نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    قبائلی علاقوں میں آستین کے سانپ ؟ کالم زبیر احمد ظہیر

    بھائی جی، کالم نویس نے ایران کے حوالے سے تصویر کا صرف ایک رخ دکھایا ہے جبکہ دوسرا اہم رخ نظر انداز کر گیا ہے۔ ایرانی ایجنسیز کو بیرونی محاذ پر کامیابی اس لیے مل رہی ہے کیونکہ قوم اندرونی طور پر مضبوط ہے اور اپنے معاشرے میں کسی ایسے چھوٹے موٹے جہادی ٹولے کو پروان نہیں چڑھنے دی رہی جو کہ خود کو...
  2. مہوش علی

    قبائلی علاقوں میں آستین کے سانپ ؟ کالم زبیر احمد ظہیر

    یہ صاحب ایران کو گھسیٹ کر درمیان میں تو لا رہے ہیں، مگر یہ بھول رہے ہیں کہ اگر واقعی ایران یہ کاروائیاں کر بھی رہا ہے تو بھی یہ ریاست کی سطح پر جہاد ہے اور اسی لیے کامیاب ہے اور امریکہ کھلے عام ایران پر جوابی حملہ نہیں کر پا رہا ہے۔ اسی طرح لبنان میں حزب اللہ نے پوری کوشش کی ہے کہ وہ اقوام...
  3. مہوش علی

    زرداری کے چند مثبت اقدامات

    اختلافات اپنی جگہ، مگر زرداری نے کچھ اچھے اقدامات بھی کیے ہیں اور اچھے کام جو بھی کرے اسکی تعریف میں بخل سے کام نہیں لینا چاہیے۔ منصوبہ بڑی تباہی کا تھا ,,,,سویرے سویرے … نذیر ناجی...
  4. مہوش علی

    کے بنٹو میں اردو کلیدی تختہ اور اردو فانٹس کیسے تنصیب ہوں؟

    لیجئے، کل سے کیبورڈ نے ایسا جواب دیا ہوا ہے کہ اردو تو ایک طرف، وہ اب انگریزی حروف بھی نہیں لکھ رہا بلکہ صرف مختلف قسم کے پھول اور ایلفا بیٹا چارلی کے سائن دیے جا رہا ہے۔ بہرحال، ایک دفعہ ری سٹارٹ کرنے پر ٹھیک ہو گیا تھا، مگر اب ڈھیٹ ہو گیا ہے اور کئی بار ری سٹارٹ کرنے پر بھی نہیں سدھر رہا۔ مجھے...
  5. مہوش علی

    کے بنٹو میں اردو کلیدی تختہ اور اردو فانٹس کیسے تنصیب ہوں؟

    شکریہ جہانزیب، مگر Alt and Ctr کی کنجیاں عموما کام نہیں کر رہی ہیں۔ مثلاً فائر فاکس میں ٹیکسٹ کا سائز بڑا کرنے کے لیے Ctr+ + دباتے ہیں۔ مگر یہاں یہ کام نہیں کر رہا۔ اسی طرح کاپی کرنے، یا کٹ کرنے یا پیسٹ کرنے کے لیے Ctr کی کنجی کے ساتھ سی،ایکس اور وی کی کنجی استعمال ہوتی ہے اور یہ سب بھی کام...
  6. مہوش علی

    کے بنٹو میں اردو کلیدی تختہ اور اردو فانٹس کیسے تنصیب ہوں؟

    پرنٹر کا مسئلہ بعد میں حل کرتے ہیں۔ فی الحال مجھے یہ پرابلم ہو رہی ہے کہ Alt and Ctr کی کنجیاں کام نہیں کر رہی ہیں۔ اور اسکے بغیر میں اردو اور جرمن|انگلش کے کیبورڈز میں تبادلے نہیں کر سکتی۔ ان دو کنجیوں کے اور بھی اہم کام ہیں وہ بھی نہیں ہو پا رہے ہیں۔ ویسے کوبنٹو نے مجھے متاثر کیا ہے اور...
  7. مہوش علی

