نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اللہ اللہ کھینچ لی آخر لگام :p
  2. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    استاد محترم جناب الف عین صاحب غزل کی شکل ابھی کچھ اس طرح ہے: جمالِ خوبرو ہے، حسن کا شعلہ مچلتا ہے انہی جلووں کی حدت سے، چمن ہر دل کا جلتا ہے اسے جب دیکھتا ہوں، ایسی حالت دل کی ہوتی ہے یہ اک معصوم بچے کی طرح، گرتا، سنبھلتاہے کھنکتی نقرئی تیری ہنسی ، گلنار چہرے پر جھکی قوسِ قزح سے جیسے، دریا...
  3. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    استاد محترم ، نئے گل مسکراتے ہیں مرے باغ تمنا میں تصور میں بھی جو چھپ کے تو میرے ساتھ چلتا ہے یا تصور میں بھی جو لگ کے تو میرے ساتھ چلتا ہے کیسا رہیگا جناب؟ مسکراتے، لہلہاتے، کھلکھلاتے ۔۔ مجھے تو مسکراتے ہی بہتر لگا یہاں۔ باقی جو آپ کی رائے ہو۔
  4. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    بجا ارشاد فرمایا استاد محترم۔ اسے بھی درست کرتا ہوں اور آئندہ بھی خیال رکھونگا۔ انشا اللہ۔
  5. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    جناب: زمانہ خاک بھی کر دے اگر گلشن ، لگا لیں گے نیا باغِ تمنّا اک ، اگر موسم بدلتا ہے کیا اب کچھ بہتر صورت ہوئی؟
  6. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    یہ فقیر استاد محترم جناب الف عین صاحب کی توجہ کا طالب ہے۔ممنون فرمایئں ۔
  7. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    استاد محترم دونوں صورتیں پیش کرتا ہوں۔ آپ کی رائے: وہ میرا اشکِ خوں، یعنی وہ تیرے پیار کا موتی مثالِ دودِ بے آواز جو دل سے نکلتا ہے میری تک بندی : وہ میرا اشکِ خوں ، یعنی وہ تیرے پیار کا موتی تڑپتے دل کی حسرت کو بیاں کرتا نکلتا ہے پہلی شکل "مثالِ دودِ بے آواز جو دل سے نکلتا ہے" میں لفظ...
  8. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    استاد محترم محمد یعقوب آسی صاحب اسے اب کچھ یوں کہا ہے: کھنکتی نقرئی تیری ہنسی ، گلنار چہرے پر جھکی قوسِ قزح سے جیسے دریا مل کے چلتا ہے
  9. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    ماشا اللہ ۔ یہ تو خوب صورت بنی۔:)
  10. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    استاد محترم ۔ اسے جب دیکھتا ہوں، ایسی حالت دل کی ہوتی ہے کہ اک معصوم بچہ جس طرح گرتا سنبھلتا ہے یہ کیسا رہے گا ؟
  11. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    استاد محترم ۔۔۔ توجہ چاہونگا ۔۔ تری چاہت کے سارے رنگ،سادہ پرکشش، ہردم کبھی بےکیف تھے لمحے ، سماں اب سر میں ڈھلتا ہے
  12. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    :) پہلا مصرع بحر سے خارج ہے ۔ پہلا رکن ہی مفاعیلن کے وزن پر نہیں ہے
  13. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    استاد محترم ۔ اسے جب دیکھتا ہوں، ایسی حالت دل کی ہوتی ہے کہ اک معصوم بچہ جس طرح گرتا سنبھلتا ہے کیسا رہیگا ؟
  14. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    پہلا مصرع شاید بحر سے خارج لگتا ہے۔
  15. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    جزاک اللہ استاد محترم ۔ آپ کے ایک ایک مشورہ میرے لیئے ایک نایاب موتی کی طرح ہے۔ گویا آپ نے آج پھر ایک خزانہ میرے نام کر دیا ہے۔ میں ان شا اللہ دوبارہ اس غزل پر کام کرتا ہوں۔ آپ کی دعاؤں کا طالب ہوں۔:)
  16. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب استاد محترم جناب الف عین صاحب حکم کے مطابق غزل کی اصلاح کر دی ہے۔ آپ کی پر شفقت توجہ کا طالب ہوں۔ شکریہ۔
  17. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    بہت بہت شکریہ استاد محترم ۔ جزاک اللہ ۔ میں تصحیح کے بعد حاضر ہوتا ہوں۔ ان شا اللہ ۔
  18. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    السلام عليكم استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب استاد محترم جناب الف عین صاحب مرمت کے بعد غزل لے کر حاضر ہوا ہوں. کچھ اشعار کے مضامین میں تبدیلی بھی کی ہے یا پھر دوبارہ موزوں کیے ہیں ------------- جمال ِ خوبرو ہے ، حسن کا شعلہ مچلتا ہے انہی جلووں کی حدت سے ، چمن ہر دل کا جلتا ہے اسے...
  19. کاشف اسرار احمد

    بحر ہزج مثمن سالم میں تازہ کلام اصلاح اور تنقید کے لیے

    جزاک اللہ استاد محترم یہ تلخی مجھے عزیز تر ہے۔:) اللہ مجھے اس شفقت کا سزاوار ہمیشہ رکھے ۔ آمین۔
Top