نتائج تلاش

  1. حجاب

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین کھیل؟

    خط لکھنے کا کھیل ، جو اب ختم ہو چکا ہے ۔
  2. حجاب

    مبارکباد امن کی محفل پر پہلی سالگرہ۔

    امن بہت مبارک ہو 17 جولائی کو تم نے بھی محفل پر ایک سال بہت کامیابی کے ساتھ مکمل کیا ، اور معذرت کے آج 19 اسٹارٹ ہو گئی تو تھریڈ اوپن کیا، نیو محفل میں جوائن ڈیٹ ہی نظر نہیں آ رہی تھی:( یاد تو تھا کہ تم نے بھی جولائی میں جوائن کیا ہے مگر ڈیٹ کی تلاش میں 17 سے 19 آ گئی ۔خیر دیر سے سہی مبارک ہو۔
  3. حجاب

    مبارکباد محفل پر دوسری سالگرہ

    مبارک ہو پاکستانی، اب خود ہی تھریڈ اوپن کرنا پڑا آپکو ، کبھی ایسا بھی ہونا چاہیئے۔
  4. حجاب

    مبارکباد حجاب کی محفل پر پہلی سالگرہ

    باجو اور امن بہت شکریہ۔
  5. حجاب

    تعارف Rassam

    خوش آمدید۔
  6. حجاب

    گانوں کا کھیل (3)

    رات چلی ہے جھوم کے ۔ ک
  7. حجاب

    مبارکباد نوید بھائی کی سالگرہ

    سالگرہ مبارک ہو نوید۔
  8. حجاب

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین انٹرویو؟؟

    محب علوی کا انٹرویو۔
  9. حجاب

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشنِ سالگرہ لائیو کوریج رپورٹ

    امن بہت ہی خوب لکھا ہے تم نے ، تم نے مجھے تو میری پسند کا ڈریس اور کلر پہنا دیا، تم نے کیا پہنا تھا یہ بھی تو لکھو۔ اور میری بلیک ساڑھی کے ساتھ یہ تیاری ہوتی کہ لمبی سی چوٹی کے ساتھ بہت ساری بیلے کی کلیاں بھی ہوتیں:) ساڑھی پر جیسا کام ہوتا اُسی کلر کی جیولری ہوتی :) تم نے پوچھا تھا نا کہ آپ...
  10. حجاب

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    عیشل کے لیئے شعر ( سوری عیشل لکھنا تو پہلے چاہیئے تھا تمہارے لیئے مگر دیر ہوئی شعر نہیں مل رہا تھا دعاؤں کی بھیڑ میں اک دعا ہماری جس میں مانگی ہر خوشی تمہاری جب کبھی تمہیں کوئی خوشی ملے تو سمجھنا دعا قبول ہماری ہوئی ۔ حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے۔۔۔۔۔ تمہیں نکال کے دیکھا تو سب...
  11. حجاب

    مبارکباد جویریہ کو مبارک باد !

    بہت بہت مبارک ہو جیہ، زندگی کا نیا سفر آپ کو بہت مبارک ،اللہ آپ کو بہت ساری خوشیاں نصیب کرے آمین ۔
  12. حجاب

    مبارکباد حجاب کی محفل پر پہلی سالگرہ

    یہ کیا ہو رہا ہے یہاں ؟؟؟؟؟؟ ماوراء نے بھی خبر نہیں دی مجھے ، اب کہانی مُک چکی ہے تو بات ختم۔ شمشاد صاحب یہ بات نہیں تھی کہ دھاگہ تفسیر صاحب نے کیوں نہیں کھولا بات دانشکدہ کے حوالے سے تھی ادھر آ گئی۔ شکریہ اعجاز اختر صاحب ، جی اب پاؤں پاؤں چلنے لگی ہوں میں۔
  13. حجاب

    وی‌بلیٹن پر منتقلی مکمل

    سب کو مبارک ہو۔
  14. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    وعلیکُم السّلام شگفتہ، ابھی دیکھا آپکا میسج ، نیٹ آف ہو گیا تھا، پورے بازو میں تکلیف نہیں ہے شگفتہ، کُہنی میں ہے( ٹینس ایلبو پین ، کہتے ہیں اس کو، تکلیف کچھ کم تو ہے مگر ختم نہیں ہوئی ابھی، کم ہی لکھتی ہوں ابھی۔
  15. حجاب

    مبارکباد حجاب کی محفل پر پہلی سالگرہ

    آپ سب کا بہت شکریہ مبارکباد دی اور یہ دن یاد رکھا۔ کل مجھے بلکل یاد نہیں تھا اور کہیں جانا بھی تھا تو نیٹ یوز نہیں کیا۔ حمزہ تمہارا بہت شکریہ بھتیجے ۔ اور تفسیر صاحب میں آپ سے ناراض ہوں۔
Top