: ویسے بھی بیروں سے کسے بَیر ہوسکتا ہے؟؟؟
  16. رضوان

    املوک

    شاکر سیو بیر کا تو نہیں کہہ رہے ؟ ویسے سب سے چھوٹے جھڑ بیری کے بیر ہوتے ہیں پھر عام بیر (کاٹھے) اور بڑے سیو بیر
  17. رضوان

    جشنِ آزادی

    واقعی بھئی میں تو سمجھا کہ ویسا ہی روایتی سا جشن ہوگا لمبے لمبے(جھوٹے جھوٹے) دعوے اور بھاشن ہوں گے مگر آپ نے تورنگ جمایا ہوا ہے صحیح معنوں میں پُرخلوص سی مبارکباد قبول کیجیے۔
  18. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    محب بہت ہی عمدہ
  19. رضوان

    مبارکباد خوش آمدید سمن

    شکریے کا شکریہ عظیم ہستیاں وہ ہیں جو یہ پیغام پڑھ کر زیرِ لب مسکرا رہی ہیں۔
  20. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    قیصرانی کچھ کل کے لیے بھی چھوڑ دو سب کچھ آج ہی منتقل کرنا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ سیلاب کا بھونپو بج گیا ہو اور گھر کا سارا سازو سامان بس آج ہی محفوظ مقام یعنی وکی پر پہنچانا ہے؟؟؟؟ چندا سانس لے لو کب سے ردی پیپروں میں سے کام کے کاغذ کھنگال رہے ہو۔ پیالا بچہ چھینک چھینک کر ہلکان ہو رہا ہے۔ سیدہ...
Top