نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی نے امریکا میں اپنے ایجنٹس کو 'غیر قانونی فنڈنگ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

    زبانی جمع خرچ! یہ ملاحظہ فرمائیے! فارن فنڈنگ کیس: اکبر ایس بابر کا اسکروٹنی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار - Pakistan - Dawn News
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کراچی میں آپ نے دیگر دوستوں کے ساتھ ساتھ اردو محفل سے بھی مکمل اجتناب کیا!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    چند دھندلے سے نقوش اور کچھ پرانے خط ملے یاد کے بھولے نگر میں وقت مڑکر آگیا
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گڑیا اس گل نوں پنجابی وچ اینج کواں گے، "اپیا! تھاڈے کے حال نے"
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ابھی تو نہر ہی کھودی نہ سنگ کھائے ہیں ابھی سے دعو ئ الفت!, عجب ہے شوق اپنا
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ جانے کون سی بستی میں بس گئے ہیں ہم مگر نہ شکوہ کیا ہے کبھی زمانے کا
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اے چاند میرے گھر میں کسی شب اتر کے دیکھ

    راحل بھائی نے اچھا پکڑا۔ انہی کی تائید میں غالب کے شعر میں پاؤں کا تلفظ دیکھیے۔ دھوتا ہوں جب میں پینے کو اس سیم تن کے پاؤں رکھتا ہے ضد سے کھینچ کے باہر لگن کے پاؤں
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح فرما دیں اساتذہ

    انہوں نے بھی لائیک کیا ہے آپ کی غزل کو! اب تو خوش ہوجائیں
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہیں، ہمیں تو محبت نہیں ہوئی تم سے بس ایک پھانس سی دل میں چبھی ہے، اس کا کیا
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح فرما دیں اساتذہ

    خوبصورت!!! گُر صحافت کے تو اطوار سیاست والے خوبصورت!!!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکیے! آپ کے شعر میں ٹائپو ہے شاید۔ تری کی جگہ تیری ہونا چاہیے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مارچ میں ویکسین آئے گی اگر نہیں آسکی تو یو ٹرن لے لیا جائے گا۔ گھبرانا نہیں ہے! ہورہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    سبھی کٹے ہیں مگر اس کو بخش دو لوگو کرسکتے ہیں مصرع وزن میں نہیں، دوبارہ کہہ لیجیے مہر کی ہ پر حرکت نہیں جزم ہے۔ کسی اور طرح کہیے شہر کی ہ بھی ساکن ہے۔ یوں کرسکتے ہیں۔ سحر مچی ہے تباہی تمہارے شہر میں بھی مزید اصلاح کے لیے استادِ محترم الف عین یا راحل بھائی کا انتظار فرمائیں۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    پردے میں دل کی بات بتانے کے واسطے : غزل براہ اصلاح

    دوسرے مصرع میں غزلیں کو شعر کیا جاسکتا ہے!
Top