نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    :rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  2. مزمل شیخ بسمل

    آج کا لطیفہ

    بھگتانا ہی پڑے گا۔ ورنہ سائنس کے امی ابو کل آپ کی گردن دبوچنے پہنچیں گے اس کے نکمے پن کی وجہ سے۔ :)
  3. مزمل شیخ بسمل

    آج کا لطیفہ

    ویسے اس سائنس کو فیل کرکے سبق سکھانا بہتر ہے۔ اگلی مرتبہ سپلی دے گی تو شاید زیادہ ٹھیک بات کرے۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    غالباً بلکہ یقیناً اوپر میرا مراسلہ ابھی تفصیل طلب ہے۔ لیکن یہ ایسی تفصیل ہے کہ جب تک آپ یہ نہ طے کرلیں کہ آپ نے مکمل عروض پر عبور حاصل کرنا ہے اس تفصیل میں پڑنا بے کار ہے۔ اس لیے میں نے قاری کو مزید الجھانے کے خوف سے بہت سی تفصیلات کو بیان کرنے سے پرہیز کیا ہے۔ موٹی موٹی باتیں جتنی تھیں اپنی...
  5. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    یہی وجہ ہوئی کہ مجھے کچھ سمجھ ہی نہیں آرہا تھا کہ کیا ریٹ کیا جائے۔ :):):)
  6. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    اس کے الگ الگ نام ہیں۔ مثلاً سالم بحر میں اگر سبب خفیف پر اضافہ کیا جائے گا تو مسبغ کہا جاتا ہے۔ جیسے مفاعیلن، فعولن، فاعلاتن وغیرہ میں۔ اگر وتد مجموع پر یہ اضافہ ہوگا تو اسے مذال کہا جاتا ہے۔ جیسے مستفعلن، متفاعلن اور فاعلن وغیرہ میں۔ محذوف رکن پر اضافہ ہوگا تو اسے زیادہ تر مقصور کہا جاتا ہے۔...
  7. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    یہ وضاحت میں نے آخر میں کردی ہے۔ آخر میں جو نکات ہیں اس میں آخری وضاحت نمبر 9 میں یہی بات لکھی ہے کہ:
  8. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    چلیں مجھے خوشی ہے کہ مجھ ناقص العلم سے جو آپ نے سیکھا وہی میرے کام آگیا۔ اس سے زیادہ بڑی بات اور کیا ہوسکتی ہے۔ باقی تو عمر بھر سیکھنے ہی سیکھنے میں گزر جاتی ہے۔ :)
  9. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    بہت خوب۔ درستی کے لیے تہہ دل سے شکر گذار ہوں۔ یہ مجھ سے واقعی رہ گیا جس کا ذکر کرنا چاہیے تھا۔ خیر۔ بہت عمدہ۔ اس کی تدوین کر لیتا ہوں۔ مزید کا منتظر ہوں جو بھی آپ کی نظر سے گزرے اس کی نشاندہی کیجئے۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    خوب ہے۔ لیکن بحر رجز کا نمبر شمار 1 نہیں بلکہ دو ہے۔ اسے دیکھ لیجئے گا۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    بہت عمدہ ہے اسامہ بھائی۔ جزاک اللہ خیر۔ اگر آپ اسے مکمل کریں تو مجھے بھی ایک فائل ای میل کیجئے گا۔ :)
  12. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    جی۔ جس کا کوئی نظریہ نہ ہو وہ تو مکمل انسان ہی نہیں ہے نا جی۔ اب فرق یہ ہے کہ کسی کا نظریہ ذاتی ہوتا ہے، کسی کا مستعار نظریہ ہوتا ہے۔ کوئی اپنا نظریہ دریافت کرتا ہے۔ اکثر ایسے بھی لوگ ہیں جو اپنے ذہنی انتشار کو مطمئن کرنے کی خاطر اپنے دماغ کے اندر خود ہی سے غیر منطقی مناظروں میں غیر منطقی دلائل...
  13. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    جی بالکل۔ وہ انکا نظریہ ہے۔ ہر کسی کا ہوتا ہے۔ ہمارا بھی ہے۔ نظریہ :)
  14. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    شکریہ جناب ہمت افزائی کے لیے۔ :) گو کہ ہم حاوی اعظم نہیں۔ لیکن بننے کی ایکٹنگ ضرور کر سکتے ہیں۔ :rolleyes::ROFLMAO:
  15. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    :chalo::chalo::chalo::chalo:
  16. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    یہ مشورہ بھی اچھا ہے۔ فی الوقت تو میں اس بات کا انتظار رہا ہوں کہ اگر مذکورہ بالا فہرست میں کہیں کوئی کمی رہ گئی ہے تو اس کی طرف اساتذہ یا ان کے علاوہ کوئی بھی اس کی نشاندہی کردے۔ تاکہ میں اس غلطی یا کمی و کوتاہی کی اصلاح کرسکوں۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    اسامہ بھائی در اصل محض اسی کو ای بک بنانا میرے خیال میں بے سود ہے۔ میرا ارادہ یہ تھا کہ عروض پر ایک مستقل تحقیقی اور تفصیلی کتاب لکھوں۔ لیکن اس کے لیے وقت بہت زیادہ درکار ہے۔ لیکن اب سوچا ہے کہ جو میرے بلاگ پر اسباق ہیں ان کی تعداد آٹھ ہے۔ ان میں اضافہ کرکے عروض کے تقریباً تمام پہلؤوں کو سمیٹ کر...
  18. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    نیلا مصرع ہی ہمارے لیے کافی ہے۔ یقین کیجیے کہ اس وقت اسی مصرعے کی سب سے زیادہ ضرورت ہے مجھے۔ :)
  19. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    محنت نہیں بھائی۔ بس جو علم تھا اس کو ترتیب دے دیا ہے۔ ہاں ٹائپنگ کی محنت کہا جاسکتا ہے اسے۔ :) اگر اس محنت سے کسی کو فائدہ ہوجائے تو میرے لیے اس سے بڑی اور کوئی بات نہیں۔
Top