نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید فیضان صاحب۔
  2. محمد وارث

    مثالی بہو' کے نام سے دلچسپ کورس

    تعلیم، اچھی تربیت اور شعور اس کا حل ہے، اللہ کرم کرے۔ :)
  3. محمد وارث

    مثالی بہو' کے نام سے دلچسپ کورس

    آپ کی بات سو فیصد درست ہے، یہ معاشرہ تضادات سے بھرا اور گھرا ہوا ہے۔ اگر ایک طرف بیٹا نافرمان اور داماد فرمانبردار ہے تو دوسری طرف ایسا بھی ہے کہ بہو بیچاری کا کھانا پینا، اوڑھنا بچھونا، پہننا پہننانا، آنا جانا یہاں تک کہ سانس لینا بھی سسرال کی مرضی پر منحصر ہوتا ہے اور دوسری طرف وہی گھرانہ...
  4. محمد وارث

    سافٹ وئیر اپڈیٹ ہوگیا؟

    سیاسی معاملات بہرحال کسی سیاسی جماعت ہی نے دیکھنے ہیں اب کوئی این جی او یا دانشوروں کا کوئی تھنک ٹینک تو حکومت بنانے سے رہا۔ اور مجیب کی جدو جہد بھی بہرحال ایک سیاسی پلیٹ فارم سے تھی اور اس کی مثال کونسی "مثالی" ہے، اپنے ہی ملک کی فوج سے آزادی حاصل کی تو اپنے ہی ملک کی فوج کے ہاتھوں مارا بھی گیا۔
  5. محمد وارث

    مثالی بہو' کے نام سے دلچسپ کورس

    ایک لطیفہ یاد آ گیا۔ ایک عورت واویلا کر رہی تھی کہ میری بہو ڈائن نکلی، میرا بیٹا مجھ سے چھین لیا اور وہ رن مرید ساری کمائی اپنی بیوی کو دے دیتا ہے بے ایمان کہیں کا۔ اور ایک میرا بھولا بھالا داماد ہے انتہائی فرمانبرداد اور شریف بچہ، ہر مہینے پہلی تاریخ کو ساری تنخواہ میری بیٹی کے ہاتھ پر رکھتا...
  6. محمد وارث

    سافٹ وئیر اپڈیٹ ہوگیا؟

    چوہدری صاحب آپ نے درست فرمایا۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ فوجی آمروں کے خلاف ہر عہد میں آوازیں بلند ہوتی رہی ہیں۔ اب بات جلد پھیل جاتی ہے کہ بات پہنچانے کے ذرائع بہت سے ہیں ورنہ مجھے وہ دور بھی یاد ہے جب جنرل ضیا کے خلاف پمفلٹ فوٹو اسٹیٹ ہو کر چوری چھپے بانٹے جاتے تھے اور ہر عہد میں بھی بہت توانا...
  7. محمد وارث

    زیک کی متفرق تصاویر

    پیگی بڑی ہو رہی ہے۔ :)
  8. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بس فلمیں ڈرامے ہی ہٹ کرانا، کوئی کام کا کام نہ کرنا۔ :)
  9. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    دوسری کا مجھے تجربہ نہیں ہے ڈاکٹر صاحب سو رائے دونگا تو پھر ایک غیر تجربہ کار کا خیال ہوگا۔ :)
  10. محمد وارث

    آج کی تصویر

    محمود شام صاحب ایک معروف شاعر اور صحافی ہیں۔ ان کا یہ نوٹ اور تصویر، انکی فیس بُک وال سے: "آج میں بہت خوش ہوں دل کو تسکیں نصیب ہوئی اپنی بیگم کے ساتھ کراچی میں تحقیق کے لئے سازگار اور بڑی معاون بیدل لائبریری کے زبیر صاحب کو اپنی اہم قیمتی کتابیں عطیہ کیں ۔افسانہ آزاد۔ پورا سیٹ ۔طلسم ہوشربا...
  11. محمد وارث

    پندرہویں سالگرہ میرا تعارف

    آپ کے حافظے کی کیا بات ہے محترم۔ مجھے یاد ہے کہ کئی برس پہلے یہاں کچھ سرسری سا تذکرہ کیا تھا، شاید ہی کسی کو یاد ہو لیکن آپ تو حیران کیے دیتے ہیں۔ خیر داد آپ کے حافظے کو مل گئی اور میرے زخم ہرے ہو گئے۔ :)
  12. محمد وارث

