نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    ایران کی جانب سے تحفہ

    ساجد بھائی، میں نے پاکستانی میڈیا کے ساتھ ساتھ یہ مکمل ذکر کیا تھا کہ امریکی اور برطانوی پریس مسلسل عراق جنگ میں کیمیل بموں کا پرچار کرتے رہے، اور پھر عراق پر امریکی قبضے کے بعد سے یہ پرچار شروع ہے کہ ایران عراق میں دہشت گردوں کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے۔ اسی حوالے اگر بی بی سی کے "کیٹ کلارک" نے...
  2. مہوش علی

    ایران کی جانب سے تحفہ

    طالوت بھیا، آغاز میں میرے صرف ایک سوال کا جواب دے دیجئے: " ایران کو کیا ضرورت ہے کہ وہ امریکہ سے دشمنی کرے اور فلسطین جیسے مسئلے کو اٹھا کر دنیا میں بدنام ہوتا پھرے؟" اگر ایران واقعی اتنا برا اور اسلام مخالف ملک ہے تو کیا یہ اسکے لیے بہتر نہ ہوتا کہ وہ اس خطے میں امریکہ کا ہمنوا بن جاتا [بلکہ...
  3. مہوش علی

    ایران کی جانب سے تحفہ

    جہانزیب برادر، آپ کو واقعی حق بنتا ہے کہ اگر ایران طالبان کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے تو اس پر تنقید کریں۔ مگر باقی جو طالبان کے حامی ہیں، اُنکی طرف سے طالبان کو اسلحہ فراہم کیے جانے پر تنقید کا مطلب یہ ہے کہ وہ صرف دشمنی برائے دشمنی کر رہے ہیں۔ //////////////////////////////// بار دیگر، عرض یہ...
  4. مہوش علی

    افغانستان میں بھارتی افواج کی تعیناتی شروع، آئندہ 4 ماہ پاکستان کیلئے خطرناک

    پاکستانی میڈیا اور خصوصا اردو اخبارات میں ایک وہ گر ہے جو کہ سات ارسطو بھی مل جائِیں تو وہاں تک نہ پہنچ پائیں کہ جہاں تک یہ عوام کو بے وقوف بناتے ہوئے لمحے بھر میں پہنچا دیتے ہیں۔ کیا خوب ذیل کی دو خبروں کا ملغوبہ بنا کر ہمارے عظیم میڈیا نے پیش کیا ہے: Pressure mounts on India to send troops to...
  5. مہوش علی

    موجودہ تنازع پر امریکہ کا مقدمہ

    اردو اخبارات پڑھنے سے اکثر اصل حالات سمجھنے میں مدد نہیں ملتی [بلکہ یکطرفہ ورژن پڑھنے کو ملتا ہے] ذیل میں نیوز ویک کا ایک آرٹیکل پیش کر رہی ہوں جس سے یقینی طور پر تنازع کو سمجھنے میں کافی مدد ملے گی۔ مختصر سمری یہ ہے: 1۔ امریکہ نے جتنے موجودہ حملے کیے ہیں ان میں صرف اور صرف ایک "حقانی گروپ"...
  6. مہوش علی

    امریکہ بہادر

  7. مہوش علی

    نائن الیون: امریکی اورپاکستانی مبصرین کا تجزیہ

    اس مراسلے میں موجود ایک ایک دلیل سچی ہے کہ جن کا براہ راست جواب دینے سے میں نے فریق مخالف کو ہمیشہ گریزاں ہی دیکھا ہے۔ جواب میں بے تکی اور غیر متعلق باتیں کر دینا یا کوئی اور ٹاپک یا حوالے سے اصل بات کا جواب دیے بغیر Counter سوالات و الزامات شروع کر دینا بھی اس معاملے کے متعلق "حقیقت" کو تبدیل...
  8. مہوش علی

    خود کش حملے . . بم دھماکے. . . . مجرم کون. . ؟

    بھائی جی، نہ تو میں متحدہ کی حامی ہوں اور نہ انکی ترجمان۔ جو چیز مجھے صحیح لگتی ہے صرف اسی کو صحیح مانتی ہوں۔ اور میں نے سوائے بیان بیازی کے کچھ اور نہیں دیکھا کہ متحدہ محصورین پاکستان کی واپسی کے خلاف ہے۔ یہ اور مسئلہ ہو سکتا ہے کہ وہ حکومت میں آنے کے بعد بھی بے بس ہوں۔ بہرحال یہ مسئلہ متحدہ...
  9. مہوش علی

    کیا پاکستان کے ایٹمی اثاثے غیر محفوظ ہیں؟ زبیر احمد ظہیر

    راجہ بھیا، آپ اب کی دفعہ اگر نور جہاں کو ساتھ محاذ پر فاٹا لے گئے تو وہ امریکہ کو چھوڑ کر پہلے آپکو ہی مارنا شروع کر دیں گے۔ :):):) ////////////////////////////// امریکہ سے کیسے نپٹنا ہے، اس پر آراء میں اختلاف ہو سکتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ راجہ بھیا طاقت کا استعمال چاہتے ہوں جبکہ میں سفارتی سطح پر...
  10. مہوش علی

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    شکریہ بھائی جی، موضوع کا جو اصل ٹاپک ہے، وہ وہ ہے جو کہ آپ نے خود اس لڑی کے اوپر دیا ہے: "سندھ میں قادیانیوں کا قتل: حقیقت کیا ہے؟" اس ضمن میں جو آپکی اصل پوسٹ تھی وہ پہلی مودود احمد ماجد صاحب کی تھی، جبکہ الطاف حسین کا بیان ضمنی تھا جس میں اس نے ان قادیانی حضرات کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے مختصر...
  11. مہوش علی

