نتائج تلاش

  1. باذوق

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    کیا واقعی آپ کو اپنی " تحقیق " کے دوران ایک حدیث بھی نہیں مل سکی ؟؟ حالانکہ ایک صحیح حدیث مسند احمد میں موجود ہے ۔۔۔۔ اور وہ " تقریری حدیث " ہے !! اور اس تقریری حدیث سے سماع موتیٰ کی صریح نفی ہوتی ہے (بعض استثنائی صورتوں کو چھوڑ‌ کر)۔ اگر آپ واقعی میں اس حدیث سے لاعلم ہیں تو بتائیے گا۔
  2. باذوق

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    آپ نے سورہ:35 ، آیت:22 کی بات کی ہے اور میں آپ سے سورہ الروم اور سورہ النمل کی آیات کی بات کر رہا ہوں۔ کیا آپ تفسیر طبری سے سورہ الروم (30) ، آیت:52 کی پوری تفسیر نقل کر سکتی ہیں؟ یا کہئے تو میں مع ترجمہ یہاں نقل کر دوں؟ آخر کچھ تو احباب کو بھی علم ہو کہ کون شکوک پیدا کر رہا ہے؟؟؟
  3. باذوق

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    میرا خیال ہے کہ امام قرطبی (تفسیر قرطبی) کا نام شائد غلطی سے لکھ دیا گیا ہے۔ امام ابن جریر طبری نے النمل:80 اور الروم:52 کی تفسیر میں جو لکھا ہے ۔۔۔ (۔۔۔۔ آپ ان مُردوں کو سماعت عطا کر کے کچھ سمجھا نہیں سکتے جن کی قوت سماعت سلب کر لی گئی ہے ۔۔۔) بعینہ اس کی تائید امام قرطبی نے بھی کی ہے۔ دونوں...
  4. باذوق

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    کسی بھی مذہب کی بنیاد اس کے متقدمین ائمہ کے افکار و رائے پر قائم ہوتی ہے۔ اس مذہب کے متاخرین "علماء" کے خیالات کی اگرچہ کچھ اہمیت ہوتی ہے لیکن یہ بہرحال متعلقہ مذہب کی بنیاد نہیں بنتے۔ مذہبِ حنفی کے جن ائمہ دین سے ثابت ہے کہ انہوں نے سماع موتیٰ کا انکار کیا ہے ۔۔۔۔ ذیل میں صرف حوالے ملاحظہ...
  5. باذوق

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    آپ شائد غلط سمجھے ۔۔۔۔۔ ورنہ تو میں mehfilian خامہ بگوش کا اصل نام جاننا چاہ رہا تھا جس نے محفل پر اسم گرامی خامہ بگوش کے بجائے محسن حجازی منتخب کر رکھا ہے ;)
  6. باذوق

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    ہمارے کالج کے زمانے میں ایک " خامہ بگوش " کا بڑا چرچا تھا ۔۔۔ ہم چند ادب دوست حضرات ان کے کالم شوق سے پڑھا کرتے تھے۔ مطالعۂ ادب میں کچھ ذرا بالغ ہوئے تو انکشاف ہوا کہ حضرت مشفق خواجہ نے نقاب اوڑھ رکھی تھی ، ابن صفی کے ایکس-ٹو کی طرح ۔۔۔۔۔۔۔۔ :hatoff: اب جیسے ہی محفل پر آپ کے ایسے تیکھے جملے...
  7. باذوق

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    السلام علیکم۔ سب سے پہلے میں معذرت چاہتا ہوں کہ ۔۔۔۔۔ موضوع سے ہٹ کر کچھ سوالات کے جواب دے رہا ہوں۔ امید کہ اتنا حق تو مجھے یہاں ضرور ملے گا کہ اپنی "صفائی" دے سکوں ۔۔۔۔ اللہ کی قسم ! میں نے کہیں بھی کسی بھی جگہ ایسا نہیں لکھا ہے کہ : آپ ان احادیث کو کیوں بیان کر رہی ہیں ؟؟ ایسا الزام آپ...
  8. باذوق

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    السلام علیکم ، محترم م۔م۔مغل صاحب اردو شعر و ادب کے حوالے سے آپ ایک بہت عمدہ شخصیت ہیں ، میں آپ کا احترام کرتا ہوں۔ میری گذارش صرف اتنی ہے کہ ۔۔۔۔۔ آپ دو سال قبل پوسٹ کیا گیا یہ مضمون دیکھیں اور اس پر یہاں میرا جواب دیکھیں۔ پھر اس کے بعد میرے جواب کا جواب بھی دیکھیں ۔۔۔۔ آپ کو سمجھ میں آ...
  9. باذوق

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    السلام علیکم ! دو سال پہلے یہ مضمون یہاں اردو محفل پر پوسٹ کیا گیا تھا ۔۔۔۔ اور اس سے کافی سال پہلے بھی میں نے یہ مضمون چند اور فورمز / ویب سائٹس پر پڑھا تھا۔ اور بالکل یہی مضمون اب کچھ دن پہلے یہاں بھی کاپی کیا گیا ہے۔ آپ سے معذرت چاہتا ہوں ۔۔۔ مگر مجھے یہ دریافت کرنے کا حق تو دیجئے کہ ایک...
  10. باذوق

