نتائج تلاش

  1. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    براہ مہربانی ۔۔۔۔ درج بالا سوال کو ذرا آسان پیرائے میں بیان کریں۔ یا پھر ۔۔۔۔ جیسا کہ میں‌ نے یہ سوال سمجھا ہے ، ( اس کو ذیل میں لکھ رہا ہوں ) اگر یہ آپ کی نظر میں درست ہے تو بتا دیں کہ آپ کا سوال یہی رہا ہے۔ 1- کیا اللہ کے علاوہ کوئی انسان (چاہے وہ کوئی عام آدمی / نبی / رسول / حضرت محمد...
  2. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    محترم فاروق صاحب ! اس میں شک نہیں کہ اِس دھاگے میں آپ کے دو مراسلے غور و فکر کے قابل ہیں۔ پوسٹ نمبر:34 اور پوسٹ نمبر:54 لیکن میری آپ سے ادباً درخواست ہے کہ ان دونوں کو الگ الگ لڑیوں کی شکل میں پوسٹ کیا جائے۔ دراصل آپ کے ان دونوں مراسلوں کے موضوعات قابلِ قدر ہونے کے باوجود اِس دھاگے کے اصل...
  3. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    " ہر چیز " سے آپ کی کیا مراد ہے؟ اگر گلوکار کو "غلام" بنا دیا جائے تو کیا اس کی صنف بھی تبدیل ہو جائے گی؟ آپ یہ پوسٹ پھر ایک بار تفصیل سے پڑھیں۔ جہاں عورتوں کے دف بجانے کی بات ہو رہی ہے مَردوں کی نہیں۔ اور اس سوال کا جواب اگر کسی کے پاس ہو تو براہ مہربانی یہاں پیش کیا جائے تاکہ ہم تمام کے علم...
  4. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    ایسی باتوں کا مطالعہ شائد میرے اب تک کے مطالعے کا پہلا تجربہ ہوگا۔ بہرحال اس کا انتظار ہے۔ میں پچھلی پوسٹ میں حوالہ دے چکا ہوں کہ دف کا استعمال نابالغ بچیوں اور لونڈیوں کے لیے روا رہا ہے۔ میرے ناقص علم کی حد تک اب تک تو کوئی ایک ایسی صحیح حدیث نظر سے نہیں گزری جس سے کسی صحابی کا دف بجانا یا...
  5. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    دوست ! میری آپ سے خاص گذارش رہے گی کہ آپ ایک علیحدہ تھریڈ میں سلسلہ وار لگا دیں۔ اور اُس تھریڈ کا لنک یہاں دے دیں۔ اس طرح وہ کتاب (یا اس کتاب کے اہم اقتباسات) ایک تھریڈ میں علیحدہ طور پر محفوظ رہیں گے اور حوالہ دینے کے طور پر بھی آسانی رہے گی۔
  6. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    بےشک ! لیکن ۔۔۔۔ کسی اور جگہ غالباً آپ نے ہی کہا ہے کہ سوائے قرآن کے اللہ نے کسی کتاب کی حفاظت کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔ لہذا آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ جو "زبور" اس وقت دنیا میں پائی جاتی ہے وہ من و عن وہی ہے جو داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی تھی؟ ہمارا ایمان تو اُس کتاب پر ہے جو داؤد علیہ السلام پر...
  7. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    محترم خرم صاحب ! ابن بطوطہ کے اس قول : پر آپ نے فوری ردّ عمل کے تحت جو یوں جواب دیا ہے : یہ بات صریحاً غلط ہے۔ بالکل اسی طرح آپ کے اس قول : پر میرا فوری ردّ عمل والا جواب آپ جیسا ہی ہوگا ۔۔۔ یعنی : یہ بات صریحاً غلط ہے۔ دراصل ہمارے معاشرے میں‌ دینی علوم سے درست واقفیت کی کمی ہے اور اسی...
  8. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    محترم دوست ! کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ آپ ذیل کے جملے کو ذرا درست کر لیں ۔۔۔۔ اس میں صحابہ، تابعین، تبع تابعین، صلحائے امت اور صوفیاء سے متعدد ایسے واقعات درج ہیں کہ وہ گانا سنتے بھی تھے اور اس کا شوق بھی رکھتے تھے۔ مزید اس میں تواتر کے ساتھ کئی احادیث سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ رسول اللہ صلی...
  9. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    آپ کے درج بالا اقتباس کے جواب میں ، میں جو لکھنا چاہ رہا تھا وہ ابھی اوپر کی اپنی پوسٹ (برائے فاروق سرور خان صاحب) میں لکھ چکا ہوں۔ دوست بھائی ، دراصل آپ کے اس جملے پر حیرانی ہوئی ہے : قرآن میں تو کوئی واضح حکم موجود نہیں کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ سیدھا سیدھا کوئی انگریزی یا اردو ترجمۂ قرآن...
  10. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    محترم فاروق صاحب ! اگر بار خاطر نہ گزرے تو یہ ضرور بتائیں کہ ۔۔۔ "واضح آیت" سے آپ کی کیا مراد ہے؟ میں اس ("واضح آیت") کا مفہوم یہ لیتا ہوں کہ وہ آیت جس کی وضاحت ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہو یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے یا پھر آیت کی کوئی ایک ایسی "وضاحت" جس پر تقریباَ تمام ہی...
  11. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    بھائی arifkarim پہلی بات تو یہ کہ مطلق بحث نہ تو ممنوع ہے اور نہ ہی اسلامی شریعت میں ناجائز قرار دی گئی ہے ۔ جو بحث ممنوع ہے وہ شک و شبہ کی بنیاد پر کیا جانے والا جھگڑا اور لایعنی بحث ہے ۔ ورنہ احکامی و اختلافی مسائل پر دعوت و تحقیق کے لیے بحث و مباحثہ سے اسلام میں روکا نہیں گیا ہے ۔ قرآن میں...
  12. باذوق

