نتائج تلاش

  1. باذوق

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    بلاگر ڈاٹ کام کے بلاگز پر کمنٹ فارم براہ راست پوسٹ پیج پر ہونے کی بجائے ایک فریم میں لوڈ ہوتا ہے نبیل ! یہ ممکن ہے۔ Settings>Comments میں جا کر Comment Form Placement کا ریڈیو بٹن Embedded below post پر کر دیں۔ پھر ایڈٹ لے آؤٹ میں Expand Widget Templates کے tick کے ساتھ آپ ایڈیٹر شامل کر...
  2. باذوق

    اردو پی ڈی ایف بنائیں!

    arifkarim صاحب فائل سائز کے بارے میں بھی غور کیجئے گا۔ قریب 227 الفاظ کی اِس اردو پ-ڈ-ف فائل کا سائز ہے : 183KB جبکہ اسی مواد کی ورڈ فائل 20 سے 25KB میں بن جاتی ہے۔ اور اسی مواد کی امیج فائل بنا کر اس کی پ-ڈ-ف بنائی جائے تو اچھے رزولیشن کے ساتھ 100KB کے اندر بن سکتی ہے۔
  3. باذوق

    اردو پی ڈی ایف بنائیں!

    بالکل درست کہا۔ trial & error والے میرے تجربات بھی ابھی تک جاری ہیں ۔۔۔۔۔۔ :(
  4. باذوق

    اردو کتابوں، اخباروں اور رسائل کا سروے

    1۔کیا آپ کے شہر میں اردو کا اخبار نکلتا ہے، اور ہاں تو آپ کے گھر میں اردو کا اخبار آتا ہے؟(شہر کے نام کے ساتھ) سعودی عرب سے "اردو نیوز" نکلتا ہے۔ وہی لیتا ہوں۔ ہر جمعہ بلاناغہ اور ہفتہ کے دیگر دنوں میں بےقاعدگی سے۔ 2۔ آپ کے پاس کتنے ہفت روزہ یا ماہانہ (یا سہ ماہی) رسائل آتے ہیں؟ دو سے پانچ...
  5. باذوق

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    میں معذرت چاہتا ہوں محترم! لیکن آپ بھول رہے ہیں کہ احادیث میں نے غیرضروری طور پر پیش نہیں کیں ، میں تو الاعراف:99 کا حوالہ دے کر خاموش ہو چکا تھا۔ مجھے مجبور کیا گیا کہ ۔۔۔۔ ظاہر ہے کسی بات کو خلافِ اسلام ثابت کرنے کے لئے دلائل قرآن و حدیث سے ہی دئے جاتے ہیں !! اور ہاں ، یہ اِس تھریڈ میں...
  6. باذوق

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    محترمی ، بات اگر دین کی ہو تو ریاضی کے استاد نہیں بلکہ کسی معتبر عالم دین کے پاس جانا چاہئے۔ میں‌ نے یہ جو بخاری کی حدیث (صحيح بخاری ، کتاب الادب ، باب المداراة مع الناس) پیش کی ہے اس میں خود نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) کی زبانِ مبارک سے بیان ہوا ہے کہ ایک قوم کا سب سے برا شخص آپ (صلی اللہ...
  7. باذوق

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    بھائی ، اگر آپ برا نہ مانیں تو کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ کیا واقعی آپ بُر و صلہ کی بیشمار احادیث سے اِس قدر لاعلم ہیں؟؟ یا جذبات میں ہونے کے سبب انہیں فراموش کر دیا ہے؟؟ وجوہات چاہے کچھ بھی ہوں ، صرف اتنی سی بات بتا دیں کہ : کسی محفل میں ایک مسلمان کا کسی کو جوتا دے مارنا اس کی اخلاقیات میں شمار...
  8. باذوق

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    جب معاملہ یہ اتا ہے کہ رفع یدین کریں‌ یا نہ کریں ۔۔۔ تو ان کے دل پتھر کی طرح‌سخت ہوجاتے ہیں‌ ۔۔۔ محترم بھائی ہمت علی ! اگر قولِ بالا کا اشارہ میری جانب ہے تو ادب سے عرض کرنا چاہوں گا کہ : میں نے نہ تو اِس فورم پر اور نہ ہی کسی اور جگہ رفع یدین کرنے یا نہ کرنے پر "پتھر کی سختی کی طرح" زور نہیں...
  9. باذوق

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    سسٹر مہوش علی ! ہمارا کام صرف بات کو یاد دلا دینا ہے۔ چاہے اس کے لیے "کانگریسی مُلا" جیسا لقب ہی سننے کو ہمیں کیوں نہ ملے۔ ایسے مواقع پر غیرضروری جذباتی بحث میں پڑنے کے بجائے الاعراف:199 کو یاد کر کے الگ ہو جانا بہترین حکمت عملی ہوتی ہے۔ علامہ البانی رحمة اللہ نے ایک مرتبہ فرمایا تھا : ۔۔۔...
  10. باذوق

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    کیا میری پوسٹ سے ایسا کچھ لگتا ہے کہ میں نے "پھولوں کے ہار" پہنانے کا اشارہ کیا ہو؟؟ جوتے مارنے کا جو فعل ہے ، اس کا جواز آپ کسی صحیح روایت سے دیجئے۔ باقی جذباتی باتیں کرنا ہو تو وہ تو یہاں سب ہی کر رہے ہیں۔
  11. باذوق

