نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    چلیں ٹھیک ہے فاروقی بھائی، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اس موضوع پر ہم اپنے اپنے دلائل پیش کر چکے ہیں تو تبرکات کی اس بحث کو ہم یہیں ختم کرتے ہیں اور میں اپنے طور پر اس بحث سے الگ ہونے کا اعلان کر دیتی ہوں۔ باقی بات اب صرف اصل ٹاپک آب زمزم پر رہنے دیتے ہیں۔
  2. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    اور میری درخواست ہے کہ دھاگے کو مقفل نہ کیا جائے۔ بلکہ اسکو ایک اور لڑی میں منتقل کر دیا جائے اور لڑی کو صرف آب زمزم کے لیے مخصوص رہنے دیا جائے۔ اور جب تک تمیز کے دائرے میں رہ کر ایک دوسرے تک اپنے دل کا حال پہنچایا جا سکے اُس وقت تک ہر گفتگو مفید ہے، ورنہ دل میں رکھے رکھے یہ درد کبھی ناسور بن...
  3. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہ تعالی فرماتا ہے کہ دلیل لاو اگر تم سچے ہو۔ اور میں ایسے مراسلوں کا کیا جواب دوں جو دلائل سے بالکل عاری ہوں۔ /////////////////////////// اور کیا ان دو چیزوں میں فرق نظر آتا ہے: 1۔ ظاہر بالمقابل مجاز 2۔ ظاہر بالمقابل باطن اگرچہ کہ ظاہر دونوں جگہ بطور مدمقابل ہے، مگر "مجاز" اور "باطن" میں...
  4. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    یہ سوال آپکے ذہن میں موجود ان شکوک و وساوس کی وجہ سے ہے جو آپ ابھی تک ان شعائر اللہ اور تبرکات نبوی کی شفاعت کا انکار کر رہے ہیں۔ یعنی یہ تو مانتے ہیں کہ یہ چیزں بیماری سے شفا دیتی ہیں، مگر پھر بھی انکی شفاعت کا انکار ہے٫ جبکہ بات یہ طے ہے کہ ان تبرکات نبوی میں بذات خود مطلقا شفا دینے کی خصوصیت...
  5. مہوش علی

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    کراچی کی ترقی اور مصطفی کمال کے حوالے سے میرے چند پسندیدہ ویڈیوز۔ 1۔ مختلف ممالک کے ایمبیسڈرز نے کراچی کا دورہ کیا اور وہ مصطفی کمال کے زیر نگرانی کراچی میں ہونے والی ترقی سے بہت متاثر ہوئے۔ ویڈیوز آپ کو اس لنک پر مل جائیں گی۔ http://www.karachicity.gov.pk/ 2۔ کراچی پر ایک خوبصورت ویڈیو جنید...
  6. مہوش علی

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    رینکنگ دو چیزوں کی ہوتی ہے۔ 1۔ پہلا شہر کی اپنی ترقیاتی اور دیگر کاموں کے حوالے سے رینکنگ 2۔ اور دوم میئرز کی رینکنگ انکے کاموں کے لحاظ سے۔ شہروں کی رینکنگ میں کراچی 57 نمبر پر ہے۔ جبکہ میئرز کی رینکنگ میں مصطفی کمال دنیا میں دوسرے نمبر پر آئے ہیں۔ اصل رپورٹ دیکھیں فارن پالیسی کی ویب...
  7. مہوش علی

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    صوبہ سرحد میں اسلامی حکومت کے تحت ترقیاتی کاموں کا جائزہ مزید کا کوئی صوبہ سرحد میں ترقیاتی کاموں کے متعلق بتا سکتا ہے؟ میں اس بارے میں جاننے کے لیے ہمیشہ دلچسپی لیتی رہی ہوں، مگر کوئی اخبار کبھی بھی صوبہ سرحد میں ہونے والے ترقیاتی کاموں پر کبھی نہیں لکھتا۔
  8. مہوش علی

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    ابن حسن برادر، یہ تو 80 ناموں کی لسٹ ہے اور اس سے کہیں بھی نعمت اللہ کا کوئی درجہ پتا نہیں چل رہا۔ اور نہ ہی اس میں نعمت اللہ کا ایشیا کے بہترین میئر ہونے، یا پھر بہترین میئروں میں سے ہونے کا ہلکا سا بھی کوئی اشارہ مل رہا ہے۔
  9. مہوش علی