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    متذکرہ حدیث صحیح مسلم کی حدیث ہے اور یہ صحیح حدیث ہے ، اس کو ردّ کرنے کا سوال ہی نہیں۔ ہاں ، اصل بحث یہ ہے کہ : کیا اس ایک حدیث سے وہ فیصلہ فائینل کیا جا سکتا ہے جیسا کہ فاروق صاحب نے لکھا : اوپر کی کئی پوسٹس میں بار بار یہ بات دہرائی جا چکی ہے کہ کسی ایک آیت یا کسی ایک حدیث سے کوئی واحد...
  13. باذوق

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    حدیث کے اردو ترجمہ پر میرا اعتراض صرف ضمنی قسم کا اعتراض رہا ہے ، کوئی بنیادی اعتراض نہیں ہے۔ دراصل حدیث کے معاملے میں ترجمہ نہایت احتیاط کا تقاضا اس لئے کرتا ہے کہ غلط مفہوم جہنم کی وعید کا نشانہ بنا دیتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ کسی معروف مترجم کا ترجمہ نقل کر دیا جائے۔ جیسا کہ میں نے ذیل میں علامہ...
  14. باذوق

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    حالانکہ ابھی کچھ پوسٹ پہلے آپ نے لکھا تھا کہ : آپ (باذوق) کی اور عبد اللہ حیدر صاحب کی تحریر میں حد درجہ مماثلت پائی جاتی ہے۔ اور اب آپ مجھے اس گروپ سے نکال باہر کر رہے ہیں۔ خیر۔ ویسے باسم ، آبی ٹو کول اور عبداللہ حیدر ہی بہتر بتا سکتے ہیں کہ وہ اُس نظریے سے کس حد تک اتفاق رکھتے ہیں جس سے آپ کو...
  15. باذوق

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    اس کا جواب بہت ہی تفصیل سے ۔۔۔ کوئی سال بھر پہلے ۔۔۔ میں‌ نے یہاں دے دیا تھا ! ایک ہی بات کو بار بار نہیں دہرایا جانا چاہئے۔ ہمیں فاروق صاحب سے اتفاق کرنا چاہئے کہ "لفظ بول یا اس کا مترادف لفظ پورے قران میں نہیں پایا جاتا۔" اور بقول فاروق صاحب ، پیشاب ناپاک ہے اور قرآن کی آیات "آیات اس...
  16. باذوق

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    میں مانتا ہوں کہ آپ کی بات کسی حد تک صحیح ہے۔ لیکن آپ اپنی ہی پیش کردہ آیات پر غور کریں۔ قرآن فہمی کا یہ عام سا اصول تو آپ بھی جانتے ہوں گے کہ الفاظ کے معانی وہاں مخصوص ہوں گے جب سیاق و سباق اس کی تائید کرتا ہو۔ ورنہ عمومی معنی ہی مراد لئے جائیں گے۔ آپ نے جتنی آیات پیش کیں ان تمام میں سیاق و...
  17. باذوق

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    آپ نے اپنی اس پوسٹ نمبر:46 میں جو قرآنی آیات پیش کی ہیں ۔۔۔۔ وہ کس ضمن میں ہیں؟؟ کیا یہ آیات کسی حدیث کو غلط ثابت کرتی ہیں؟ اگر ہاں تو براہ مہربانی وہ حدیث یہاں بیان کیجئے گا، شکریہ۔
  18. باذوق

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    اگر کسی کی کوششوں سے لوگ اسلام قبول کرتے ہیں تو تمام تعصبات کو بالاتر رکھتے ہوئے اس فرد کی یقیناً تعریف کی جانی چاہئے جس کی کوششیں اس طرح بارآور ہوتی ہوں۔ لیکن سنگین غلطیوں کی نشاندہی بھی "نھی عن المنکر" کے تحت ہمارا ایک اور فریضہ بنتا ہے۔ قرآن کے تعلق سے ایک جگہ میں نے کچھ ایسے جملے لکھے تھے...
  19. باذوق

    افغانستان اور ڈرگز منی

    فواد صاحب ! آپ کے اتنے سارے اعداد و شمار سے میں بس اتنا سمجھا ہوں کہ : نوے کی دہائی میں منشيات کی کاشت، پیداوار اور عالمی منڈی میں اس کے پھیلاؤ کے ضمن میں طالبان نے سرگرم کردار ادا کیا ہے۔ ایک دہائی گزر گئی۔ اور آج تک بھی (پچھلے چند ماہ سے متواتر) یہی نعرہ لگایا جا رہا ہے کہ : طالبان ہیروئین...
  20. باذوق

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    السلام علیکم۔ محترم فاروق صاحب ، مجموعی طور پر اس تھریڈ کی بحث میں آپ کو رویہ مثبت محسوس ہوتا ہے ، شکریہ۔ صرف ایک جگہ تھوڑا سا اعتراض نکل آتا ہے : محترم! دلوں میں بدگمانی ایسے ہی جملوں سے پھیلتی ہے۔ آپ خود انصاف سے غور کیجئے کہ "نامعلوم مولوی کی ریسرچ" جیسے الفاظ کا استعمال کیا اتنا ہی ضروری...
Top