نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    تعارف رئبیکا افتخار

    اس وقت واقعی شاید رواج نہیں تھا آنے والا چپکے سے گھس جایا کرتا تھا آہستہ آہستہ لوگ پہچاننے لگتے تھے ہم سا کم گو تو ویسے ہی دکھائی نہیں دیتا تھا۔ اب آپ کی اور ہماری آمد میں کوئی دوماہ کا فرق ہے۔ کیا زمانہ تھا افتخار بھائی۔۔۔ اب تو بس کچھ نہیں رہا کوئی چیز خالص نہیں آج کل کے نوجوان تو بس۔۔۔ وغیرہ...
  2. محسن حجازی

    تاسف دعا کی اپیل

    انا اللہ و انا الیہ راجعون اللہ رب العزت سے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا ہے۔ اللہ تعالی آپ کو اس صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔
  3. محسن حجازی

    چلو اک بار پھر سے اجنبی۔۔۔

    شکریہ ادی تعبیر! سارہ خان بہت شکریہ! زھرا بہت بہت شکریہ!
  4. محسن حجازی

    کبھی کبھی

    موسم گرما میں سرمائی نیند؟ ایں چہ چکر است؟ :grin: سرمائی نیند hibernation کو کہتے ہیں اور اس کا وقت تو اب شروع ہورہا ہے :grin:
  5. محسن حجازی

    کشور ناہید کا کھلا خضط احمد فراز کے نام

    کشور ناہید روزنامہ جنگ میں لکھتی ہیں۔ ایک آدھ بار انہیں براہ راست سن چکا ہوں۔
  6. محسن حجازی

    نظم درکار ھے!!!

    یہ درد ڈسکو کی ہمیں سمجھ نہیں آئی کہ ہوتا کہاں ہے۔ شاید ڈسکو کے بعد ہوتا ہے۔ :grin:
  7. محسن حجازی

    نظم درکار ھے!!!

    جتنی عمر تھی ان کی یقینا درد بھی ہوں گے۔
  8. محسن حجازی

    کشور ناہید کا کھلا خضط احمد فراز کے نام

    خط کے بعض مندرجات و آرا سے میں ذاتی طور پر متفق نہیں۔
  9. محسن حجازی

    کبھی کبھی

    اس عہد جدید کا یہ المیہ ہے فراز سب ہوتے ہوئے بھی پپو کانٹ ڈانس :grin: مرک صاحبہ آپ سرمائی نیند سے کب جاگیں؟ :grin: جب کہ اب تو سنتے ہیں کہ وقت ہو چلا سونے کا :grin:
  10. محسن حجازی

    خود اپنی گواہی کا بھروسہ بھی نہیں کچھ--نوید صادق

    خود اپنی گواہی کا بھروسہ بھی نہیں کچھ اور اپنے حریفوں سے تقاضا بھی نہیں کچھ سبحان اللہ! خود توڑ دئے اپنی انا کے در و دیوار سایہ تو کجا سائے کا جھگڑا بھی نہیں کچھ بہت ہی خوب! نہ رہے بانس نہ بجے بانسری صحرا میں بھلی گزری، اکیلا تھا تو کیا تھا لوگوں میں کسی بات کا چرچا بھی نہیں کچھ یہ بھی خوب...
  11. محسن حجازی

    بغاوت ۔ ڈاکٹر سیف الدین سیف

    یہی تو ہم سمجھا رہے ہیں کہ بے جا و اندھا دھند استعمال سے گریز کیجئے :grin: :grin: :grin:
  12. محسن حجازی

    کبھی کبھی

    وہ کہ جنہوں نے کبھی عید نہ پڑھی فراز جانے پر مشرف کے نفل پڑھ رہے ہیں :grin: :grin: :grin
  13. محسن حجازی

    کبھی کبھی

    خاتون نکلے تو نہیں ہیں لگتا ہے یار دوست نکال کر ہی چھوڑیں گے۔
  14. محسن حجازی

    کبھی کبھی

    اصل میں آج کل پاکستان میں فراز کے نام سے منسوب اشعار کی وہ وبا اٹھی ہے کہ فراز کو خود کہنا پڑا: بے غیرتی اس قدر بڑھ گئی ہے فراز شعر کسی کا نام میرا لگا دیتے ہیں اوپر کرسیوں والا شعر ہم کو فوری طور پر سوجھا ہم نے سوچا جب بے غیرتی اس قدر بڑھ ہی چکی ہے تو فراز کے نام لگانے میں کیا حرج ہے؟ :grin...
  15. محسن حجازی

    کبھی کبھی

    لیجئے ہم کو فراز کا شعر یاد آگیا کرسیوں پر: ان کرسیوں سے دوستی اچھی نہیں فراز وقت آیا تو ہم کو بھی استعفی دینا پڑا :grin: :grin: :grin:
  16. محسن حجازی

    کبھی کبھی

    یہ کونسی جگہ ہےجہاں کچھ دکھائی نہیں دیتا کچھ سنائی نہیں دیتا؟ :confused:
  17. محسن حجازی

    کبھی کبھی

    ارے واہ۔۔۔ ہم کو پسند آیا! ہم خوش ہوئے :grin: تاہم کل ہی ہم کسی سے کہہ رہے تھے کہ: ربط کچھ تو تخلیق سے غم کو ہے اعتراضات تو ہم کو کوئی نہیں ہیں، تاہم بغور جائزے کے بعد وہ جو دو عدد خواتین پہلی منزل پر کھڑکیوں میں باہر کو پاؤں لٹکائے بیٹھی ہیں، اس پر ہم قدرے معترض ہیں کہ اس طرح بلندی پر اس بے...
  18. محسن حجازی

    دیکھ مت دل کی طرف اتنی فراوانی سے

    جس شدومد سے آپ ہمیں دعوت ضرب و تخریب دے رہے ہیں اس سے ثابت یہی ہوتا ہےکہ آپ ان کے دوست نہیں ہیں۔ :grin: اب ہم کو اس بابت آصف شفیع صاحب سے بھی احوال معلوم کرنا ہوگا تبھی کچھ حتمی کہہ سکیں گے کہ آپ نے تو مزید اشتباہ میں ڈال دیا :grin:
  19. محسن حجازی

    دیکھ مت دل کی طرف اتنی فراوانی سے

    میں تری چشمِ فسوں ساز میں الجھا ایسا آج تک لوٹ کر آیا نہیں‌ حیرانی سے کیا ہی بات ہے جناب۔۔۔ لوٹ کے ل پر پیش بھی خوب رہے گی۔ محفلِ عیش و طرب میں بھی گیا ہوں لیکن دل کو تسکین ملی دشت کی ویرانی سے ارے واہ! یہ بھی ہم سی ہی کہی! جو گزر جائے اسے قصہء ماضی سمجھو ہاتھ کچھ بھی نہیں آتا ہے پشیمانی سے...
  20. محسن حجازی

    مبارکباد یاہو (رزلٹ نمبر دو )

    جناب ہم بھی یہیں پر ہیں، بہت بہت مبارک ہو! اللہ مزید ڈھیروں کامیابیاں نمرہ کا مقدر کرے آمین! جہاں تک گھمانے کا تعلق ہے، ہم آج پہلے ہی بہت گھومے ہوئے ہیں۔ :grin:
Top