    امریکہ بہادر

  12. مہوش علی

    امریکہ بہادر

    بھائی جی، امریکہ کو خود آپ کے مجاہدین [القاعدہ و طالبان] نے اپنی حماقتوں و جہالت سے موقع دیا ہ [یا پھر شاید مجبور کیا ہے] کہ وہ افغانستان میں آئے۔ 1۔ آپ پہلے یہ سوچیں کہ طالبان کو کس نے حق دیا تھا کہ وہ امریکی اسلحے اور سازش کے بھروسے اپنے ہی کئی لاکھ مسلمانوں کو قتل کرتے ہوئے افغانستان پر...
  13. مہوش علی

    خود کش حملے . . بم دھماکے. . . . مجرم کون. . ؟

    میں چاہتی ہوں کہ ہر ملک کا میڈیا اتنا آزاد اور غیر جانبدار ہو کہ اُسکی سب سے پہلی ترجیح "ملکی مفادات" کے نام پر کی جانے والی ناانصافیوں اور ڈسانفارمیشن وغیرہ کی بجائے "انسان دوستی" ہو، اور جو لوگ، تنظیمیں مثبت اور انسان دوست کام کر رہے ہیں انکی زیادہ سے زیادہ کوریج دی جائے۔ مگر افسوس کہ میڈیا...
  14. مہوش علی

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    شاکر بھائی، آپ بتائیں کہ اس "بولنے" پر ہم نے کب مطعون کیا ہے؟ دیکھئیے، میرے نزدیک "بولنے" اور سفاک وحشی درندے کی طرح کلینک میں "فائرنگ" کر کے "خون و غارت گری" میں فرق ہے۔ 1۔ بلکہ ہر وہ چیز مطعون ہے جس میں "قانون" کو ہاتھ میں لے کر فساد پھیلایا جائے گا۔ 2۔ اور ہر وہ تحریر بھی مطعون ہے جس میں...
  15. مہوش علی

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    پچھلے مراسلے میں تو صرف اُس احمق مفکر کا ہی ذکر تھا جس کے مطابق اقلیتوں کے احتجاج پر کان نہ دھرو کیونکہ وہ صرف چڑچڑاتی رہتی ہیں۔ شکر ہے کہ اس مراسلے میں ان دو قادیانی حضرات کے غیر قانونی قتل کی مذمت کی۔ بہت اچھا کیا۔ اور زیادہ میں لکھنا نہیں چاہتی کہ اس وقت ہم دونوں شاید صرف تلخ باتیں ہی کریں...
  16. مہوش علی

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    ذاتیات پر بات کرنا اچھی بات نہیں۔ اس لیے میری ذات پر آپ کے اعتراضات کا میں کوئی جواب نہیں دے رہی۔ اور بہتر ہے کہ ہم لوگ ٹاپک سے منسلک رہیں۔ اور اگر ایم کیو ایم یا کسی اور موضوع پر گفتگو کرنی ہے تو دوسرے تھریڈ میں کر لیتے ہیں۔ مگر بات یہ ہے کہ مشرف صاحب یا ایم کیو ایم کے متعلق میری ذاتی آراء جو...
  17. مہوش علی

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    بھائی جی، میری نظر میں: 1۔ انسان کو بات اقلیت یا اکثریت کی نہیں کرنی چاہیے، بلکہ انصاف کی کرنی چاہیے۔ 2۔ اور اگر انسان کو انصاف نہیں ملے گا تو وہ احتجاج کرے گا [چاہے وہ اقلیت ہو یا اکثریت، اور چاہے کوئی اسے احتجاج کہے یا کوئی چڑچڑانا] ایک سوال: جب کشمیر اور گجرات اور ہندوستان کے دیگر علاقوں...
  18. مہوش علی

    مجاہدین پر تنقید کرنے والوں کو جوابات

    بھائی جی، اللہ تعالی آپ پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے کہ آپ نے انہیں بالکل صحیح راہ دکھائی ہے۔ کاش کہ اللہ انکی آنکھوں و کانوں سے پردے ہٹا کر انہیں نیک نصیحت حاصل کرنے والا بنا دے۔ امین۔ جب یہ لوگ اتنے دھڑلے سے اسلام کے مقدس جہاد کو اپنے بنیاد بنا کر اپنے فساد کو پھیلا رہے ہوتے ہیں تو مجھے...
  19. مہوش علی

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    یہ مودود احمد ماجد جیسے لوگ انتہائی زہریلے سانپ ہیں کہ جنہیں انکی دوسری قوم سے دشمنی اس بات پر مجبور کرتی ہے کہ انصاف کی جگہ بس زہریلا پروپیگنڈا کر کے انصاف کو دبا دیں۔ سیدھی سے بات ہے کہ: 1۔ دو افراد کا قتل ہوا ہے۔ 2۔ انکے قاتلوں کو ہر صورت میں سزا ملنی چاہیے [قطع نظر اس چیز کے کہ انکا تعلق کس...
  20. مہوش علی

    خود کش حملے . . بم دھماکے. . . . مجرم کون. . ؟

    بلال برادر نے وہ تمام باتیں کہیں ہیں جو میرے ذہن میں تھیں، بلکہ اللہ انکے قلم میں اور زور پیدا کرے کہ انہوں نے "پیغام" کو مجھ سے کہیں بہتر طریقے سے پیش کیا ہے کہ جس کے بعد میں امید کر رہی ہوں کہ بہت سے لوگ اس پر مزید سنجیدگی سے غور کریں گے۔ امین۔
Top