بھائی جی میں نہیں کہہ رہا کہ ہاشو صاحب آغا خانی نہیں، ہونگے لیکن لفظ کٹر کچھ متعصب سا لفظ ہے، حالانکہ یہاں میریٹ اسلام آباد میں انکے ہر فرقے و مذہب کے ملازمین تھے، کبھی کسی نے نہیں کہا کہ مذہبی یا فرقے کے بنیاد پر ان سے زیادتی ہوئی ہے۔ میں آغا خانی عقائد سے حد درجہ اختلاف رکھتا ہوں لیکن میں انکی...