نتائج تلاش

  1. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    ابھی تو آیا ہوں شمشاد بھائی ابھی تو لمبی جدائی یعنی 12 تیرہ “ تیرہ بخت“ شب و روز ہیں۔ شاہ جی آپ کچھ صبر نہیں کر لیتے جب تک یونین بنے گی آپ پر سے یہ گپ شپ کا بھوت اتر چکا ہوگا! کچھ ماہ ہی کی تو بات ہے۔ پھر ہم آپکو پکاریں گے اور آپ کہیں اور سرگوشیوں میں گم ہوں گے :wink:
  2. رضوان

    اب کس کو جانا ہے

    چلیں شمشاد بھائی چلتے ہیں پھر رات کو ملاقات ہوگی اسی نکڑ پر
  3. رضوان

    مبارکباد خوش آمدید سمن

    سمن صاحبہ خوش آمدید آپ کی پیشوائی میں کیسی کیسی عظیم ہستیوں نے استقبالیہ کلمات کہے ہیں کہ رشک آتا ہے۔ (ساتھ ہی رونا کہ مسلمانوں کا خصوصاً حجازیوں کا حساب اسقدر کمزور ہے کہ اپنے خطوط تک نہیں گن سکتے اتنا بڑا بڑا لکھا ہے 67 خطوط پھر بھی :cry: ) میری طرف سے بھی ایک نا چیز سی خوش آمدید :welcome:
  4. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    مجھے اگر خزانچی بنائیں تو پھر ٹھیک ہے :wink: اچھا یونین میں تو خوب سارا خرچا ہوتا ہے شاہ جی آپ چندا تو اکٹھا کریں پہلے!
  5. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    لو بھئی اہلِ محفل ظالم سماج کے بندھنوں کو توڑ کر پھر کچھ دیر کو آپ کے درمیان آدھمکا ہوں۔ یہ جیہ والا بلکہ والی سماج نہیں اصلی اور نسلی والا ظالم سماج ہے اس لیے مجھے کسی کونے کھدرے میں جگہ دو جہاں کچھ دیر چھپ کر بیٹھ سکوں۔ سارہ کیا “بات سے بات“ پر بھی باتیں کرنے پر پابندی ہے؟؟ یعنی دنیا میں...
  6. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    آپ پاکستان آئیں اور ساون کی بہاریں لوٹیں۔ اتنا زیادہ حمام نہ جایا کریں بندہ مشکوک ہوجاتا ہے۔
  7. رضوان

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    ظفری یہ کیا چکر ہے کہ حجاب کے دھاگے پر ہم لوگ اپنی بتیسی کٹکٹاتے پہنچ جاتے ہیں۔ کہیں حجاب اصل میں چینی دندان ساز تو نہیں
  8. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    بس بھئی اپنا بھی یہی حال ہے میں بھی اسی طرح ٹسوے بہاتا رہا ہوں دیکھ رہے ہو بلکہ پاکستان سے سن ہی رہے ہو گے کیا جھڑی لگائی ہے کہ جھل تھل کردیا۔ بس اب یہ سوچ کر کہ کچی آبادیاں ڈوب ہی نہ جائیں آنسوق پونچھ لیے اور تمہارے درمیاں آ موجود ہوا۔ اب شمشاد بھائی
  9. رضوان

    اپنے دھاگے کی مشہوری مجھ سے کروائیں

    اصلی پری دھاگہ والوں کی مشہوری بھی آپ نے کی تھی؟؟؟؟ اب سارے درزی سر پکڑے اور گاہک ان کے گریبان پکڑے بیٹھے ہیں :lol:
  10. رضوان

