نتائج تلاش

  1. باذوق

    40 چہل احدیث

    جناب محترم ، آپ یہ تمام باتیں کافی مرتبہ یہاں محفل پر دہرا چکے ہیں۔ صرف اپنی پرانی پوسٹس کا لنک دے دیتے تو بھی کافی تھا ، کم سے کم دوسروں کو بھی پتا چل جاتا کہ آپ کی ان تمام باتوں کا جواب بھی دیا جا چکا ہے۔ خیر آپ بقول فلاں فلاں ایک منظور نظر شخصیت ہیں ، سو پچاس بار بھی محفل پر اپنی ہی باتوں کو...
  2. باذوق

    40 چہل احدیث

    بہت خوب آبی ٹو کول ! یہی سوال میں نے ذرا تفصیل سے یہاں واضح کیا تھا۔ لیکن اب بہتر یہی ہے کہ محترم فاروق صاحب آپ کے اس مختصر سوال کا مختصر جواب ہی عنایت فرمائیں۔
  3. باذوق

    40 چہل احدیث

    محترم فاروق صاحب سے بہت ادب کے ساتھ گذارش ہے کہ آئیندہ سے میری کوئی بات کوٹ کریں تو باقاعدہ Quote کے لنک کے ساتھ پیش کریں۔ دوسروں کے کوٹ کو "باذوق" کا قول بنا کر پیش کرنا ، صریحاَ بددیانتی ہی نہیں بہتان طرازی بھی ہے جو ہم مسلمانوں کو قطعاً زیب نہیں دیتی !! اوپر کے کوٹ میں ، میں نے جن الفاظ...
  4. باذوق

    40 چہل احدیث

    فاروق صاحب محترم ! میرے بہت سے سوالات کے جوابات آپ پر ادھار باقی ہیں۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔ جو باتیں مجھے کہنا تھا ، وہ تمام باتیں میں تفصیل سے کہہ چکا ہوں۔ اب آپ نے چونکہ کوئی نئی بات نہیں نکالی ہے لہذا میری طرف سے بھی اب خاموشی سمجھ لیں۔ ویسے یاد رہے کہ ، جو الزامات آپ نے مجھ پر لگائے ، اور جن کے...
  5. باذوق

    40 چہل احدیث

    اس تھریڈ میں محترم فاروق صاحب نے غالباً دو سے زائد جگہ "قرآن کے خاموش" ہونے کی بات لکھی ہے۔ پھر آپ نے اپنی پوسٹ نمبر:20 میں یوں بھی لکھا تھا : کوئی کتاب اگر "مکمل کتاب" ہو تو وہ کس طرح بہت سے معاملات میں خاموش ہو سکتی ہے؟ حالانکہ قرآن میں صاف صاف لکھا ہے الْكِتَابَ تِبْيَانًا لِّكُلِّ...
  6. باذوق

    40 چہل احدیث

    حالانکہ یہ بات غلط ہے ! کیونکہ یہ بات میں بھی مانتا ہوں اور یوں کہتا ہوں کوئی بھی صحیح حدیث قرآن کے خلاف نہیں ہو سکتی ! اب فاروق صاحب کو یہ غلط فہمی کیوں کر ہوئی ؟ اس کی میں وضاحت کر دیتا ہوں۔ براہ مہربانی ذرا غور سے پڑھئے۔ فاروق صاحب نے لکھا ہے : بہت سی درست احادیث قرآن سے نہیں‌...
  7. باذوق

    40 چہل احدیث

    السلام علیکم ! آپ کی ساری پوسٹ میں سے صرف اس فقرے کا میں جواب دینا چاہوں گا۔ دیکھئے دوسروں کی بات مجھے نہیں معلوم ، میں اپنی بات بتاتا ہوں۔ صرف محفل ایک فورم نہیں ، میرے جاننے والے جانتے ہیں کہ جہاں جہاں اور جس جس فورم پر "صرف قرآن (only Quran)" کے نعرے کے تحت ڈھکے چھپے یا واضح انداز میں انکارِ...
  8. باذوق

    40 چہل احدیث

    اس ربط پر وہ ساری آیات ہیں جو ہم بچپن سے پڑھتے آ رہے ہیں۔ دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیے کہ کیا ان آیات میں نماز کا مکمل طریقہ بیان کیا گیا ہے؟؟ اگر ہاں تو پھر ذیل کے سوالات کے جواب میں صرف آیتِ قرآن کا حوالہ دیجئے بس : 1۔ نماز میں کیسے کھڑا ہوا جائے ؟ ہاتھ لٹکا کر یا ہاتھ باندھ کر؟ ایک پاؤں پر...
  9. باذوق

    40 چہل احدیث

    السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شائد اپنے اس جملے کی تائید میں فاروق صاحب نے میری اس پوسٹ کا لنک دیا جس میں ، میں نے بخاری اور مسلم میں موجود تمام احادیث کے صحیح ہونے کی بات کی ہے۔ میں نے صرف ان 2 کتب میں موجود تمام احادیث کے صحیح ہونے کی بات کی تھی۔ ہر ایک کو بطور ایمان انہیں قبول کرنے کی بات...
  10. باذوق

    40 چہل احدیث

    محترم فاروق صاحب ! بہتر ہے کہ ٹو دی پوائینٹ بات کرنے کا رویہ اپنائیں ۔۔۔ جیسا کہ ایک جگہ آپ کو یہی مشورہ برادرم ہمت علی نے دیا تھا۔ میں نے آپ سے یوں سوال کیا تھا کہ : آپ نے ثبوت نہیں دیا بلکہ لمبی چوڑی تقریر عرض فرما دی۔ پہلے پوائینٹ (1) کے ذیل میں آپ نے جتنی بھی باتیں لکھی ہیں ، اس کا...
  11. باذوق

