نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    لیجئے چلتے چلتے یہ دو احادیث کفن دفن کے متعلق اور نظر آ گئیں اور آپ کے لیے ہدیہ کیے دیتی ہوں۔
  2. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    فاروقی برادر، آپ اپنا جو بھی نظریہ رکھتے ہیں آپکو مبارک ہو اور آپ اس میں آزاد ہیں، مگر دوسروں کو بھی اپنے نظریات سے اختلاف رائے کا حق دیجئیے۔ اللہ اللھم صلی علی محمد و آل محمد ام المومنین جناب عائشہ اور ان کی بہن اسماء بنت ابی بکر رسول اللہ ﷺ کے کرتے سے بیماری میں شفا حاصل کرتی تھیں...
  3. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    لائبریری ورک فلو اور دیگر چھوٹے موٹے مسائل میں اراکین کی آراء میں تھوڑا بہت اختلاف سامنے آتا ہی رہے گا۔ شاکر اردو کے کسی بھی ویب پراجیکٹ کے لیے انتہائی قابل بھروسہ اور قابل اعتماد نام ہے۔ اگر پروفیشنل قسم کا سکینر اور سافٹوئیر ہے تو یہ ممکن ہے کہ ایک منٹ میں تین صفحات تک سکین کیے جا سکیں۔...
  4. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    ڈیمو سائیٹ میرے پاس بھی نہیں کھل رہا ہے اور نہ ہی میں اس فری سرور کے کنٹرول پینل میں لاگ ان کر پا رہی ہوں۔ مجھے نہیں علم اسکی وجہ کیا ہے۔ آیا یہ فری سرور کی پرابلم ہے یا پھر کسی نے سائیٹ ہیک کر لی ہے۔ اسد نے کتابیں پروف ریڈنگ کرنے [یا ہماری اردو زبان کی صورت میں ٹائپنگ کرنے] کے جس سافٹویئر...
  5. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    ہم لائبریری پریزنٹیشن کے لیے جملہ استعمال کریں یا نہ کریں، مگر بذات خود جملہ میں سے اگر یہ خامی آپ نکال سکیں تو یہ اردو زبان کے لیے بہت احسان ہو گا اور بہت سے لوگ اردو میں اپنا ویب سائیٹ جملہ کی مدد سے بنائیں گے۔ جملہ کو آپ www.joomla.org سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ اسکے بعد ڈیمو سائیٹ کے...
  6. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    عمار، نامعلوم وجوہات کی بنا پر جملہ میں اردو یا عربی کی پی ڈی ایف نہیں بن پاتی، بلکہ ڈبے ڈبے ظاہر ہوتے ہیں۔ کاپی رائیٹ کے مسئلے کو حل کر ہی دیں اور حل بھی ایسا جو کہ آسان ہو تاکہ اراکین جو کتابیں اپلوڈ کریں، انہیں پتا ہو وہ کیا کرنے جا رہے ہیں۔ میڈیا وکی پراجیکٹ پر شروع میں جوش کے ساتھ محنت...
  7. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    یہ بات آپ کی دل کو لگتی ہے کہ پھر بھی ڈاونلوڈ سیکشن کی ضرورت ضرور سے رہے گی۔ بہرحال اسکے لیے ڈاک مین بہترین انتخاب نہیں رہا [اور یہ System legacy کے بغیر کام بھی نہیں کرے گا]۔ ڈاک میں سے کہیں خوبصورت انتخاب اب شاید Phoca Download ہے۔ اس میں نئی لینگوئجز ڈالنے کی مکمل سپورٹ ہے۔ اگر مکی بھائی...
  8. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    سسٹر شگفتہ کو میں نے ابھی ابھی ایک ذپ بھیجا ہے۔ اس پیغام کا ایک حصہ ان تمام اراکین کے لیے مفید ہے جو کہ لاگ ان نہیں کر پا رہے:
  9. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    ATTACHMENT والی ایکسٹنشن بیماری سے باہر نکل کر تندرست و توانا ہو چکی ہیں۔ یہ ایکسٹنشن لائبریری کے لیے بہت ہی موزوں ہے کیونکہ یہ الگ سے کوئی ڈاونلوڈ سیکشن وغیرہ بنانے کی بجائے براہ راست کانٹینٹ کے نیچے ہیں کتاب کو مختلف فارمیٹ میں ڈآونلوڈ کے لیے اٹیچمنٹز کی صورت میں پیش کر دے گی۔ دیکھئیے...
  10. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    شاکر، آپکے مراسلے پڑھ کر میری بہت ہمت بندھی ہے۔ اور جوم سوٹ ریسورسر کے متعلق میں نے صرف پڑھا ہی ہے، مگر اسے استعمال کرنے کی نوبت نہ آ سکی۔ اس لیے اس مرحلے پر آپکی اینٹری اور تجربہ بہت کارآمد ثابت ہو گا۔ میں آپکو ڈیمو سائیٹ کا ایڈمن یوزر نیم پاسورڈ ذپ کر رہی ہوں۔ آپ اس ایکسٹنشن کو انسٹال...
