نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    سسٹر شگفتہ، میں نے پوری ڈیمو سائیٹ ایک نئے فری ویب پر منتقل کر دی ہے اور وہاں پر میں اس قابل ہوں کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کی مدد سے بھی لاگ ان کر سکوں۔ امید ہے کہ آپ کو بھی اس دفعہ لاگ ان میں کوئی پرابلم نہیں ہو گی۔ نیز وارث، آپ سے بھی درخواست ہے کہ آپ اس نئے سائیٹ پر لاگ ان ہونے کی کوشش کریں۔...
  2. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    شکریہ شگفتہ سسٹر، جملہ کی تجویز پیش کرنا اس لیے تھا کیونکہ میرے دل میں ان لائبریری اراکین کے محنت کی بہت قیمت تھی جب وہ بے غرض ہو کر اتنی محنت سے کتابیں ٹائپ کرتے ہیں۔ اور مجھے لگا کہ اچھی پریزنٹیشن نہ ہونے کی وجہ سے اس محنت کی قیمت مکمل موصول نہیں ہو رہی۔ جب میری صحت بہتر حالت میں تھی تو میں...
  3. مہوش علی

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    علوی نستعلیق کی پرفیکشن ہر میدان میں میرے نزدیک علوی نستعلیق کی ایک بہت ہی بڑی خوبی [جو کہ عام نظروں سے شاید اوجھل ہو] یہ ہے کہ یہ ایک "مکمل" فونٹ ہے۔ اور اس مکمل ہونے کی خاصیت میں یہ "پاک ڈاٹا" کے فونٹ جیسا مکمل ہے۔ جبکہ اس حوالے سے کرلپ کے فونٹ سے زیادہ "نامکمل" ہیں۔ مکمل سے میری مراد...
  4. مہوش علی

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    یہ آپ نے بہت اچھی بات کہی ہے۔ یقینا ان تمام فونٹس کے موجدیں نے اردو کی بہت زیادہ خدمت کی ہے اور انہی کی وجہ سے آگے آنے والوں کو نئے نئے آئیڈیاز ملے ہیں اور چیزوں کو بہتر سے بہتر بنایا گیا ہے۔ اور کسی نے پیسے لیے بغیر اور کسی نے پیسے لے کر، مگر پھر بھی یہ خدمت تھی۔ سب سے زیادہ افسوس مجھے پاک...
  5. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    ڈیمو سائیٹ پر 195 مہمان اور 4 ممبرز ۔۔۔۔۔ اتنی بڑی تعداد میں مہمانوں کو دیکھ کر مجھے حیرت ہو رہی ہے کیونکہ اصل سائیٹ تو ابھی تک لانچ ہی نہیں ہوا ہے۔ ///////////////////////////////////////// رننگ کنڈیشن جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا تھا کہ رننگ کنڈیشن سے میری مراد ایسی پروفیشنل نظر آنے والی...
  6. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    السلام علیکم سسٹر شگفتہ، شاید مجھے آپکے مراسلے سمجھنے میں غلطی ہو رہی ہے مگر یوں لگا جیسے آپ مجھ سے خفا ہیں۔ بخدا میں سوچ بھی نہیں سکتی کہ لائبریری پراجیکٹ کے حوالے سے کسی بھی معزز رکن پر کوئی تنقید کروں [چہ جائیکہ کبھی آپ کے متعلق سوچ بھی پاوں کیونکہ آپ تو میری بہت عزیز بہن ہیں]۔ خدا کے لیے...
  7. مہوش علی

