نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    صرف مواخذہ :?: قانونی پہلووں کے بارے میں بتائیے

    امریکی عرصے سے چلا رہے تھے کہ صاحب ہماری اربوں ڈالر کی امداد کھائی جا رہی ہے اور کچھ نہیں کیا جا رہا۔ پچھلے چند ماہ سے اس کے آدٹ کا مطالبہ زور پکڑ گيا اور اس بارے میں امریکی اخبارات نے بھی شور مچایا۔ اس شور و غوغے کے بعد وہ فوجی آپریشن شروع کیا گیا جس کے بارے میں پہلے سے طے تھا کہ کہاں کیا...
  2. محسن حجازی

    صرف مواخذہ :?: قانونی پہلووں کے بارے میں بتائیے

    ویسے میں آپ کو بتاؤں، یہ مواخذہ ایک دم سے کیوں اٹھا ہے؟
  3. محسن حجازی

    نوری نستعلیق پراجیکٹس کا سٹیٹس!

    نوری نستعلیق قطعی تعطل کا شکار نہیں ہے، میں آج کل کافی مصروف ہوں کچھ میرے اوزار اکٹھے ہو کے نہیں دے رہے ہیں۔ ونڈوز پر اب میں کام کر نہیں پاتا تو بس یہ تھوڑے سے مسائل ہیں۔ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔
  4. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    یہ آپ کو کیسے پتہ چلا؟ :eek: :grin: :grin:
  5. محسن حجازی

    تعبیر کہاں ہیں ؟

    میں کل دھاگہ شروع کرنے کا سوچ رہا تھا اس بارے میں۔ مجھے بھی تشویش تو ہے۔ ای میلز بھی کی ہیں ای کارڈز بھی بھیجے ہیں ذاتی پیغامات بھی لیکن کوئی اتا پتہ نہیں۔۔۔۔
  6. محسن حجازی

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔۔

    ارے واہ! برداشت تو ہم سے بھی نہیں ہوتے ری مکس لیکن وہ کیا ہے کہ گوارا کیجئے۔ اصل بہت کمال ہے۔ ساحر کا ایک اور گیت بھی ہے چلو اک بار پھر سے ہم۔۔۔ کیا ہی بات ہے اس کی۔
  7. محسن حجازی

    مری حیا ہے یہ سبز پرچم !

    کوئی بات نہیں جفت و جفا ہی سہی :grin:
  8. محسن حجازی

    اسلامی شاعری

    یہ اسلامی شاعری سے ہم خاصے اشتباہ میں تھے کہ کیا چیز ہے اور ہے تو کیسے خاصے کی چیز ہے۔ پہلے تو ہم سمجھے کہ اسلامی شاعری کی ذیل میں کچھ ایسے اشعار آتے ہوں گے: تم کو واسطہ رب کا دل ہمیں کو دینا وگرنہ جاں سپرد یزداں کر دیں گے رقیب جتنے ہیں میرے مدینے میں سب کو دیکھنا بے نشاں کر دیں گے...
  9. محسن حجازی

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔۔

    [youtube] برصغیر پاک ہ ہند کی موسیقی میں شاید اس گیت کو کبھی وقت گہنا نہ سکے گا۔۔۔:) یہ اصل تو نہیں لیکن ری مکس بھی کم نہیں! :grin:
  10. محسن حجازی

    آپ کی تصویر

    یہ ہمارا ایک معصوم سا سوال ہے کہ جوڑے جب آسمانوں پر بنائےجاتے ہیں تو ذات پات کا خیال رکھا جاتا ہے کہ نہیں؟ :grin: :grin: :grin:
  11. محسن حجازی

    مری حیا ہے یہ سبز پرچم !

    نابلد باب حرمت سے یہ حواریان ہوس و زر کیا جانیں کیا شے وقار و توقیر و تفاخر اور کیا ہے یہ پرچم خاتون نظم میں اشعار کی تعداد جفت ہے سو ہم نے طاق کر دی کہ فقط اسی کام میں ہم طاق ہیں باقی سارے کام بالائے طاق رکھتے ہیں جو بچ رہیں ان کے واسطے طاق نسیاں رکھ چھوڑا ہے۔ :grin: لیجئے چاکلیٹ کی آئس کریم آ...
  12. محسن حجازی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    شمشاد بھائی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائيے! کام میں تو سبھی پھنسے ہوتے ہیں لیکن ادھر کام ہم میں پھنسا ہوا ہے۔ :grin: مزید برآں آج کل ذہن کئی خانوں میں بٹا ہوا ہے توجہ بہت بری طرح منتشر ہے، اس اہم موقعہ پر کچھ منتشر خیالات گھوم رہے ہیں، کچھ سنبھالا ملے تو ضبط تحریر میں لاتا ہوں۔ ایک بار پھر بہت...
  13. محسن حجازی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    آج نپٹ جائے گا جی۔ تیس چالیس ہی اور رہ گئے ہیں۔
  14. محسن حجازی