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    اس موضوع کی دوسری اور آخری پوسٹ غیر اللہ کے بارے میں "مولا" کا لفظ استعمال کرنے کے جواز میں اس پورے مضمون میں صرف چار آیتیں پیش کی گئی ہیں جو کہ زیر بحث موضوع سے تعلق رکھتی ہیں۔ باقی سب صرف خلط مبحث کرنے کی کوششیں ہیں۔ آئندہ سطور میں اس بات کا جائزہ لینے کی کوشش کی جائے گی کہ "مولا" کا لفظ...
  11. باذوق

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! بحوالہ : کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ تمہید "ظاہر پرستی کی بیماری" کے عنوان سے پچھلے کئی سالوں سے ایک مخصوص اردو آرٹیکل نیٹ پر گردش میں ہے۔ اس آرٹیکل اور اس سے ملتے جلتے مزید کئی مضامین اردو محفل پر ملاحظہ کئے جا سکتے ہیں...
  12. باذوق

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    آخری پوسٹ سعودی عرب میں غیر موجود درگاہ / مزار کے متعلق میں نے ذاتی طور پر اپنا برسوں کا مشاہدہ/تجربہ بیان کیا تھا ، جس سے ضروری نہیں کہ ہر کسی کو اتفاق ہو مگر ۔۔۔۔ یہ کیسا اختلافِ رائے ہے کہ طیش میں آ کر جواباً " شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار کا طعنہ " دیا جاتا ہے اور ایک خاص اسلامی ملک کو...
  13. باذوق

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    2/3 قرآن و حدیث کی تشریحات کے مطابق کون سی جگہیں متبرک ہیں اور ان کی تعظیم کس طرح کی جانی چاہئے ۔۔۔۔ ان شاءاللہ کسی دوسرے موقع پر اس کے دلائل پیش کروں گا۔ اور ان آیاتِ ربانی کا بھی جائزہ لیا جائے گا جن کے ذریعے تبرکات کی تعظیم کا اصول بتایا گیا ہے۔ ویسے حجر الاسود کے متعلق ہمارے استفسار کا...
  14. باذوق

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    1/3 سسٹر مہوش علی ! میں نے الزامات نہیں لگائے تھے بلکہ اردو ویب پراجکٹس کی بھلائی کی خاطر مخلصانہ مشورہ دیا تھا۔ اگر آپ اسے "الزامات" گردانتی ہیں تو پھر میں آپ سے معذرت خواہ ہوں۔ یہ خودساختہ اصول ہے۔ قارئین سے گذارش ہے کہ اس تھریڈ میں ہر وہ پوسٹ چیک کر لیں جہاں لفظ "مس" آیا ہو۔ پتا چل جائے...
  15. باذوق

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    آپ نے مجھے جواب دینے کو بھی کہا ہے اور یہ بھی لکھا ہے کہ : جاری ہے جب آپ کی بات مکمل ہو جائے تو بتا دیجئے گا۔ میں تب ہی جواب دینا شروع کروں گا، ان شاءاللہ۔ ویسے میرا ناقص مشورہ یہ ہے کہ آپ جو لسٹ پیش کرنا چاہتی ہیں ، علیحدہ تھریڈ کی شکل میں پیش فرمائیں۔ تاکہ محفل پر بھی یہ بحیثیت ایک...
  16. باذوق

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد صحتیاب کرے ، آمین۔
  17. باذوق

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    جب برکت کی بات ہو تو رسول اللہ (ص) کے "ذاتی کمال" کا شور اٹھ جاتا ہے لیکن جب المیہ کا ذکر ہو تو یہاں اللہ میاں کی "مشیت" یاد دلائی جاتی ہے۔ آخر یہ کون سا فہمِ دین ہے؟ احادیث کے ذریعے رسول اللہ (ص) کے کرتے کو متبرک بتایا گیا ہے۔ اس حدیث کا انکار نہیں ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا وہ لباس سچ مچ...
  18. باذوق

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    معاف کیجئے گا !! میں آپ سے قطعاً یہ مطالبہ نہیں کر رہا ہوں کہ آپ غور و فکر اور تدبر نہ کریں اور علماء / محدثین / شارحین کی "تقلید" کرلیں۔ آپ کی عقل یا آپ کا فہم بےشک خود آپ کو معتبر ہوگا لیکن افسوس کہ یہ ہمارے لئے حجت نہیں۔ آپ دینی عقائد کے معاملے میں جو چاہے نقطہ نظر رکھیں اس سے ہمیں کوئی...
  19. باذوق

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    کچھ تمہیدی طور پر پہلے عرض کر دوں۔ جہانزیب صاحب نے بالکل درست فرمایا کہ "یہاں‌ تو سب پرانی تحقیق اور تفتیش جاری ہے"۔ سسٹر مہوش علی ! برا نہ مانیں۔ قریب 6 سال پہلے کی بات ہے جب اردوستان فورم پر اسی موضوع پر بالکل یہی تحقیق آپ نے پیش فرمائی تھی اور پھر گزرتے وقت کے دوران بہت سے فورمز ، ویب...
  20. باذوق

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    بےشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بشر تھے مگر ۔۔۔ میرا خیال ہے آپ شائد یہ بات فراموش کر رہے ہیں کہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے نبوت (خاتم النبیین) کے درجے پر بھی فائز کیا تھا۔ اور یہ بات تو بچہ بچہ جانتا ہے کہ ہر نبی کو اللہ تعالیٰ نے معجزوں سے سرفراز کیا تھا۔ لہذا...
Top