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    علوی نستعلیق کی تشہیر کے حوالے سے میری خواہش تھی کہ جب یہ فونٹ ریلیز ہوتا تو مثال دینے کے لیے کم از کم "اس محفل" کا لنک اس پر ہوتا اور یہ "محفل" آفیشل ریلیز سے قبل ہی علوی نستعلیق میں منتقل کر لی گئی ہوتی۔ ابھی بھی اگر وقت باقی بچا ہے تو اس تجویز پر غور کریں کیونکہ بہت بہتر ہو گا کہ ریلیز کے...
  8. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    فرنٹ پیج باسم نے لائبریری سائیٹ کے متعلق ایک لنک اوپر فراہم کیا ہے۔ اس سائیٹ کا "فرنٹ پیج" بہت خوبصورت ہے اور اسی کو بنیاد بناتے ہوئے میں نے لائبریری کا بھی فرنٹ پیج بنانے کی کوشش کی ہے۔ ڈیزائنگ، ذوق، گرافکز، کالمز، ۔۔۔۔۔ ان سب چیزوں میں اپنی بدذوقی اور کمی کا مجھے بہت پہلے سے احساس ہے۔ اس لیے...
  9. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    اعجاز صاحب، افسانوں کا سلسلہ میں نے یہ رکھا ہے کہ یہ "کتاب" کے حوالے سے نہیں بلکہ "مصنف" کے حوالے سے شائع ہوں گے [کتابوں کے ذکر سے بالکل ہی پیچھا چھڑا لیا ہے]۔ اس لیے ایک مصنف کے جتنے افسانے جوں جوں لکھے جاتے رہیں گے توں توں اس مصنف کے نام کے نیچے شائع ہوتے رہیں گے۔ [یا پھر آپ چاہتے ہیں کہ ایک...
  10. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    شگفتہ بہن، ڈیمو سائیٹ میں لاگ ان کا مسئلہ یہ مسئلہ ہے "فری سرور" کا، اور بہت حیرتناک مسئلہ ہے۔ میں بھی انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرتے ہوئے اس میں لاگ ان نہیں کر پائی۔ مگر پھر فائر فاکس کے ذریعے بنا کسی پرابلم کے لاگ ان ہو گیا۔ اس فری سرور میں کس وجہ سے یہ خامی ہے؟ مجھے نہیں علم۔۔۔۔ مگر فائر...
  11. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    ہمارے ممبران Positive نظر آتے ہیں [154 آنلائن قارئین] میری حیرت کی اُسوقت انتہا نہ رہی جب میں نے ڈیمو سائیٹ پر "آنلائن قارئین" کی تعداد کا ماڈیول نصب کیا، اور اُس وقت 151 مہمان اور 3 یوزرز موجود تھے۔ جب سے یہ تھریڈ شروع ہوا ہے، اس میں ممبران کی طرف سے پھر سے اعادہ عزم ہوا ہے۔ ہمارے قدم مثبت...
  12. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    قیصرانی بھائی، آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے کہ جس کے منہ کو محفل کا خون لگا ہو اسے کسی اور طرف راغب کرنا مشکل کام ہے۔ بہرحال میں یہ عرض کرنا چاہتی ہوں کہ جملہ بیسڈ لائبریری اگرچہ محفل سے زیادہ آسان تو نہیں، مگر یقینی طور پر بقیہ تمام سسٹمز کی نسبت اسکے سب سے زیادہ قریب تر ہے۔ اس لیے ہمیں...
  13. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    عمار برادر، میں نے ڈیفالٹ ٹمپلیٹ JA_Purity کر دی ہے۔ اب علوی نستعلیق کا انتظار ہے کہ اس میں یہ کیسی لگتی ہے۔
  14. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    عمار، ابن سعید، باسم، نبیل بھائی، آپ سب کا شکریہ۔ یہ آخری 4/5 مراسلے اس پورے تھریڈ کی جان ہیں اور انکی بنیاد پر لائبریری کے مستقبل کے بارے میں انشاء اللہ حتمی فیصلہ ہو جائے گا۔ ////////////////////////// عمار، JA_Purity فری ٹمپلیٹز میں شاید سب سے خوبصورت ٹمپلیٹ ہے اور میری بھی پسندیدہ ٹمپلیٹ...
  15. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    فہیم بھائی، میں نے زیر تکمیل پراجیکٹ کے نام سے نیا سیکشن بنا دیا ہے۔ /۔ پہلی آپشن یہ ہے کہ زیر تکمیل پراجیکٹ صرف رجسٹرڈ یوزر [جو کہ ٹائپنگ میں مدد کرنا چاہ رہے ہیں] صرف ان رجسٹرڈ یوزر کو نظر آئے، جبکہ عام قاری کو یہ زیر تکمیل پراجیکٹ نظر نہ آئے۔ /۔ مگر اگر عام قاری کو بھی یہ زیر تکمیل...
  16. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    اعجاز صاحب، میں نے افسانے کے زمرے کو پیش کرنے کے لیے ڈیمو تیار کر دیا ہے۔ طریقہ یہ ہے کہ افسانے کا اپنا ایک سیکشن ہے اور اس میں ہر افسانہ نگار کی اپنی ایک کیٹیگری ہو گی اور اسکے تمام کے تمام افسانے حروف تہجی کے اعتبار سے ظاہر ہوں گے۔ افسانہ سیکشن کا ڈائریکٹ لنک اردو کی یونیکوڈ کے حوالے سے ایک...
  17. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    شاباش عمار، آپ وہ پہلے مجاہد ہیں جنہوں نے پہلی پوسٹ کر کے اس جہاد میں حصہ لیا ہے:) اور جو آپ نے یہ "دس منٹ" کی نوید سنائی ہے، یہ وہ چیز ہے جس کی مجھے تمنا تھی کہ پلیٹ فارم ایسا ہو جہاں چیزیں پوسٹ کرنا دس منٹ سے زیادہ کا وقت نہ لے [ اور ہر کوئی دس منٹ کا ٹوٹوریل پڑھ کر ماسٹر کی طرح سسٹم کو...
  18. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    http://extensions.joomla.org/component/option,com_mtree/task,viewlink/link_id,5814/Itemid,35/
  19. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    شکریہ عمار۔ آپ کی پوسٹ سے تقویت ملی۔ مگر جو تقویت آپ کا ویب سائیٹ کو دیکھ کر ملی، اس کا میں بیان نہیں کر سکتی۔ بقیہ اراکین سے درخواست ہے کہ وہ عمار کی ویب سائٹ http://urdumaster.com/ پر ایک نظر ڈالیں، جو کہ اپنے مواد اور جملہ کے استعمال دونوں لحاظ سے اہم ہے۔ عمار یقینا جملہ کے استعمال میں اور...
  20. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    قیصرانی بھائی، مسئلہ یہ ہے کہ انسانی نفسیات کو سامنے رکھا جائے تو عام انسان چاہتا ہے کہ وہ جو کچھ محنت کرے، فورا کہ فورا اسکو اسکا پھل مل جائے اور وہ یہ پھل حاصل کرنے کے لیے کسی اور کا منٹوں کے لیے بھی محتاج نہ ہو۔ اسکے علاوہ بھی انسانی مزاج کی نفسیات کو سامنے رکھیں تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ عام...
Top