نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    سرعام ایک حسین نوجوان کو بڑے میاں کہنے پر آپ کو تعزایرات پاکستان کے تحت موجب سزا ٹھہرایا جا سکتا ہے!:grin: جیہ جی ہم کو اندھا کہہ رہی تھیں غالبا:grin:
  2. محسن حجازی

    محسن نقوی میں نے اس طور سے چاہا تجھے اکثر جاناں۔ محسن نقوی

    ارے واہ۔۔۔۔ کیا خوب انتخاب ہے خاتون! نام بھی ہمارا حال بھی ہمارا! :grin: تجھ کو احساس ہی کب ہے کہ کسی درد کا داغ آنکھ سے دل میں اتر جائے تو کیا ہوتا ہے تو کہ سیماب طبیعیت ہے تجھے معلوم موسمِ ہجر ٹھہر جائے تو کیا ہوتا ہے تو نے اس موڑ پہ توڑا ہے تعلق کہ جہاں دیکھ سکتا نہیں کوئی بھی پلٹ...
  3. محسن حجازی

    میموری کارڈ‌سے ڈیٹا ریکوری!

    بالکل! بلکہ اظفر بین السطور یہ اضافہ کر لیجئے کہ غلط کہتے ہوئے کبھی پکڑے نہیں گئے! :grin: اسے ہماری بصیرت پر محمول کیجئے کہ غلط کہہ بیٹھیں تو بروقت جائے واردات سے نکل لیتے ہیں :grin:
  4. محسن حجازی

    میموری کارڈ‌سے ڈیٹا ریکوری!

    کاشف بھائی، آپ کا حسن نظر ہے۔ :hatoff: تاخیر کے لیے معذرت۔ اس کے لیے سب سے پہلے تو نورٹن گھوسٹ قسم کی چیز سے جوں کا توں ڈسک امیج بنا لیجئے تاآنکہ مزید نقصان سے بچا جا سکے۔ وہ میسر نہ ہو تو نیرو برنر بھی اس قسم کا کام کر سکتا ہے جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔ ڈسک ایڈیٹر کے لیے...
  5. محسن حجازی

    ایک سروے/ پول (poll)

    کچھ سوالات اور آئیڈیا wii poll سے لیے گئے ہیں۔ میں ساتھ میں آپشنز بھی دے رہی ہوں پر کوئی چاہے تو جوابات اپنی مرضی سے بھی دے سکتا ہے :) 1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے ہاں 2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی ناممکن 3-آپ کی پہلی ترجیح ؟...
  6. محسن حجازی

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    مغل صاحب خود اوتار ہیں! ان کے واسطے جہان رنگ و بو سے دوچار رنگ چرا لینا کوئی بڑی بات نہیں :grin: تاہم ہم کو پھر وہی دیوداس کا گانا یاد آتا ہے جو ہم بڑے شوق سے سنا کرتے ہیں۔۔۔۔ یہ ہم پہ کسے نے۔۔۔ ہرا رنگ ڈالا۔۔۔۔ خوشی نے ہماری ہمیں مار ڈالا۔۔۔ :grin: :grin: تاہم اولا تو ہم سمجھے کہ جیہ کا...
  7. محسن حجازی

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    ماورا آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! اللہ آپ کو صحت کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے۔ تاہم اس سے زیادہ اہم نکتہ یہ ہے کہ اللہ رب العزت آپ کو طویل عمر کے عوامی سطح پر اعتراف کا حوصلہ بھی عطا فرمائے! :grin: :grin: :grin:
  8. محسن حجازی

    بغاوت ۔ ڈاکٹر سیف الدین سیف

    اس کے لیے ہم آمد و وجہ آمد کو خود موقع دینا چاہیں گے کہ اپنی معدومیت و رو پذیری کی برق رفتاری پر مفصل نوٹ لکھیں :grin: :grin: :grin:
  9. محسن حجازی

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    استغفراللہ من ذلک! :grin: :grin: :grin: ہمارے بھی جی میں آئی کہ ایک آدھا نثر پارہ چھوڑیں اسی وزن و قطع پر تاہم سوچتے ہیں کہ صبح کا آغاز اچھا ہونا چاہئے۔ :grin:
  10. محسن حجازی

    امریکہ یاترا

    حضور آپ پہنچ گئے؟ ہم کو ادھر ادھر سے اطلاع ہوئی کہ حضرت صاحب یاترا پر ہیں۔ بڑے سٹپٹائے کہ پہلے کیوں نہ مل لیے :grin: مگر اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت؟ ادھر فاتح بھیا سے بھی ملاقات طے پائی، شبھ گھڑی کا تعین بھی کر لیا گیا، مگر ہم تھے کہ جا نہ سکے :grin: اس سستی سے ہم کو یقین سا ہو چلا...
  11. محسن حجازی

