نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    عذرا ناز :کیہہ پچھدے او حال اساڈا کلم کلے رہ گئے آں

    جیوندے رہویں تے سدا سکھی رہویں یار@بھلکڑ ۔ سوہنا کلام ویلے مٹی وانگر ڈھایا کنے ہی شہ زوراں نوں ساڈی کیہہ اوقات سی ایتھے،ڈھیری وانگوں ڈھے گئے آں
  2. سید زبیر

    قرآن کا پیغام

    جزاک اللہ
  3. سید زبیر

    مبارکباد اعجاز عبید (الف عین) صاحب کو سالگرہ مبارک

    برادر محترم ؛ بہت بہت مبارک ، اللہ کریم آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور سعادتیں عطا فرمائے
  4. سید زبیر

    میر علی: شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے 25 ہلاک

    قبائلی دستور ہے کہ مفسدین اور اُن کو پناہ دینے والوں کے گھر جلا دئیے جاتے ہیں ۔ان مفسدین کے ساتھ ایسا ہی سلوک ہونا چاہئیے ۔
  5. سید زبیر

    طالبان کے65 گروپ ہیں،بعض کی سرپرستی امریکا اوربھارت کرتے ہیں، لیاقت بلوچ

    دیوار کیا گری میرے کچے مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستہ بنا لیا
  6. سید زبیر

    گنجے گراں مایہ۔۔۔ڈاکٹر محمد یونس بٹ

    ماہی احمد ، خوش رہیں ، یونس بٹ کی بہت خوبصورت تحریر ، ہر جملہ لا جواب جملہ
  7. سید زبیر

    بنوں چھاونی میں دھماکہ، 20 سکیورٹی اہلکار شہید

    سر ! یہ فسادی ہیں ، یہ باغی ہیں یہ طالبان اور ان کی پشت پناہی کرنے والی تمام نام نہاد اسلامی ، سیاسی تنظیموں کو بھی اُسی طرح غدار ، فسادی ، سمجھا جائے۔ لعنت ہو ان پر اے پی سی کے بعد چالیس حملے ہوچکے ۔
  8. سید زبیر

    راولپینڈی خود کش دھماکہ۔14 شہید

    سر تھوڑی سی ترمیم کرلیں " نام نہاد اسلامی دہشتگردی " کہہ لیں پلیز ۔
  9. سید زبیر

    راولپینڈی خود کش دھماکہ۔14 شہید

    آج مجھے وہ واقعہ یاد آرہا ہے جب ایک ننھا سا پرندہ نار نمرود کو بجھانے چونچ میں پانی کا قطرہ لے کر چلا ۔ ہم ہلکی سی باریک سی آواز تو بلند کرسکتے ہیں ۔ روز محشر اپنے رب کو کیا جواب دیں گے ۔ زبان سے بار بار بُرا تو کہہ سکتے ہیں
  10. سید زبیر

    باپ اور بیٹی میں ایک قدر مشترک ہوتی ہے ،دونوں کو اپنی گڑیا سے بہت پیار ہوتا ہے

    باپ اور بیٹی میں ایک قدر مشترک ہوتی ہے ،دونوں کو اپنی گڑیا سے بہت پیار ہوتا ہے
  11. سید زبیر

    پاس منزل کے پہنچ کر کوئی موڑا نہ کرے - فرزانہ نیناں

    بہت خوب ۔۔۔واہ میں تیاگ آئی ہوں جس کے لیئے سب کو نیناں کم سے کم وہ تو مرے مان کو توڑا نہ کرے
  12. سید زبیر

    جہاں کہیں بھی اجالا دکھائی دیتا ہے!

    جزاک اللہ بھٹک گیا ہے اندھیروں میں کاروانِ حجاز نہ راہبر ہے نہ رستہ دکھائی دیتا ہے
  13. سید زبیر

    طالبان کے65 گروپ ہیں،بعض کی سرپرستی امریکا اوربھارت کرتے ہیں، لیاقت بلوچ

    پھر ہمیں مشورہ دیتے ہیں کہ ان دہشتگردوں سے راضی نامہ کرلو ، کیوں ۔۔۔۔۔کیا ان کو سبق سکھانے کے ہم اہل نہیں ۔۔۔کیا وہ حق پر ہیں ؟ قطعی نہیں ؟ مغیر جنگ کیے پچاس ہزار جانوں کا نذرانہ پیش کرچکے ہیں تو جنگ کر کے کیوں نہیں کرسکتے ۔۔۔۔۔ لیاقت بلوچ سے کبھی کسی طالبان رہنما نے کہا کہ صاحب ہم طالبان ہیں...
  14. سید زبیر

    بابا !! اسی ٹُردے پھردے مردے ہاں ۔ باباجی

    باباجی سدا خوش رہیں بابا !! ۔اسی ٹُردے پھردے مردے ہاں سانوں جانوں مار کے کی کرنا سرکار اسی مُردے نائیں ، اپنی طاقت دے مطابق آواز بلند کردے رہواں گے ایمان ساڈا اے سر داد نہ داد دست در دست یزید حقا کہ بنائے لا الٰہ است حسین اِک جان نہ واری گئی جدوں لکھ جاناں وار کے کی کرنا
  15. سید زبیر

    بنوں چھاونی میں دھماکہ، 20 سکیورٹی اہلکار شہید

    سر! میں بالکل یقین نہیں کرتا کہ یہ کام اسلام کے علمبردار طالبان نے کیا ہے اگر پاکستانی طالبان ، افغان طالبان ، یا جماعت اسلامی اور عمران خان ، مولانا سمیع الحق ، مولانا فضل الرحمٰن ، جاوید ابراہیم پراچہ میں سے کوئی بھی کہہ دیتا کہ یہ طالبان کو بد نام کیا جارہا ہے ۔ ایک دو نہیں تمام عبادت...
  16. سید زبیر

    بنوں چھاونی میں دھماکہ، 20 سکیورٹی اہلکار شہید

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اس کا واحد حل ، طالبان سے اعلان جنگ ، گرفتا رطالبان و دیگر گرفتار دہشتگردوں کو سر عام بم سے اُڑایا جائے ۔ طالبان اور ملکی و غیر ملکی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنے والوں کے گھر قبائلی رسم و رواج کے مطابق جلا دئیے جائیں۔روزانہ یہ پاکیستانیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور...
  17. سید زبیر

    کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، چودھری اسلم سمیت 4 اہلکار شہید

    پٹھان ہمیشہ اجنبیوں کی مہمان نوازی بہت کرتے ہیں ،دوسری بات یہ ہے کہ مہمان کی حفاظت دل و جان سے کرتے ہیں ، تیسرے بد عنوانی ، منشیات ،اور اغوا ،گاڑیوں کی چوری میں معاملے نہایت ایمانداری سے کرتے ہیں ۔
  18. سید زبیر

    کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، چودھری اسلم سمیت 4 اہلکار شہید

    محترم ! بالکل متفق ہوں آپ کی بات سے مگر کیونکہ اس کا ربط اس دھاگے سے بن رہا تھا تو میں نے سوچا یہیں ٹھیک ہے ۔بہر حال اب تو جو ہو گیا ۔
  19. سید زبیر

    میانمر: بدھ مذہب کے ماننے والوں کا مسلمانوں پر ظلم

    قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں جذب باہم جو نہیں، محفل ِ انجم بھی نہیں
Top