نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    اب یہ تو انتہائی بودی دلیل ہے کہ شراب لائی گئی، پہلے کیا میریٹ میں کم تھی؟ ہاشوانی کو کٹر آغاخانی وغیرہ قرار دینا زیادتی ہے، جو بھی ہے آجتک میں نہیں سنا کہ کوئی انکے ہوٹل کا ملازم ان سے متنفر ہو۔ متاثرین کی جاب سیکیورٹی کی یقین دہانی اور ہلاک شدگان کے بچوں کی کفالت انتہائی احسن اقدام ہیں، ایسے...
  2. ساجداقبال

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    بھائیوں کوئی طالبان کی حمایت کر لے یا مخالفت، حقیقت یہی ہے کہ ہماری حکومت و فوج کو ان کے صفائے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ آپ اسی بات سے اندازہ لگا لیں کہ مشیرداخلہ اس بات پر شکرانے پڑھ رہے ہیں کہ میریٹ میں وزیراعظم و صدر شہادت کے شرف سے رہ گئے اور افطاری ڈنر پی ایم ہاؤس میں کر لیا اور ہاشوانی صاحب...
  3. ساجداقبال

    آٹے کی جنگ

    ہمارے ہاں لوگ کہتے ہے کہ سب صوبوں کا وزیراعلٰی ہوتا ہے جبکہ ہمارا ہوتی ہے۔
  4. ساجداقبال

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    سارا مسئلہ یہی سے ہے، قائد کے بعد ہمارے ناخدا کچھ ہی قانون کا خیال رکھ لیتے تو گارنٹی سے یہ مسئلے نہیں ہونے تھے۔
  5. ساجداقبال

    دیوسائی - سکردو سے چلم

    بہت خوبصورت۔ ویسے سکردو بھی عجوبے سے کم نہیں۔۔۔کہیں خشک پہاڑ اور کہیں سرسبز میدان۔
  6. ساجداقبال

    آٹے کی جنگ

    شکر ہے کسی نے ضروری موضوع پر کوئی دھاگہ شروع کیا۔ یہاں تو یاروں کو طالبان امریکہ سے فرصت نہیں۔
  7. ساجداقبال

    امریکہ، زرداری، طالبان اور فوج

    کسی کو ہر عالمی معاملے میں صیہونیت نظر آتی ہے اور کسی کو ہر جگہ کی انتہا پسندی میں طالبان۔ کہاں تو طالبان کو بیک ورڈ کہا جاتا ہے اور کہیں اتنا موبلائز کہ سنکیانگ پہنچا دیا۔ مان لیں ہم سب انتہا پسند ہیں۔
  8. ساجداقبال

    امریکہ ، طالبان یا کوئی تیسرا راستہ

    لیکن یہ تو اردو میڈیا کا مضمون ہے جو مستند نہیں ہے؟؟؟؟
  9. ساجداقبال

    پچاس دن!!!!!! جاوید چوہدری

    مجھے اوبامہ صرف اسکی ویب سائٹ کیوجہ سے پسند ہے۔ :)
  10. ساجداقبال

    پچاس دن!!!!!! جاوید چوہدری

    بھائیو کیا کوئی یہ بتائے گا کہ ڈرلنگ پر پابندی کیوں لگائی گئی تھی؟ ریزرو رکھنے کیلیے؟ اور ان ذخائر کا تخمینہ کیا ہے؟
  11. ساجداقبال

    پچاس دن!!!!!! جاوید چوہدری

    کیا امریکی واقعی اتنے بیوقوف ہیں؟
  12. ساجداقبال

    فوج تن کر تیار ہے

    :mogambo:۔۔۔۔
  13. ساجداقبال

    ایران کی جانب سے تحفہ

    افغانستان میں امریکی جانی نقصان
  14. ساجداقبال

    ایران کی جانب سے تحفہ

    سبحان اللہ خبر برطانوی بی بی سی کی تھی اور مدح سرائی پاکستانی میڈیا کی۔
  15. ساجداقبال

    موجودہ تنازع پر امریکہ کا مقدمہ

    نیوزویک نے یہ نہیں بتایا کہ حقانی گروپ کے مرنے والے بچے اور عورتیں ہی کیوں ہیں؟ کہیں اس گروہ میں شمولیت کیلیے بچہ یا عورت ہونا شرط تو نہیں۔ اور کیا آپکا نہیں خیال کی یکطرفہ امریکی ورژن ہے۔ بھائی سب کو اپنے مفادات عزیز ہیں۔ اگر ہمارے ملک کے اخبارات اپنے ملک کے مفاد میں لکھتے ہیں تو مجھے کوئی...
  16. ساجداقبال

    فوج تن کر تیار ہے

    عنوان ہونا چاہیے، فوج (بن) ٹھن کر تیار ہے۔
  17. ساجداقبال

    ایران کی جانب سے تحفہ

    جبتک ادھار تیل لینے کی عادت رہیگی۔ لیکن یہ کوئی اتنی بڑی بات تو نہیں۔ ”محدود“ پیمانے پر تو شاید امریکی گروپس بھی اپنا مال بیچ رہے ہوں۔
  18. ساجداقبال

    فوج تن کر تیار ہے

    مگر ایک شرط پر ایٹم بم آپ خود سے باندھ کر پھاڑیں گے اور دوسرا ذرا بارڈر تک اندر جائینگے۔ تباہی کی زیادہ سے زیادہ رینج 100 کلومیٹر ہو، کہیں ہمارا گاؤں زد میں نہ آ جائے۔
Top