  11. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    شاکر، آپکی ان تجاویز سے اس تھریڈ کا رخ تھوڑا تبدیل ہو جائے گا۔ بات یہ ہے کہ لائبریری ایک گروپ ہے ہماری آراء میں یقینا اختلاف ہو سکتا ہے۔ کچھ اراکین [خصوصا اعجاز صاحب] آپکی اس تجویز کے اس جُز سے اتفاق نہیں کریں گے کہ علوی نستعلیق کے اجراء کے بعد بھی کتب کو پی ڈی ایف میں پیش کیا جائے۔ بہرحال،...
  12. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    سب سے پہلے تو شاکر آپ کو اس ڈسکشن میں خوش آمدید۔ آپ نے اچھا سوال اٹھایا ہے۔ یقینا اگر ہمیں جوم سوٹ ریسورس استعمال کریں گے تو ماڈیولز بھی اس ہی کے استعمال کرنا ہوں گے۔ مگر میں نے جتنا جملہ پر غور کیا ہے، اس کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں: 1۔ ہمارے لائبریری پراجیکٹ کے لیے ہمیں جوم سوٹ...
  13. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    باسم، اس لنک پر جملہ کی ایک ایکسٹنشن موجود ہے جو کہ ڈیٹا بیس بنانے میں مدد کرتی ہے۔ اسکے علاوہ اور بھی کمرشکل اور غیر کمرشل ایکسٹنشنز آپکو اس لنک پر مل جائیں گی۔ باسم، کیا آپ کے لیے ممکن ہے کہ آپ ان ایکسٹنشز کا مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ کیا انکی مدد سے قران ڈیٹابیس پراجیکٹ بنایا جا...
  14. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    نبیل بھائی، میرے خیال میں میں ڈیمو سائیٹ کی پریزنٹیشن سے فارغ ہو چکی ہوں۔ اب اگلا مرحلہ سوالات جوابات کا ہے، اور وہ اسی صورت میں ممکن ہے کہ اراکین ڈیمو سائیٹ کو استعمال کریں، جہاں کمیاں ظاہر ہو رہی ہیں وہاں پر فیڈ بیک دیں، اور اگر کسی بھی زاویے سے سوالات ہیں تو وہ کریں۔ اس کام کے لیے ہمیں جلدی...
  15. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    باسم کچھ عرصے سے فاروق صاحب کی مدد سے جملہ کی قرآن ایکسٹینشن میں ڈیٹا بیس کی مدد سے اردو ترجمہ داخل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ دیکھئیے انکی اس محنٹ کی نتائج http://quranjoomla.ueuo.com/index.php?option=com_quran&Itemid=53 ماشاء اللہ اب اس قرآن ایکسٹنشن سے ہر جملہ ویب سائیٹ میں قران کے اردو...
  16. مہوش علی

    علوی نستعلیق: مزید لازمی لگیچرز کی فہرست

    اس تھریڈ میں ہم صرف ان لگیچرز کی فہرست جمع کریں گے جنہیں علوی نستعلیق میں ڈالنا ضروری ہے ورنہ کیریکٹر بیسڈ فونٹ کی رینڈرنگ کی صورت میں الفاظ اوپر والی لائن میں گھس جائیں گے یا پھر اور کوئِی پرابلم پیدا ہو جائے گی۔ 1۔ حتی اللممکن ۔۔۔ الممکن
  17. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    لاگ ایرر عموما Main Control Panel میں موجود ہوتے ہیں [جہاں پر FTP File Manager یا MsSql یا ای میل وغیرہ بھی موجود ہوتے ہیں] اور یہ کنٹرول پینل کسی بھی سائیٹ کا بالکل Heart ہوتا ہے اور اس تک رسائی دینا ذرا کافی اعتماد کی [ یا پھر الٹے الفاظ میں رسک کی] بات ہوتی ہے۔ یقینا آپ میرے بھائیوں کی...
  18. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    کچھ چیلنجز لائبریری پر کچھ زمروں کی تشکیل دیتے ہوئے کچھ چیلنجز سامنے آئے تھے جن کا حل ابھی تک نہیں نکالا جا سکا ہے۔ چنانچہ ان زمروں کے چیلنجز کا ذکر، اور انکے ممکنہ حل میری رائے میں 1۔ شاعری کے سیکشن میں کبھی ایک نظم شائع کر دینا اور کبھی شاعری کی مکمل کتاب کو شائع کر دینا۔ 2۔ اسی طرح گوشہ...
  19. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    بہت شکریہ ساجد، آپ نے ایک Excellent تجویز پیش کی ہے [بشمول ابن سعید کے]۔ صرف ایک بات اور،۔۔۔۔ اور وہ یہ کہ جملہ کی کچھ ایکسٹنشنز کو انسٹال کرنے کے لیے Error Log کی فہرست تک رسائی ضروری ہے۔ پہلے فری ہوسٹ پر تو سرے سے یہ ایرر لاگ کی فہرست ناپید تھی۔ موجودہ دوسرے فری ہوسٹ پر یہ فہرست موجود تو ہے...
  20. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    فیڈ بیک کا بہت شکریہ وارث۔ آپ لوگوں کے یہ فیڈ بیک بہت اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ صرف اپنے لاگ ان سے میں ان تمام مسائل کا اندازہ نہیں کر سکتی جو قارئین/اراکین کو پیش آ سکتے ہیں۔ ایڈیٹر باکس کا مسئلہ کیوں ہے؟ اس وقت یقینی طور پر مجھے پتا نہیں۔ مگر ایک اندازہ ضرور ہے۔ اور وہ یہ کہ میرے پاس تیز رفتار...
Top