    دہری شہریت معاملہ؛ وزیراعظم کے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا مستعفی

    یہی تو فرق ہے، چور ڈاکو باہر سے آتے ہیں، اپنا کام کرتے ہیں اور بھاگ جاتے ہیں کتنے ہی آئے اور کتنے ہی گئے۔ کتے کی وفاداری کے ساتھ ساتھ ہر وقت رال ٹپکانا بھی مشہور ہے۔ ذرا تھوڑی سی ہڈی ڈالو، دم ہلاتا ہوا بوٹ چاٹنا شروع کر دیتا ہے۔نصف صدی کی زندگی میں کتنے ہی ہم نے بھی دیکھ لیے، چور ڈاکو بھی اور...
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یعنی ازل سے مستی۔ میری سمجھ میں تو یہی آیا تھا۔ :)
  14. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    چوہدری صاحب، ویب سائٹ ھذا کے مطابق دائیں کروٹ کے ساتھ ساتھ گدے پر سیدھا لیٹنا بھی سونے کا اسلامی طریقہ ہی ہے! :) The Saha is Pakistan’s First Mattress engineered for people who sleep on their back or their right side which is the recommended Islamic way for sleeping.
  15. محمد وارث

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    مفتی صاحب یہ ایک حقیقت ہے کہ مضحکہ خیز کی ریٹنگ غیر متوقع طور پر نئے صارفین سے ملتی ہے، ہوتا یہ ہے کہ جو مراسلہ زیادہ پر مزاح معلوم پڑے اس کو نئے صارفین یہ تمغہ بھول پنے میں عطا فرما دیتے ہیں، ان کو یہ بھی علم نہیں ہوتا کہ یہ ایک منفی ریٹنگ ہے۔میرے پاس خود ایسے کئی تمغے ہیں۔ :)
  16. محمد وارث

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    نہیں ایسا بھی نہیں ہے کہ مفتی صاحب مطلق پردہ فرماتے ہوں، شربتِ دیدار پلاتے ہیں مگر اس کے لیے کراچی کا سفر کرنا پڑتا ہے۔ آپ کا پروگرام ہو تو بتائیے گا، ریٹرن ایئر ٹکٹ آپ کو پہنچ جائے گی، مفتی صاحب کی جانب سے۔ :)
  17. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ سو فیصد پبلسٹی سٹنٹ ہے چوہدری صاحب، جتنی پبلسٹی ان کو مل گئی اس کے لیے ان کو ریگولر میڈیا پر کروڑوں روپے خرچ کرنے پڑتے جو انہوں نے ایک جملے سے بچا لیے۔گویا بہت سے اور لوگوں کی طرح انہوں نے بھی دنیا کے سکوں کے لیے اسلام کا نام اور اپنی آخرت بیچی، شرم "ان" کو مگر نہیں آتی۔
  18. محمد وارث

    کھیلوں کی خبریں

    آسڑیلیا اور انگلینڈ کے دو دو، ویسٹ انڈیز، سری لنکا اور انڈیا کا ایک ایک باؤلر لیکن افسوس اس کلب میں کوئی پاکستانی باؤلر نہیں ہے اور مستقبل قریب میں ایسا کوئی باؤلر نظر بھی نہیں آ رہا۔
  19. محمد وارث

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    درست ہے ڈاکٹر صاحب لیکن پاکستان میں ہر جگہ یہی صورتحال ہے۔ پنجاب میں بھی کیسز بہت کم ہو رہے ہیں اورپرسوں تو شاید دو تین ماہ بعد واحد دن تھا جب پنجاب میں کورونا سے کوئی موت ریکارڈ نہیں ہوئی تھی۔
  20. محمد وارث

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    نہیں بھٹی صاحب تو خیر نہیں تھے، ملنے والی معلومات کے مطابق اکمل مرحوم اور نغمہ پر فلمایا گیا تھا۔ فلم "بھریا میلہ" ریلیز 1966ء۔ Pakistan Film Database - پاکستان فلم ڈیٹابیس - Lollywood Movies
Top