نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    گرافکس گمپ میں تصاویر واضح کرنا ۔

    پھر خاکسار تو نہ ناں ہوا؟ :grin:
  2. محسن حجازی

    صدمہ تو ہے مجھے بھی۔۔۔

    جگجیت کی گائی ہوئی ایک اور خوبصورت غزل جو بہت لطف دیتی ہے: http://www.youtube.com/watch?v=o_QadHT26Ss صدمہ تو ہے مجھے بھی کہ تجھ سے جدا ہوں میں لیکن یہ سوچتا ہوں کہ اب تیرا کیا ہوں میں بکھرا پڑا ہے تیرے ہی گھر میں تیرا وجود بے کار محفلوں میں تجھے ڈھونڈتا ہوں میں کیا جانے کس ادا سے...
  3. محسن حجازی

    بغاوت ۔ ڈاکٹر سیف الدین سیف

    کیا بات ہے ڈاکٹر صاحب تو گویا ہمارے ہم حال ہوئے! ہم حال نہ ہوئے ہم خیال ضرور ٹھہرے! وہ کیا ہے کہ ہماری بھی ایک زیر تعمیر نظم میں کچھ اس طرح کے اشعار تھے: نہیں اس قدر دل و گردہ ابھی حائل خرد و جنوں میں پردہ ابھی بہت فکر کاروبار حیات کی ہمیں دامن گیر ہمہ وقت فکر فردا ابھی تاہم اسے ہم...
  4. محسن حجازی

    گرافکس گمپ میں تصاویر واضح کرنا ۔

    بہت خوب جہانزیب! یہ تو گویا اچھا خاصا عمل جراحی ٹھہرا! تاہم یادوں میں کچھ دھندلی تصاویر ہوں تو انہیں کیسے واضح کیا جا سکتا ہے؟ :grin:
  5. محسن حجازی

    تاسف م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت

    مغل صاحب! یہ خبر سن کر دلی رنج ہوا۔۔۔ انا اللہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
  6. محسن حجازی

    امریکہ بہادر

    ہم خداوند بش کو حاضر ناظر جان کر قلب کی صمیم گہرائیوں سے بارگاہ عالیہ میں اقرار و اعتراف کرتے ہیں کہ کاں چٹا ہے۔ اور ہم عہد کرتے ہیں کہ عمر بھر ہمارے واسطے تمام کاں چٹے ہیں۔ گر ہم کو کوئی کالا کاں بھی دکھائی دیا تو ہم خداوند بش کے فرمانبرداری میں اسے چٹا ہی کہیں گے۔ نوٹ: پنجابی زبان و ثقافت...
  7. محسن حجازی

    تعبیر کہاں ہیں ؟

    واپس خوش آمدید! ہم آپ کو کافی مس کر رہے تھے کہ ہماری ادی کدھر گئی۔ :grin: طبیعت کا سنائیے؟
  8. محسن حجازی

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! فسانہ کم عمری تو گھڑ رکھا ہے دوستو خلقت کے واسطے یوں تو بس غالب سے دوچار بر س چھوٹی ہوں میں ہم ذہنی عمر کی بات کر رہےتھے :grin:
  9. محسن حجازی

    یوم آزادی ہند مبارک ۔۔۔۔۔

    تمام اہل ہند کو ہماری طرف سے یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو۔ خواہش ہے کہ تیسری دنیا کو سامراج کے قبضے سے بھی آزادی مل جائے کہ جو کچھ ہو ہو رہا ہے، جہاں بھی ہو رہا ہے ہماری دانست میں سب اسی کا شاخسانہ ہے۔
  10. محسن حجازی

    مبارکباد 15 اگست یوم آزادی ہندوستان

    احباب ہند کو آزادی بہت بہت مبارک ہو!
  11. محسن حجازی

    رات بھر دیدہ نمناک میں لہراتے رہے۔۔۔

    چلیے اس گیت کے بہانے ہم اپنے مذموم مقاصد میں تو کامیاب ہوئے کہ آپ ہمیں شاگردی میں لینے کو کچھ رضامند نظر آتے ہیں وگرنہ پہلے پہل تویکسر منکر تھے! :grin: آپ کی رائے بالکل درست ہوگی اب یہ بتائیے کہ ہم لاہور پگڑی و مٹھائی لے کر کب حاضر ہوں؟ :grin: اصل میں ایسی غلط رائے عموما کم علمی کے باعث ہوتی...
  12. محسن حجازی

