واہ شگفتہ :) کیا پل پل کی رپورٹ پیش کی ہے آپ نے :)
جی بادام کا درخت کافی زیادہ متاثر ہوا ہے ، آدھے سے زیادہ ٹوٹ گیا ہے :( بس شکر یہ ہوا کہ جو درخت ٹوٹا وہ ہوا سے روڈ کی سائیڈ پر گرا ورنہ آج میں لکھنے کے لیئے محفل پر نہ ہوتی۔
اس کے علاوہ چیکو تو ایک بھی نہیں بچا 200 تو گرے ہوئے ملے :(...