    کے بنٹو میں اردو کلیدی تختہ اور اردو فانٹس کیسے تنصیب ہوں؟

    لیجئے لینکس سے سر ٹکرانے کا وقت آ گیا ہے۔ میں نے کوبنٹو اپڈیٹ کی تو وہ ریبوٹ ہی ہونا بھول گئی۔ پھر سے سب مٹا کر انسٹال کرنا پڑا ہے۔ بہرحال اچھی بات یہ ہوئی ہے کہ اب کی دفعہ میں نے فونٹ اور کیبورڈ دونوں کامیابی سے انسٹال کر لیے ہیں۔ اگلے مرحلے میں اب پرنٹر ہے۔ ویسے آپکے خیال میں کوبنٹو اس معیار...
  8. مہوش علی

    کے بنٹو میں اردو کلیدی تختہ اور اردو فانٹس کیسے تنصیب ہوں؟

    I got the inspiration from your help and just installed Kubunto on my system. Fonts have also been installed But keyboard is making problem as I tried to SAVE the file (after pasting new text in it). But it is telling it could not be saved as I don't have permission for this. Was SAlam.
  9. مہوش علی

    کے بنٹو میں اردو کلیدی تختہ اور اردو فانٹس کیسے تنصیب ہوں؟

    بہت شکریہ جہانزیب اور شاکر۔ ابھی کمپیوٹر ہارڈ ویئر میں کوئِی پرابلم ہو گئِی ہے اور اس لیے کےبنٹو کے استعمال میں بریک لگی ہوئی ہے۔ دیکھئیے کب یہ اونٹ کروٹ بٹھا پاتی ہوں۔ ویسے لینکس سے ڈر لگتا ہے [کیونکہ آتا نہیں ہے نا} خیر، میں اتوار کو انشاء اللہ کے بنٹو لائیو سی ڈی سے ڈیسک ٹاپ پر تنصیب کرنے جا...
  10. مہوش علی

    امریکہ ، طالبان یا کوئی تیسرا راستہ

    پاکستان کی مثال ایسے سوار کی ہے جس نے اپنے پاوں دونوں کشتیوں میں ڈالے ہوئے ہیں اور اس لیے وہ پہلی کشتی کا سوار ہے نہ دوسری کشتی کا۔ اپنی مرضی کی دہشت گرد تنظیموں پر حملہ کرتا ہے مگر امریکہ کی چاہتا ہے کہ تمام ایسی دہشتگرد تنظیموں کے خلاف کاروائی ہو جو پاکستان میں بیس بنا کر افغانستان جا کر حملے...
  11. مہوش علی

    ایران کی جانب سے تحفہ

    سوال: آپ کو کیسے علم ہوا کہ یزید [بقول آپکے] اچھا اور نیک صفت انسان تھا؟ یہ ہے وہ دہرا معیار کہ یزید کے متعلق جو دو چار جھوٹی روایات گھڑی گئی ہیں انہیں آنکھیں بند کر کے قبول کر لیا جائے، اور جو دسیوں ان سے کہیں زیادہ مستند روایات ہیں انہیں بغیر دلیل دیے جوتے کی نوک پر رکھ لیا جائے۔ آپ تاریخ...
  12. مہوش علی

    کے بنٹو میں اردو کلیدی تختہ اور اردو فانٹس کیسے تنصیب ہوں؟

    لیجئے، اس پر آپ حضرات اردو میں ایک عدد چھوٹا سا ٹوٹوریل لکھ دیجئے۔ میرا بھی بھلا ہو گا اور ساتھ میں ہر نئے اردو صارف کا جو اردو کی طرف جانا چاہتا ہے۔ شکریہ۔
  13. مہوش علی