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    براہ مہربانی جذباتی گفتگو کے بجائے بہتر ہے کہ دلائل سے بات کی جائے۔ کسی صحیح روایت سے ایسا کوئی حوالہ دیجئے کہ "غاصب" اگر آپ کے گھر آئے تو وہ "مہمان" متصور نہیں ہوگا اور اس کو "منہ توڑ جواب" دیا جا سکتا ہے !!
  12. باذوق

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    مجھے افسوس ہے کہ بحیثیت مسلمان اس طرح کے طرزِ عمل کی تائید نہیں کی جا سکتی۔ فردِ مخالف سے ہمارے لاکھ اختلافات سہی لیکن ہمارے دین نے یا ہمارے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے ایسی تعلیمات سے ہماری تربیت نہیں کی ہے کہ جس حکمراں سے ہماری ناراضگی ہو وہ اگر ہمارے پاس مہمان بن کر آئے تو اس کی جوتوں سے...
  13. باذوق

    کعبہ پر پہلی نظر - حج کے سفرناموں سے انتخاب

    ابوالحسن علی ندوی (1947ء) - شرق اوسط میں کیا دیکھا میں نے بچپن میں جس طرح لوگوں کو جنت اور اس کی نعمتوں کا بڑے شوق سے ذکر کرتے ہوئے سنا ، اسی طرح مکہ اور مدینہ کا تذکرہ بھی سنا تھا۔ جنت کو حاصل کرنے اور ان دونوں متبرک شہروں کو دیکھنے کی تمنا اسی وقت سے میرے دل میں کروٹیں لینے لگی تھیں۔ پھر...
  14. باذوق

    کعبہ پر پہلی نظر - حج کے سفرناموں سے انتخاب

    نسیم حجازی (1959ء) - پاکستان سے دیارِ حرم تک بارگاہ خداوندی کے جاہ و جلال کے تصور سے لرزتا ہوا اندر داخل ہوا۔ صحن میں پاؤں رکھتے ہیں خانہ کعبہ پر نظر پڑی اور مجھے اچانک ایسا محسوس ہوا کہ اس کی چھت آسمان کو چھو رہی ہے ! سیکڑوں آدمی وہاں طواف کر رہے تھے۔ کسی کو دوسرے کی طرف دیکھنا گوارا نہ...
  15. باذوق

    کعبہ پر پہلی نظر - حج کے سفرناموں سے انتخاب

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کعبہ پر پہلی نظر - حج ناموں سے انتخاب سطح ارض پر "بیت اللہ" پہلی مبارک عبادت گاہ ہے جو انسانوں کے لیے قائم کی گئی ہے اور جسے تمام جہاں والوں کے لیے مرکز ہدایت بنایا گیا۔ حضرت آدم (علیہ السلام) سے لے کر رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تک متعدد انبیاء نے ضرورت...
  16. باذوق

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    اس بحث میں میرا آخری مراسلہ اِس تھریڈ کی بحث میں میرا یہ آخری مراسلہ ہے !! ذیل کی ساری تحریر علامہ البانی کے مقدمہ سے ماخوذ ہے ، اور یہ مقدمہ جس کتاب میں موجود ہے اس کا ڈاؤن لوڈ لنک اوپر دے چکا ہوں ، دوبارہ اس لیے دے رہا ہوں کہ اوپر کا لنک کام نہیں کر رہا : ڈاؤن لوڈ : الآيات البينات في عدم...
  17. باذوق

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    بےشک ! "امثال قرآن" کا اصول قرآن کریم کی ہر ہر آیت پر پیش نہیں کیا جا سکتا۔ سیاق و سباق مکمل دیکھا جانا چاہئے۔ جیسا کہ سورہ:27 کی آیت:81 ، ماقبل کی آیت سے مربوط ہے یعنی سورہ:27 کی آیات 80 اور 81 کا ترجمہ یوں ہے : [ترجمہ ڈاکٹر طاہر القادری]. پس (اے حبیب!) بے شک آپ نہ تو اِن مُردوں (یعنی...
  18. باذوق

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    ہیں جی ؟؟ میں نے البانی صاحب کی جو وضاحت لگائی ۔۔۔۔ اس میں یہ کہاں لکھا ہے کہ علامہ البانی نے آیت میں درج "بہرے" سے مراد "حقیقی بہرے" لیا ہے؟؟ ایک بار پھر غور سے پڑھئے : اصل عربی متن : فقد شبههم الله تعالى ۔۔ أعني موتى الأحياء من الكفار۔۔ بالصم أيضا اللہ تعالیٰ نے اس آیت کے اندر جہاں کفار کو...
  19. باذوق

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    محترم نبیل صاحب سے گذارش ہے کہ اس تھریڈ کو مزید ایک دن کی مہلت دی جائے ، بہت شکریہ ہوگا۔ مہوش صاحبہ ، باقی باتیں تو ان شاءاللہ کل ہوں گی۔ لیکن آپ نے تفسیر طبری کا وہ اردو ترجمہ نہیں لکھا جس کو میں نے سرخ الفاظ سے ہائی لائیٹ کیا تھا۔ (میری پوسٹ نمبر:49) اگر آپ کہیں تو میں‌ لگا دوں اردو ترجمہ ؟؟
  20. باذوق

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    آپ براہ مہربانی میرے سامنے کسی محترم پروفیسر صاحب کے چٹکلے مت سنائیں۔ ہاں حوالہ دینا ہو تو علامہ البانی رحمة اللہ علیہ کا دیں جن کی علمی و تحقیقی حیثیت متفق علیہ ہے۔ اور علامہ البانی سماع موتیٰ سے متعلق ایک کتاب کے مقدمے میں اسی آیت کو پیش کرتے ہوئے لکھتے ہیں : مزے کی بات دیکھئے کہ خود...
Top