نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    بہت بہت شکریہ استاد محترم اس بار تو لگتا ہے کہ تصحیح میں کئی دن لگ جائیں گے ۔ ایک تو میری غلطیوں کا انبار اور پھر آج کل بے انتہا مصروفیت کی وجہ سے وقت کی قلت۔ ان شا اللہ دوبارہ حاضر ہوتا ہوں، اصلاح کے ساتھ۔ خاکسار دعاؤں کا طالب ہے۔
  2. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    استاد محترم جناب محترم محمد یعقوب آسی صاحب جناب محترم الف عین صاحب جناب محمد اسامہ سرسری صاحب اور اساتذہ و احباب .... بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے پیش ہے ... آپ کی پر شفقت توجہ کا طالب ہوں .... مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن --------------------------------- ترے...
  3. کاشف اسرار احمد

    یوں ہو کہ رنگ تم کو، صدا سے سنائی دیں ۔۔ تازہ غزل اصلاح کے لیے۔۔

    بہت بہت شکریہ استاد محترم ۔ میں تمام مشوروں پر ان شا اللہ عمل کرونگا ۔ جزاک اللہ ۔
  4. کاشف اسرار احمد

    یوں ہو کہ رنگ تم کو، صدا سے سنائی دیں ۔۔ تازہ غزل اصلاح کے لیے۔۔

    استاد محترم کی تصحیح کے مطابق اب شعر اس طرح سے ہے: یوں ہو کہ رنگ بن کے صدا گفتگو کریں آواز اک نئی سی اسی دم ملے تمہیں لیکن آواز پھر نئی سی، اسی دم ملے تمہیں والی شکل کیسی رہے گی جناب؟
  5. کاشف اسرار احمد

    یوں ہو کہ رنگ تم کو، صدا سے سنائی دیں ۔۔ تازہ غزل اصلاح کے لیے۔۔

    یہ شعر ہٹا ہی دیتا ہوں۔ مجھے بھی مناسب نہیں لگ رہا اب۔
  6. کاشف اسرار احمد

    یوں ہو کہ رنگ تم کو، صدا سے سنائی دیں ۔۔ تازہ غزل اصلاح کے لیے۔۔

    جناب کیا سب سرنگوں، خموش کھڑے تھے، مرے حضور! حیرت سے دیکھتے ہوئے، بس ہم ملے تمہیں سے بات مکمل ہوتی لگی :)۔ اگر نہیں تو شعر ہٹا دیتا ہوں ۔
  7. کاشف اسرار احمد

    یوں ہو کہ رنگ تم کو، صدا سے سنائی دیں ۔۔ تازہ غزل اصلاح کے لیے۔۔

    کرتے ہو اب کے عرق ِ ندامت سے تم وضو توفیق پاک رہنے کی ہر دم ملے تمہیں جناب کیا یہ کچھ بہتر شکل ہوئ یا دوسرے مصرع کو بالکل تبدیل کردینا چاہئے۔
  8. کاشف اسرار احمد

    یوں ہو کہ رنگ تم کو، صدا سے سنائی دیں ۔۔ تازہ غزل اصلاح کے لیے۔۔

    جی استاد محترم بد دعا کی ہی شکل ہے۔:wilt:
  9. کاشف اسرار احمد

    یوں ہو کہ رنگ تم کو، صدا سے سنائی دیں ۔۔ تازہ غزل اصلاح کے لیے۔۔

    استاد محترم جناب الف عین صاحب استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب استاد محترم محمد اسامہ سرسری صاحب رہنمائی کی درخواست ہے۔ یہاں بہتر شکل کس شعر کی ہے۔ تم رک گئے تھے پڑھ کے جب ، 'راستہ ہے بند ' منزل کی رہ دکھاتے وہیں ہم ملے تمہیں یا دیوار پر لکھا تھا یہ جب ، 'راستہ ہے بند ' منزل کی رہ دکھاتے...
  10. کاشف اسرار احمد

    یوں ہو کہ رنگ تم کو، صدا سے سنائی دیں ۔۔ تازہ غزل اصلاح کے لیے۔۔

    بہت بہتر استاد محترم۔ عمدہ مشورہ ہے ۔:)
  11. کاشف اسرار احمد

    ہنس کے اس کم گو نے کر دی، ترجمانی ان کہی .... ایک غزل اصلاح کی درخواست کے ساتھ

    جناب شاہد شاہنواز صاحب ۔ سیل غم کی موج کاشف مجھ سے اس تک یوں بہے دور ہوں شکوے بھی ، دل سے بدگمانی ان کہی کیسا ہے ؟
  12. کاشف اسرار احمد

    ہنس کے اس کم گو نے کر دی، ترجمانی ان کہی .... ایک غزل اصلاح کی درخواست کے ساتھ

    آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ غور کرتا ہوں دوبارہ سے۔
  13. کاشف اسرار احمد

    ہنس کے اس کم گو نے کر دی، ترجمانی ان کہی .... ایک غزل اصلاح کی درخواست کے ساتھ

    جناب شاہد شاہنواز صاحب ایک کاغذ پر لکیریں آڑی ترچھی کھینچ کر کیا دل مضطر لکھیں اپنی کہانی ان کہی اک نکالے دل سے کاشف سیل غم کی موج اب وہ شکایت، ایک خط، اک بدگمانی ان کہی اب کچھ بہتر صورت ہوئی جناب ؟
  14. کاشف اسرار احمد

    ہنس کے اس کم گو نے کر دی، ترجمانی ان کہی .... ایک غزل اصلاح کی درخواست کے ساتھ

    جزاک اللہ شاہد شاہنواز صاحب ۔ میں کوشش کرونگا کہ اسے اور بہتر کر سکوں۔ ان شا اللہ ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ نوازش۔:)
  15. کاشف اسرار احمد

    ہنس کے اس کم گو نے کر دی، ترجمانی ان کہی .... ایک غزل اصلاح کی درخواست کے ساتھ

    آپ تمام اساتذہ کرام اور احباب کےسامنے اب غزل کی آخری شکل اس طرح ہوئی ہے : اس کی آنکھوں میں مچلتی، بے زبانی، ان کہی لب، دعا، مّنت، ادھوری سی کہانی ان کہی دل، دیا، دہلیز، عفّت، چنریوں کے نم سرے اشک حسرت، پیار کی سچّی کہانی ان کہی ایک کاغذ پر لکیریں آڑی ترچھی کھینچ کر اے دل مضطر لکھوں اپنی...
  16. کاشف اسرار احمد

    ہنس کے اس کم گو نے کر دی، ترجمانی ان کہی .... ایک غزل اصلاح کی درخواست کے ساتھ

    عاطف بھائی یہاں کلام "اشک واحد" خود کر رہا ہے۔:) اگلے مصرع میں بھی وہی ترجمانی کا کام کر رہا ہے۔ ویسے کیا یہ مناسب ہے : مل گیا جب اشک کو اذن تکلم بزم میں ہنس کے اس کم گو نے کر دی، ترجمانی ان کہی
  17. کاشف اسرار احمد

    ہنس کے اس کم گو نے کر دی، ترجمانی ان کہی .... ایک غزل اصلاح کی درخواست کے ساتھ

    مل گیا جب اشک کو اذن تکلم بزم میں ہنس کے اس کم گو نے کر دی، ترجمانی ان کہی کیسا ہے اب؟
Top