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    واہ حجاب اب سوچ سمجھ کر دانت نکالنے پڑیں گے :lol: کہ سامنے کوئی قیافہ شناس تو نہیں؟ ظفری چلو ایک گائیڈ لائن تو مل گئی تمہیں کہ کیسی بتیسی بنوانی ہے۔ مزے کرو
  11. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    السلام علیکم پیارے ساتھیو دن میں ایک چکر لگا چکا ہوں مگر افسوس کہ مصروفیت کے باعث کچھ پوسٹ نہ کرسکا۔ مت پوچھیں کہ محفل کہ بغیر کتنی اداسی ہے۔ مگر اور بھی غم ہیں محفل کیا سوا آپ سنائیں کیسی گزر رہی ہے میں ذرا تانک جھانک کر آؤں۔۔
  12. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    بڑھکیں مارنے کا تو مجھے کوئی تجربہ نہیں شمشاد بھائی میرا گلہ بیٹھ جاتا ہے۔ ماوراء ویسے بھی جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔ اور قیصرانی تمہارا معاملہ تو بن بادل برسات والا ہے کیوں
  13. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    اہلِ محفل کو السلام علیکم بعد سلام عرض یہ ہے کہ میں خیریت سے ہوں آپ تمام کی خیریت نیک مطلوب چاہتا ہوں۔ بندہ آج کل ہنسی خوشی اپنے کنبے کے ساتھ وطنوں کی سیریں کر ریا تھا۔ اور محفل والے اہلِ محفل کے لیے فوٹوویں شوٹوویں بھی کہیں کھینچ کہیں اتار ریا تھا۔ ( لکھنا اب مشکل ہو وے خالی تصویراں ‌سے...
  14. رضوان

    ٹوٹی ہے میری نیند مگر

    ماوراء یہاں تو آپ نے لاجواب کردیا :( نا جائے ماندن نا پائے رفتن یا سانپ کے منھ میں چھپکلی والی بات ہے کہ نہ اگلے بنے نہ نگلے۔ :lol: :lol: شہ مات قبول ہے۔
  15. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    کرکٹ سے تو دشمنی نہیں پھر بھی ۔۔۔تھوڑی دیر کے لیے اجازت ملی ہے اس لیے آ گیا ہوں ۔ پچھلے پیغامات پڑھ لیے ہیں جواب کا حق محفوظ رکھتا ہوں :lol: یار زندہ صحبت باقی۔۔۔۔۔۔۔ اب پھر آپ ہی!
  16. رضوان

    مبارکباد پیارے بھائی محب

    قیصرانی بہت بہت مبارک ہو اتنا اچھا عنوان منتخب کرنے پر کہ کئیوں نے اس مطلع پر اپنی غزلوں کے روپ میں دل کے پھپھولے پھوڑے، ظفری اور شمشاد کی تو بن آئی ساتھ ہی ذکریا بھی نعرے لگاتے ہوئے پائے گئے جانے محب سے کتنوں کی رقابت ہے اور تو اور فیصل آباد سے شاکر بھی کھلکھلاتے ہوئے آ موجود ہوئے۔ محب آپ کے...
  17. رضوان

    ٹوٹی ہے میری نیند مگر

    بیویوں کو فرصت کہاں ہوتی ہے ناک بہانے کی! منے اور منی کا ہی وہ ناک صاف کرتی رہتی ہیں۔ اور کون بیوقوف شوہر اپنی بیوی کی طرف دیکھتا ہے؟؟؟؟
  18. رضوان

    اگر تم مل جاؤ

    اب بچے ہیں ایسا تو ہو جاتا ہے! :(
  19. رضوان

    شادی دفتر

    فرزانہ سچی بتائیں ہماری تصویریں آپ کے ہتھے کیسے چڑھیں؟ اس شادی دفتر کے خلاف میں کیس کر رہا ہوں انہوں نے راز فاش کردیا اور ہماری تصاویر نٹ پر جاری کردیں! :laugh:
  20. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    کاش کہ میں اس پر تبصرہ کر سکتا :wink: مگر پھر محب بھانڈا پھوڑ دے گا۔ :cry:
Top