آج اگر انسان سے پوچھا جائے شعور چاہیے کہ دولت تو کہے گا دولت' یوں کسی سے پوچھو کہ عافیت چاہیے یا شہرت' تو کہے گا شہرت. اصل میں آج کے انسان کے لیے مشکل ترین کام اپنے اصل کی طرف رجوع کرنا ہے. یہ اپنا پیٹ بھرنا چاہتا ہے' بھلے دل خالی رہے. یہ نام چاہتا ہے' بھلے بدنامی ہو. سرمائے کی محبت نے انسان کو...