    رات بھر دیدہ نمناک میں لہراتے رہے۔۔۔

    تو پھر سو جائیے ناں! بہت دیر سے دھاگوں میں بھٹک رہی ہیں :grin: ویسے دیکھئے تو انو ملک نے کیا کمال دکھایا ہے۔۔۔ انو ملک کے ہم بہت مداح ہیں جینوین آدمی ہے۔ Genius and Genuine انو ملک کی اپنی آواز میں ایک اور گانا ہے جو ہم کو بہت پسند ہے کبھی وہ بھی یہاں چپکائيں گے شاید آپ میں سے کسی نے سن رکھا...
  13. محسن حجازی

    رات بھر دیدہ نمناک میں لہراتے رہے۔۔۔

    آپ کو کسی اور وجہ سے نیند آ رہی ہوگی اس گیت پر مت ڈالیے کہ یہ شب بیداروں کا ترانہ ہے۔ :grin: علما نے اسے سننے کا جو طریقہ تجویز فرمایا ہے وہ کچھ یوں ہے کہ رات کے آخری پہر میں اسے دھیمی آواز میں سنیے :grin:
  14. محسن حجازی

    رات بھر دیدہ نمناک میں لہراتے رہے۔۔۔

    http://www.youtube.com/watch?v=jzrz033OPu0 جب ہم میٹرک کے بعد سیدھے انٹر میں پہنچے تو سب کتابیں انگریزی میں دیکھ کر خاصے سٹپٹائے گھبرائے۔ بلکہ ہم کو یاد ہے امی جان نے جب ہمارے حوالے نئی کتابیں کیں تو اٹھاتے ہی ہمارے دل کی رفتار ایک دم مدھم سی ہوگئی ایک انجانے خوف سے۔۔۔ کیا یہ سب ہم پڑھ پائیں...
  15. محسن حجازی

    مری حیا ہے یہ سبز پرچم !

    مال مفت دل بے رحم! :grin: یہی پیسے دے کے منتیں کر کے قطار میں لگ کے جگر شاد قورمپوری سے لکھواتیں تو معترض کبھی نہ ہوتیں :grin: خاتون تھوڑا تو خود بھی کر لیجئے! اب رنگ بھی ہمیں ڈالیں شعر میں؟ روح تو پھونک دی اب رنگ تو کر لیجئے کہ یہ کام آپ کے واسطے چھوڑ رکھا تھا۔ بعد کو اعتراض ہوتا کہ صاحب یہ رنگ...
  16. محسن حجازی

    مبارکباد خرم کو سالگرہ مبارک

    ُخرم بہت بہت مبارک ہو! اللہ سے دعا ہے کہ آنے والا سال مزید کامیابیاں لے کر آئے۔
  17. محسن حجازی

    فیض نثار میں تری گلیوں کے (فیض احمد فیض)

    نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے نظر چرا کے چلے، جسم و جاں بچا کے چلے ارے مطمئن رہیے چلی نہیں ہے ماشااللہ چل رہی ہے! ہے اہلِ دل کے لئے اب یہ نظمِ بست و کشاد کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد قبلہ آپ تو سو لیے...
  18. محسن حجازی

    مری حیا ہے یہ سبز پرچم !

    اجی کچھ بھی نہیں چھوڑتے۔۔۔ :( یہ دوسرے شعر کو ذرا ٹھہر ٹھہر کے، تھم تھم کے، اٹک اٹک کے اہل لاہور کی طرح پڑھیے ردیف پورا ہو جائے گا۔ تو اب ہمارے ساتھ با آواز بلند دہرائیے۔۔۔ کیا شے وقار۔۔۔۔ و توقیر۔۔۔ اجی تنویر نہیں وتوقیر! جی دوبارہ۔۔۔ کیا شے وقار۔۔۔۔ و توقیر۔۔۔۔ و تفاخر۔۔۔۔ اور...
  19. محسن حجازی

    مبارکباد زہرا علوی کو سالگرہ مبارک

    زھرا آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! اللہ کرے یہ سال آپ کے لیے کامیابیوں سے بھرپور ہو، آپ کی تمام خواہشات حقیقت کے پیکر میں ڈھلتی چلی جائیں ایک ایک کر کے۔۔۔ آمین ثم آمین!
  20. محسن حجازی

    امریکہ بہادر

    اس سانحہ کے حوالے سے مختلف اخبارات میں بہت سے کالم لکھے گئے اور میری خواہش تھی کہ ان سب کو مرتب کرتا لیکن افسوس صد افسوس میری بدبختی کہ میں اپنی مصروفیات کے باعث یہ نہیں کر پا رہا۔ اگر کسی اور دوست کو توفیق ہو تو ضرور انہیں جمع کر دے۔
Top