نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست ۱) بحر ہزج i۔ مثمن سالم: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ii۔ مثمن محذوف: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن فعولن iii۔ مثمن مقبوض: مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن iv۔ مثمن اشتر: فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن v۔ مثمن مقبوض سالم: مفاعلن مفاعیلن مفاعلن مفاعیلن vi۔ مثمن...
  2. مزمل شیخ بسمل

    عروض کا نیا ورژن

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست
  3. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی مستفعلن صاحب۔ ہم تو ہمہ وقت حاضر۔ :)
  4. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کبھی نہ زیر کیا نقطہائے بالا کو ہمیں پسند نہ آیا کہ "تو" کو "یو" کرتے کبھی لکھی نہیں درخواست ہم نے انگلش میں زبان غیر میں کیا شرح آرزو کرتے؟
  5. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    شبانہ، فرزانہ، دردانہ
  6. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    مطلب بتانے کی نہیں ہورہی۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بد تمیزانہ
  8. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ کے بارے میں تو کوئی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔ :cool:
  9. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی۔ :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  10. مزمل شیخ بسمل

    بوجھو تو جانیں

    اس غمِ یار پہ پردہ ہی رہے تو بہتر۔۔ :(
  11. مزمل شیخ بسمل

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    خوش آمدید محترمہ۔ امید ہے آپ کے عمدہ ذوق سے "مسرور" ہونے کا موقع ملے گا۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم حاضر ہو گئے۔ اب اس میں زحمت والی کیا بات۔ آپ حاضر ہوتے تو آپ کو بھی زحمت ہوتی۔ :)
  13. مزمل شیخ بسمل

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں بھی حاضر جناب۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    بوجھو تو جانیں

    ہمم۔۔۔ آپ کا طریقہ بہر حال مجھ سے کافی آسان رہا۔ لیکن مجھے بھی کوئی بہت دیر نہیں لگی۔ جو مشکل پیش آئی وہ یوں کہ ریاضی سے طبابت والوں کا تعلق بہت سرسری سا ہی ہوتا ہے۔ ریاضی جو تھوڑی بہت جانتا ہوں وہ بھی دیسی حساب و کتاب کی حد تک کہ کام میں روز مرہ یہ مسائل عام پیش آتے ہی رہتے ہیں۔ خیر!!!
  15. مزمل شیخ بسمل

    بوجھو تو جانیں

    جو معلومات اوپر درج ہیں اس کے مطابق یہ جواب درست ہے۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    بوجھو تو جانیں

    جی واقعی ایسا ہی ہے۔ ممکن ہے میری یاد داشت نے چاول کے معاملے میں دھوکہ دے دیا ہے۔ کیونکہ رتی اور ماشہ وغیرہ کا حساب اب تو محض ہمارے یہاں کیلکولیٹر سے ہی ہوتا ہے۔ تو آپ زیادہ درست جانتے ہیں فقہی معاملات کو۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    بوجھو تو جانیں

    میں نے جس طرح یہ سوال حل کیا وہ کچھ یوں ہے: R= Rupees P=Paisas Total amount on check given to the cashier= TC Total amount actually withdrawn= TW Tc= 100R+P Tw= 100P+R Tw-50=3(Tc) 100P+R-50=3(100R+P) 100P+R-50=300R+3P 100P-3P-50=300R-R 97P-50=299R 97P - 299R = 50 97P=50+299R...
  18. مزمل شیخ بسمل

    بوجھو تو جانیں

    غلط جواب۔ چاول کے دانوں کی تعداد تو درست ہے۔ البتہ چاول ایک کلو میں تعداد درست نہیں۔
  19. مزمل شیخ بسمل

    بوجھو تو جانیں

    نماز کا وقت ہونے لگا ہے۔ شام میں آکر تفصیلی طور پر لکھ دوں گا۔
  20. مزمل شیخ بسمل

    بوجھو تو جانیں

    غالباً چیک 18 روپے 56 پیسے کا ہوگا۔ اور کیشئیر نے 56 روپے 18 پیسے دیے۔ جس میں سے 50 پیسے کا اخبار نکالنے کے بعد جو رقم بچی وہ 55 روپے 68 پیسے ہیں جو 18 روپے 56 پیسے تین گناہ ہوتا ہے۔
Top