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    جی بالکل ابھی ابھی تازہ تازہ ٹکسال سے ڈھلی ڈھلائی آ رہی ہے! :grin: اور بھی اشعار اتر رہے تھے لیکن ہم نے فورا آمد کا نلکا بند کر دیا :grin: آج کل لایعنی و بے معنی اشعار بہت تسلسل سے ہو رہے ہیں یہ لیجئے کچھ اسلامی شاعری پر بھی طبع آزمائی کی ہے ہم نے۔:grin: لیکن جیسے ہی ٹھانتے ہیں کہ آئیے...
  12. محسن حجازی

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    شگفتہ آپی گر ہماری خیر کا تعلق محض مغل صاحب کی رضامندی میں مستور ہوتا تو یقین جائیے کہ مغل صاحب کو ہم اس قدر خوش رکھتے کہ مغل صاحب گھبرا جاتے! :grin: :grin: :grin: لیکن کیا ہے کہ ہیں عوامل عافیت کے اور بہت۔۔۔ :rolleyes:
  13. محسن حجازی

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    مسکراتے ہوئے زرد چہرے۔۔۔۔:) قطار در قطار بے درد چہرے۔۔۔ :) :grin: :grin:
  14. محسن حجازی

    رات بھر دیدہ نمناک میں لہراتے رہے۔۔۔

    ہم ہی رہتے تھے سو روز ورد جاری ہے! :grin:
  15. محسن حجازی

    مری حیا ہے یہ سبز پرچم !

    آپ کے اس قدر گہرے طنز سے لطف اندوز ہونا بھی ہمارا ہی خاصہ ہے۔! :grin: :grin: :grin:
  16. محسن حجازی

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    وعلیکم شکریہ! تاہم تبدیلی جنس کی اس کوشش پر ہم سراپا احتجاج ہیں۔ کم سے کم اس سعی کی جو توجیح ہماری سمجھ میں آتی ہے وہ یہ کہ آپ نے ہماری پسلی سے شفق نامی خاتون نکال باہر کیں یوں ہماری شخصیت کا شیرازہ بکھیر دیا :rolleyes: حضور شکریہ تو آپ نے بھی ادا کیا آپ کو بھی لق دق لاحق ہے کیا؟ :eek...
  17. محسن حجازی

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    خاتون ناجی صاحب تو کرائے کے ٹٹو ہیں۔ کچھ یورو دے کر ان سے پانڈوں کی نسل کشی پر لکھوا لیجئے۔ دریائی گھوڑوں کی اقسام پر بھی دو تین کالم کی سیریز چل سکتی ہے۔ ہم پاک نستعلیق کے خواص پر بھی ناجی صاحب سے لکھوانے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن جیب ناجی صاحب سے بھی ہلکی ہے۔ آپ کن کی باتوں میں آ رہی ہیں۔ :grin:
  18. محسن حجازی

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    اس میں بھی ہم کو حسب سابق کچھ مسائل پیش آئے ہیں۔ ایک تو آپ نے پانچ خواتین کو سالگرہ مبارک کہہ دیا جن کی مجموعی عمر کوئی ساڑھےپانچسو برس سے اوپر جا پڑتی ہے۔ کارڈ میں گھر کا بھیدی بھی نہیں دکھائی دے رہا۔ :grin: پھر آپ نے ستائیس تحریر فرمایا، ہم عجلت میں سینتالیس پڑھ گئے کہ شکل لگ بھگ ایک سی ہی...
  19. محسن حجازی

    بغاوت ۔ ڈاکٹر سیف الدین سیف

    ویسے اس دھاگے کے عنوان بغاوت سے ہم کو مطالعہ پاکستان کا ایک باب یاد آ گیا جو کچھ یوں تھا: اسباب بغاوت ہند اسے ہم لاہور میں چھت پر ٹہل ٹہل کر لہک لہک کر یاد کیا کرتے تھے امتحان سے ایک شام پہلے! دلچسپ امریہ ہے کہ یہی عنوان پانچویں سے دسویں جماعت تک ہم سے امتحانات میں پوچھا جاتا رہا کہ صاحب اسباب...
  20. محسن حجازی

    رات بھر دیدہ نمناک میں لہراتے رہے۔۔۔

    آپ کی محبت ہے فرخ بھائی! :hatoff: :)
Top