    40 چہل احدیث

    بےشک ! اس حدیث کا تعلق "ایمان" سے نہیں ہے۔ یعنی اگر آپ اس حدیث پر ایمان نہ لائیں (اسے "صحیح" نہ سمجھیں) تو کوئی بھی مسلمان آپ کو دائرۂ اسلام سے خارج قرار نہیں دے گا۔ "ایک ہی ٹب میں نہلانے" والی بات ذاتی طور پر فاروق صاحب کی طرف سے نہیں ہے۔ انہوں نے تو صرف کاپی پیسٹ کیا ہے لہذا فاروق صاحب معذور...
  12. باذوق

    40 چہل احدیث

    بےشک ! اور یہ بالکل اسی طرح ہے جیسے آپ سے پوچھا جائے کہ پانچوں وقت کی نماز کی ادائیگی کا ذکر کس سنگل آیت میں ہے تو آپ کا جواب ہوگا کہ کسی ایک آیت میں نہیں ہے ! آپ اس کا لنک یہاں دوبارہ دے دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔ کیونکہ اب تک اپنے ناقص علم کے تحت میں یہ سمجھتا رہا ہوں کہ نماز کا مکمل طریقہ...
  13. باذوق

    40 چہل احدیث

    محترمی فاروق صاحب آپ اس سے قبل بھی مجھ پر کئی الزامات بلا ثبوت دھر چکے ہیں۔ میں ان کا حوالہ نہیں دوں کیونکہ "کسی" سے کئے گئے وعدہ کے مطابق میں یہ موضوع بند کر چکا ہوں۔ ہاں وہ الزامات اب بھی محفل پر موجود ہیں ، سرچ کرلیں۔ یہ ایک پرانا الزام دوبارہ آپ کی طرف سے آیا ہے۔ کیا آپ اس کا ثبوت فراہم کر...
  14. باذوق

    40 چہل احدیث

    معذرت چاہتا ہوں کہ میں یہاں اس پوسٹ کا جواب دینے حاضر ہوا تھا : نہ چاہتے ہوئے بھی دوسروں کو پہلے جواب دینے پر مجبور ہونا پڑا۔ برادرم محمد عویدص ، شائد آپ کو بھی علم ہوگا کہ "مشکوٰۃ المصابیح" حدیث کی کوئی اصل کتاب نہیں ہے بلکہ مختلف کتبِ احادیث سے لی گئیں احادیث کا ایک منفرد انتخاب ہے۔ جس...
  15. باذوق

    40 چہل احدیث

    آپ سے ادباً عرض ہے کہ آپ کی طرح میں بھی ایک راسخ العقیدہ مسلمان ہوں۔ لہذا مناسب ہے کہ آپ ذرا الفاظ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیا کریں۔ کوئی بھی مسلمان آیاتِ ربانی پر "ناراض" نہیں ہوتا !! یہ ضرور یاد رکھئے کہ ، وہ اعتراض ذاتی طور پر میں نے نہیں کیا ہے۔ 2 معروف علماء کی حال میں منظر عام پر آئیں کتب...
  16. باذوق

    افغانستان اور ڈرگز منی

    بلا تبصرہ بلا تبصرہ بشکریہ : طالبان اور پاکستان ۔ پیش لفظ فی زمانہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ہندوستان میں قدیم زمانہ سے جس پودے کی کاشت انسانی صحت کیلئے مفید بیج خشخاش یا خشخش حاصل کرنے کیلئے کی جاتی تھی ۔ انگریز سائنسدانوں نے اس پودے سے نشہ آور جنس افیون بنانے کی ترکیب ایجاد کی جس کے متعلق...
  17. باذوق

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 وحی : وحی جلی + وحی خفی

    انکارِ حدیث یا اثباتِ وحی خفی پر میں نے سب سے پہلی پوسٹ میں تین روابط دئے ہیں۔ مزید ایک اور ربط کے ساتھ دوبارہ پیش خدمت ہیں : اسی " قرآن سے باہر وحی " کی تائید و ترویج میں ۔۔۔ مولانا مودودی کی کتاب یہاں پڑھ لی جائے جسٹس تقی عثمانی کی کتاب یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لی جائے جسٹس پیر کرم شاہ...
  18. باذوق

    40 چہل احدیث

    محبی محترم فاروق صاحب دوسروں کو نصیحت کرتے ہوئے براہ مہربانی کبھی آپ بھی اس بات پر غور کر لیا کیجئے کہ آپ کب تک اس طرح "میں نہ مانوں" کی رٹ لگاتے رہیں گے؟؟ آپ کے سارے سوالات کے جوابات یہیں محفل پر بیشمار جگہوں پر موجود ہیں۔ پھر بھی آپ بات کو گھما پھرا کر بھاگ دوڑ کرتے رہتے ہیں اور دوسروں کے...
  19. باذوق

    تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

    مستقبلِ قریب و بعید ، دونوں‌ کے لیے نیک تمنائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  20. باذوق

    جاوا اسکرپٹ اور نئی پروگرامنگ لینگویج Ajax

    جاوا اسکرپٹ اور نئی پروگرامنگ لینگویج AJAX کے درمیان کا فرق جاوا اسکرپٹ سے دلچسپی رکھنے والوں کو ایک نئی اصطلاح سے ان دنوں واسطہ پڑ رہا ہوگا ، یعنی : AJAX یہ جس پروگرامنگ لینگویج کا مخفف ہے ، اس کا اصل نام ہے : Asynchronous Java Script and XML درحقیقت AJAX کوئی نئی پروگرامنگ لینگویج...
Top