مجھے فونٹس کے ڈیولپمنٹ کا کوئی زیادہ علم نہیں ہے۔ لیکن کسی جگہ پڑھا تھا کہ ایک فونٹ میں بیسوں subset ہوتے ہیں۔ تو ممکن ہے جو جو سب-سیٹ تحریر میں استعمال ہوئے ہوں بس وہی پ۔ڈ۔ف میں ایمبیڈ ہوتے ہوں ؟؟
اور اس طرح فونٹ کے تمام سب-سیٹ کے بجائے صرف منتخب سب-سیٹ کے باعث فائل سائز کم ہو جاتا ہوگا؟...