    ایران کی جانب سے تحفہ

    بھائی جی، آپکے یزید امیر المومنین رحمت اللہ علیہ کے قتل و غارت کی یہ داستانیں مکمل طور پر تاریخ کے اوراق میں محفوظ ہیں۔ اب آپ انہیں جوتے کی نوک پر رکھیں اپنا منہ اپنی بغل میں ڈال لیں، یہ آپکی مرضی۔ لوگ تو اللہ کا انکار کر دیتے ہیں، تو پھر کوئی تاریخ کا انکار کر دے تو کون انہیں روک سکتا ہے۔ اور...
  14. مہوش علی

    ایران کی جانب سے تحفہ

    بھائی جی، اور مجھے بھی معلوم تھا کہ آپ اگلا کیا اعتراض کرنے جا رہے ہیں۔ کیا آپ کو بذات خود علم نہیں کہ ایسے معاملات میں علم الحدیث میں بنیادی رہنما اصول یہ بنایا گیا ہے کہ کون زیادہ سچا یا کم غلطیاں کرنے والا ہے اور کون کم سچا یا زیادہ غلطیاں کرنے والا ہے۔ کیا آپ اب بھی ایک ایک کر کے علم...
  15. مہوش علی

    ایران کی جانب سے تحفہ

    طالوت بھائی، 1۔ جہانزیب نے اپنے مراسلے میں ذکر کیا تھا کہ اس لڑی کو سیاست تک محدود رکھا جائے [حالانکہ میں نے صرف سیاسی طور پر ایران میں موجود ان دو گروہوں کا ذکر کیا تھا] 2۔ عقائد کا جو آپ نے حوالہ دیا ہے، وہ حوالہ تک ہماری گفتگو کے حساب سے انتہائی غلط ہے۔ اس لیے اس پر گفتگو آپ بڑھائیں نا میں۔...
  16. مہوش علی

    ایران کی جانب سے تحفہ

    بحث سے بحث کھینچتی ہے جس میں الجھنا بیکار۔ میں نے اپنے مراسلے میں بعینیہ " اسی" معیار کا ذکر نہیں کیا بلکہ آجکل کے حالات کے مطابق "اُسی طرز" کے معیار کا ذکر کیا ہے۔
  17. مہوش علی

    ایران کی جانب سے تحفہ

    سورس اور جب خبروں‌کا ماخذ ایک ہو تو خبریں‌ بھی ایک جیسی ہوتی ہیں‌ ۔ جہانزیب برادر، 1۔ یہ خبر "لاس اینجلس ٹائمز" کی ہے اور اسکی اشاعت ہوئی ہے مورخہ 23 نومبر 2007 2۔ اسی خبر میں یہ کہا جا رہا ہے کہ "چار ماہ قبل" [یعنی اگست 2007 میں ایران نے کچھ دستاویزات عالمی ادارے کے حوالے کیں: He told the...
  18. مہوش علی

    ایران کی جانب سے تحفہ

    السلام علیکم، 1۔ یہ خبر جنوری 2005 کی ہے، اور آج ستمبر 2008۔ یعنی پونے چار سال پرانی۔ 2۔ نہ صرف واشنگٹن پوسٹ، بلکہ یہ خبر یورپ کے کئی اخبارات میں ایک ساتھ جوں کی توں شائع کروائی گئی [مثلا لندن میں سنڈے ٹیلیگراف نے لفظ بہ لفظ یہ خبر ایسے ہی شائع کی] آئیے اب پوری خبر پڑھتے ہیں: 3۔ آپ پوری خبر...
  19. مہوش علی

    ایران کی جانب سے تحفہ

    محترم بھائی صاحب، آپ مجھے کن کن باتوں میں بحثوں میں الجھا رہے ہیں۔ میں بہت کم علم ہوں اور یقینا آپ مجھ سے بہتر ادراک رکھتے ہوں گے کہ کوئی چیز مستند کیسے ہو سکتی ہے۔ بہرحال، میری ناقص رائے آپ جاننا چاہتے ہیں تو میرے نزدیک آجکل کسی خبر کے مستند ہونے کا اُسی طرز کا معیار ہونا چاہیے جیسا کہ احادیث...
Top