نتائج تلاش

  1. حجاب

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    ٹھیک ہی ہے ۔
  2. حجاب

    بچپن کی کوئی شرارت جواب بھی یاد آتی ہو

    کیا کسی نے بچپن میں کوئی شرارت نہیں کی؟؟؟؟ میں لکھ تو دوں اپنی شرارت مگر پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ہوگا میرا۔۔۔۔۔
  3. حجاب

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    ماوراء ، فرزانہ ، فرحت، ضبط، سارہ ، تفسیر صاحب اور محب آپ سب کے جوابی شعر اچھے لگے شکریہ۔ محب آپ کے لیئے کوئی اور شعر کی تلاش جاری ہے جواب بھی تو دینا ہے، سارہ کے لیئے بھی تلاش کر رہی ہوں، اور فرزانہ کے تو کیا کہنے بہت محنت کی ہے۔سب کا شکریہ جنھوں نے اشعار پسند کیئے۔
  4. حجاب

    اسپینش رائس ۔۔۔۔

    کھانا بنانے کا کوئی تو فائدہ ہوا :)
  5. حجاب

    کٹہرا۔۔۔!!!

    ماوراء آج میرا کیبل نیٹ ہے اس لیئے م س ن کنیکٹ نہیں ہو رہا کوشش جاری ہے۔
  6. حجاب

    اسپینش رائس ۔۔۔۔

    اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ چاول (اُبلے ہوئے ) تین پیالی۔ نمک حسبِ ذائقہ ( شکر ہے قیصرانی کی شادی ہوگئی ، ورنہ میں نمک لکھتے ہوئے شش و پنج میں پڑ جاتی تھی کہ مقدار کیسے لکھوں :P ) لہسن ۔ کچلا ہوا 2 سے 3 جوے۔ پیاز باریک کٹی ہوئی 2 عدد درمیانی۔ ٹماٹر ۔ چوکور کٹے ہوئے 3 عدد۔ زیتون ۔ باریک کٹے ہوئے...
  7. حجاب

    کٹہرا۔۔۔!!!

    ملزم گھر جانے کی آڑ لے کر فرار ہو رہا ہے :wink:
  8. حجاب

    دوسری سالگرہ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟

    شمشاد صاحب ۔ اور اگر حضرات کے ساتھ خاتون کے لیئے بھی ہے تو ۔ باجو۔
  9. حجاب

    عیشل کا آئی۔ڈی۔ بین ؟؟؟

    عیشل نے کیا کیا ایسا جو عیشل بین :shock:
  10. حجاب

    دوسری سالگرہ محفل فورم کی دوسری سالگرہ کی مبارکباد!

    محفل کی دوسری سالگرہ سب کو مبارک ہو۔
  11. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    السّلامُ علیکُم ، میں طوفان سے تو متاثر نہیں ہوئی، میرے ہاتھ میں تکلیف پھر سے ہوگئی ہے تو ڈاکٹر نے کہا یا تو انجیکشن لگوالوں یا احتیاط کر لوں ، تو میں آج کل کچھ احتیاط کر رہی ہوں :( دعا میں یاد رکھیں مجھے :(
  12. حجاب

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    کوئی دلیل نہ تھی کوئی جواز نہ تھا عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے ۔ تم جو ہر شخص پر تنقید کیا کرتے ہو کبھی خود اپنے گریباں کے اندر دیکھو ۔ دل دُکھانے کی اُن کو عادت ہے ویسے کچھ بھی کہا نہیں کرتے ۔ ستم گر صحیح بتا ؟؟ تجھے مظلوموں کی قسم کیا لطف آتا ہے تجھے سب کا وقت...
  13. حجاب

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    فرزانہ کے لیئے تیری خوشبو نہیں ملتی تیرا لہجہ نہیں ملتا ہمیں تو شہر میں کوئی تجھ جیسا نہیں ملتا ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ ضبط کے لیئے تکلفات میں نہ وقت گنوایا کیجئے ذرا سا سہی مسکرایا تو کیجئے ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ باجو...
  14. حجاب

    مبارکباد آصف کو ڈاکٹریٹ کی تکمیل مبارک

    بہت مبارک ہو آصف صاحب ، سبجیکٹ کیا ہے؟؟؟؟؟
  15. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    کراچی سے میں آگئی ہوں، یہاں کا موسم فی الحال تو بہت حسین ہے ، تیز ہوا کے ساتھ تیز بارش تھی اب سے کچھ دیر پہلے ، اب ہوا کے ساتھ بارش ہوجاتی ہے کبھی کبھی، ساتھ بوندوں کی ٹپ ٹپ ٹپ ٹپ ٹپ ٹپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. حجاب

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    ماوراء ، میں تو سوٹ اپنے اُس مخالف کو دوں گی جو وہ زنانہ سوٹ خود پہن لے :wink: :lol:
  17. حجاب

    تاسف دعا برائے صحتیابی

    دعا ہے کہ اللہ جلد شفائے کل عطا کرے آمین۔
  18. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    جی بہت زیادہ نقصان ہو چکا ہے، کل سے تو مین سوئچ ہی آف ہے لائٹ کا :(
Top