    کب میرا نشیمن۔۔۔

    [youtube] کب میرا نشیمن اہل چمن گلشن میں گوارا کرتے ہیں غنچے اپنی آوازوں میں بجلی کو پکارا کرتے ہیں پونچھو نہ عرق رخساروں سے رنگینئی حسن کو بڑھنے دو سنتے ہیں کہ شبنم کے قطرے پھولوں کو نکھارا کرتے ہیں جاتی ہوئی میت دیکھ کے بھی اللہ تم اٹھ کر آ نہ سکے دو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارا کرتے...
  15. محسن حجازی

    میڈیا

    عائلہ اپارٹمنٹ سے ہم کو عائلہ ملک یاد آگئیں جو سردار یار محمد رند کے ہاں ایسی پھنسیں کہ برقعے میں ملفوف کر دی گئیں۔ ہم تو کہا تھا سمجھایا تھا کہ بی بی سردار صاحب کا چار دن کا شوق ہے لیکن ہماری سنتا کون ہے۔ :(
  16. محسن حجازی

    آپ کی شخصیت۔

    1۔کیا آپ اکثر بلا سوچے سمجھے فیصلے کرتے ہیں ؟؟ الف۔ ہاں ب۔ نہیں 2۔کون سا بیان آپ کی شخصیت کو بہتر طور پر بیان کرتا ہے؟؟؟؟ الف ۔ آپ مناسب حد تک برداشت کی طاقت رکھتے ہیں۔ (بلکہ بہت زیادہ) ب ۔ اکثر برداشت ختم ہو جاتی ہے۔ 3۔اپنے رویے پر آپ شرمندہ ہوتے ہیں ؟؟؟؟ الف۔ اکثر ب۔ کبھی کبھار 4۔کیا آپ کو...
  17. محسن حجازی

    مبارکباد حجاب کو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

    حجاب بہت بہت مبارک ہو! حجاب کو یہ کمال حاصل ہے کہ ٹوٹا چاول کی ایسی بریانی بناتی ہیں کہ پتہ بھی نہیں چلتا :grin: آج کل کافی مصروفیت ہے، کچھ لکھنا چاہتے تو ہیں لیکن۔۔۔ فرصت کہاں۔۔۔ ہم کو یہ سمجھ نہیں آئی آج تک کہ ہمارا وقت دھیان اور پیسہ آخر جاتا کہاں ہے :grin: :grin: :grin: بہرطور، ایک بار پھر...
  18. محسن حجازی

    امریکہ بہادر

    قیدی نمبر 650 مرزا اشتیاق بیگ معروف برطانوی نو مسلم خاتون صحافی ایوان رڈلی جو سنڈے ایکسپریس کی چیف رپورٹر بھی رہ چکی تھی نے اس کتاب میں اس خاتون کے متعلق پڑھا اور اپنے صحافیانہ تجسس سے مجبور ہوکر اس عورت کے متعلق تفتیش شروع کی ۔جس کے نتیجے میں یہ انکشاف ہوا کہ بگرام ایئربیس میں مردوں کی جیل...
  19. محسن حجازی

    نوری نستعلیق پراجیکٹس کا سٹیٹس!

    تعطل بھی نہ کہئے بس کچھ رکاوٹیں آن پڑی ہیں جن کا حل بھی بس انشا اللہ آیا ہی چاہتاہے۔ درحقیقت کچھ کاموں کے لیے میرے لینکس باکس پر انٹرنیٹ کی ضرورت ہے جو کافی کوششوں کے باوجود لگ کے نہیں دے رہا لینڈ لائن بھی ڈیڈ پڑی ہے۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔ تاہم اس پر کام مکمل ہوجانے کے بعد محفل کچھ ایسی...
  20. محسن حجازی

    اب کے کون آئے گا؟

    آنا ہی پڑے گا۔۔۔ پتہ تو ہے آپ کو کہ ہم کس قدر سست واقع ہوئے ہیں۔۔۔ :rolleyes:
Top