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    باسم، ایشیا کے بہترین میئر، یا بہترین میئروں میں سے ایک۔۔۔۔۔۔ وکیپیڈیا پر یہ بات بنا کسی حوالے کے لکھی ہوئی ہے۔ کیا وکیپیڈیا کے علاوہ اس خبر کا کوئی مستند حوالہ مل سکتا ہے؟
  10. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    نبیل بھائی، میرے خیال میں جملہ کے انگلش ورژن کو ہم ابتدائی طور پر بنا کسی پرابلم کے لائبریری کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ اور جب اردو ورژن تیار ہو جائے گا تو اسے پرانی انسٹالیشن پر ری انسٹال کر دینا مشکل ثابت نہیں ہو گا۔ 1۔ ڈیمو سائیٹ رہی نہیں، مگر عام قارئین کے لیے اس میں نظر آنے والی ہر...
  11. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    معذرت کہ ہم تھریڈ کو موضوع سے ہٹا کر لے گئے۔ زیک دیگر پوسٹوں کو الگ تھریڈ بنا کر اس میں منتقل کر دیں۔ شکریہ۔
  12. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    فاروقی بھائی، آپ بعینہ وہی کام کر رہے ہیں کہ جس کے متعلق میں مسلسل خدشات ظاہر کر رہی تھی، یعنی "ظاہر پرستی کی بیماری کی وجہ سے قران کی کچھ آیات کی مدد سے قران کی دیگر آیات کو سینکڑوں احادیث نبوی کو نظر انداز کرنا یا انکا انکار کرنا"۔ چاہے ایک ہزار اور آیات بھی آپ قران سے نقل کر دیں، مگر یقین...
  13. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    اولیاء اللہ، شعائر اللہ، تبرکات نبوی سے شفاعت طلب کرنے کی "عمومی اجازت" فاروقی بھائی، چلیں آپ نے اس پر تو اتفاق کیا کہ یہ اولیاء اللہ اور تبرکات نبوی اللہ کی اجازت اور حکم سے ہماری شفاعت کر کے ہماری مدد کر سکتے ہیں۔ مگر جس چیز سے آپ ابھی تک پیچھا چھڑا رہے ہیں، وہ یہ ہے کہ اللہ تعالی نے قران...
  14. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    فاروقی بھائی، مسئلہ یہ ہے کہ آپ قران کو ظاہری معنوں میں لیجاتے ہیں اور اسکے مجازی معنی سمجھنے سے قاصر ہیں۔ اور قران کو ظاہری معنوں میں لے جانے کی بیماری ایسی مضر ہے کہ اس سے قران میں تضاد پیدا ہو جاتا ہے [جسے آپ حضرات چھپانے کی کوشش کرتے ہیں یا کسی بہانوں نظر انداز کرنے کی کوشش کرتے ہیں] اور...
  15. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    کیا عقیدت/تعظیم اور اچھے اعمال میں فرق ہے؟ مجھے لگا کہ جو احادیث میں اوپر پیش کر چکی ہوں، وہ اتنی صاف ہیں کہ اسکے بعد کوئی ابہام باقی نہ رہے گا۔ مگر افسوس کہ میں غلطی پر ہوں اور لوگ شرک کے نام پر اس حد تک ذہنی طور پر پروگرامڈ ہو چکے ہیں کہ اتنی صاف و واضح احادیث کے بعد بھی شکوک و وسوسے انکے...
  16. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    فاروقی بھائی، ہر چیز کو اس کے مقام پر رکھنے کا نام عدل ہے۔ مجھے اللہ کی ایک صفت جو بہت محبوب ہے، وہ ہے اسکا عدل۔ جو لوگ اپنی ناعلمی اور جہالت کی وجہ سے کچھ حرام کاموں کے مرتکب ہو رہے ہیں، انکی وجہ سے تبرکات نبوی اور حجر الاسود کی برکت کا انکار کر دینا مناسب نہیں۔ دیکھئیے، اعتراض ایک...
  17. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    میرے سامنے اس وقت احادیث نبوی کی اتنی کثیر تعداد ہے کہ سمجھ میں نہیں آ رہی تھی کہ کون سے پیش کروں اور کون سے نہیں۔ بہرحال، جتنی پیش کر دی ہیں، میں سمجھتی ہوں کہ وہ کافی ہیں۔ مزید احادیث نبوی کے لیے آپ کو مشورہ دوں گی کہ آپ محترم ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی وسیلے اور توسل پر موجود کتاب کا مطاالعہ...
  18. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    /////////////////////// ///////////////////////////////// ////////////////////////////// //////////////////////// /////////////////////////// /////////////////////////////
  19. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    السلام علیکم بہت شکریہ فاروقی برادر کہ آپ اس بات کے حق میں ہیں کہ دوسروں کو اختلاف رائے کا حق دیا جائے۔ جہاں تک اس حجر اسود والی روایت کا حوالہ دینے کا تعلق ہے، تو اسکے متعلق میری تحقیق یہ ہے کہ: 1۔ ہمارے لیے ہدایت کے براہ راست ذریعے صرف 2 عدد ہیں۔ ایک قران اور دوسرا سنت رسول۔ صرف ان...
  20. مہوش علی

    آبِ زم زم پر نئی تحقیق !!!

    مسارو ایمو کی تحقیق کو آب زمزم یا بسم اللہ کے لیے استعمال کرنا شاید درست نہ ہو۔ نہ صرف بسم اللہ بلکہ مسارو کے نزدیک موسیقی اور تصاویر وغیرہ کی وجہ سے بھی ہیئت تبدیل ہو جاتی ہے۔
Top