نتائج تلاش

  1. میر انیس

    مدح امام باقر علیہ السلام - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    شبر کا یہ نواسہ ہے پوتا حسین علیہ السلام کا تنہا یہ دو گھرانوں کا آئینہ دار ہے بہت خوب جناب اللہ آپ کی توفیقات میں اضافہ کرے
  2. میر انیس

    واپسی 2010

    ارے بھائی عارف آپ تو یہ سمجھ رہے ہیں جیسے کہ پورے ملک میں خانہ جنگی ہورہی ہے اللہ کا شکر ہے ابھی تک ایسے حالات پیدا نہیں ہوئے بلکہ میری دعا ہے کہ ہماری یہ پاک سر زمین ہمیشہ ہی رنگ سے امنگ سے بھری رہے ۔ میرے بھائی یہ سترہ کروڑ عوام کا ملک ہے ۔ صرف کراچی کی آبادی ہی دو کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے جو...
  3. میر انیس

    تعارف ط طالب ک سلام۔ ۔ ۔

    خوش آمدید طالب صاحب۔ جنرل اسٹور تو میں بھی چلا چکا ہوں یہ الگ بات ہے کہ کھاتے اتنے کھُل گئے کے اسٹور بند کرنا پڑا
  4. میر انیس

    مبارکباد صابر صاحب کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد

    صابر صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ نے آپ کے لیئے جنت کا دروازہ بھی کھول دیا اور رحمت کا بھی۔اللہ نصیب اچھے کرے ۔
  5. میر انیس

    ڈیسکٹاپ آفس 2010 اردو وعربی اسپیل چیکر!

    ارے بھائی کیا کہنے کیا زبردست کام کیا ہے آپ نے۔ اللہ کرے میرے پاس چل جائے
  6. میر انیس

    زمیں آسماں

    سبحان اللہ ۔ بہت خوبصورت اور معنی انگیز بات کی ہے۔
  7. میر انیس

    کیا دنیا میں کہیں اسکا علاج ہے

    ابتدائی طور پر انکو ہی دکھایا گیا تھا مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا اور سب ڈاکٹر یہی کہتے ہیں کہ یہاں اسکا علاج ممکن نہیں چونکہ ہماری محفل میں تقریباََ ساری دنیا کے لوگ موجود ہیں اسلئے میں نے آپ سب سے پوچھا ہے شاید انڈیا ،امریکہ یا لندن میں کہیں اسکا علاج ہوجاتا ہو یا کوئی مصنوعی ایلبو مل جائے جو کام...
  8. میر انیس

    آئی ٹی جنون ڈاٹ کام

    پہلے آفریدی یا افریدی صاحب کو آکر جواب تو دینے دیں۔ بات تو پاکستان کو اس فورم کے ذریعے تعلیم یافتہ بنانے کی اور سب معلومات اردو میں فراہم کرنے کی ترقی دینے کی کر رہے ہیں جب کہ میں سمجھتا ہوں انکو خود ابھی بنیادی اردو کے قواعد مثلاََ واحد جمع اور مذکر و موئنث سیکھنے کی ضرورت ہے(گستاخی معاف)
  9. میر انیس

    کیا دنیا میں کہیں اسکا علاج ہے

    آج سے تقریباََ چھ مہینے پہلے میرا ایک بہت ہی محنتی ماتحت ابولکلام فیکٹری کی طرف فیکٹری ہی کی ہائی-ایس میں جارہا تھا کہ سامنے سے آنے والا ڈمپر ہائی-ایس سے چھوتا ہوا گزر گیا اس سے گاڑی کو تو نقصان نہیں ہوا پر اس بے چارے کی کہنی پر اتنی زبردست چوٹ لگی کے اسکا ہاتھ کئی جگہ سے ٹوٹ گیا کیونکہ اسنے...
  10. میر انیس

    پاکستانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی نہیں تیرا ثانی

    زینب بہن آپ نے جس تصویر کیلئے کہا ہے اس میں ایک بابا نا سمجھی میں امریکہ کے جھنڈے پر بیٹھ گئے ہیں ۔آپ کو عجیب نہیں لگ رہا کہ پاکستان میں جو چیز جلانے کیلئے استعمال ہوتی ہے اس پر بیٹھ گئے ہیں ۔ ہاں بکری کا کرتب ویگن پر سوار لوگ اور کیرم اور اسنوکر کھیلتے بچے یہ کچھ اتنا عجیب نہیں لگرہا کیونکہ ہم...
  11. میر انیس

    تعارف میں افتخار ہوں

    خوش آمدید افتخار بھائی۔ آپ کا یہاں بہت اچھا وقت گذرے گا اور جہاں تک آپ کی شاعری کا تعلق ہے تو مت گھبرائیں یہاں اساتذہ موجود ہیں جو آپ کی تصحیح کرتے رہیں گے امید ہے آپ سے بہت کچھ سننے کا موقع ملے گا
  12. میر انیس

    تعارف تعارف

    خوش آمدید شکور صاحب پر جیسا کہ اعجاز بھائی نے کہا کہ نام تو نظر آرہا ہے تھوڑا سا اپنا کام بھی بتائیں۔ کیا کرتے ہیں۔ محفل میں کیسے آنا ہوا
  13. میر انیس

    تاسف دوست کے لئے دعائے مغفرت کی درخواست

    اللہ اس شہید کو جوارِ معصومین میں جگہ عنایت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور ان دھماکہ کرنے والوں کو اور انکی مدد کرنے والوں کو غارت کرے۔
  14. میر انیس

    مبارکباد میرا ایک لاکھواں پیغام

    بہت بہت مبارک ہو۔1لاکھ کہنا آسان کرنا کتنا مشکل ہے یہ بات صرف شمشاد آپ ہی کو پتہ ہوگی ہم تو اندازہ بھی نہیں لگاسکتے کہ آپ کو کتنی کتنی دیر نیٹ پر بیٹھنا پڑتا ہوگا اور ساتھ ساتھ اور بھی کتنے کام کرتے ہونگے ۔ بہر حال ہمارے لیئے تو یہ ناممکن ہے جبکہ آپ نے تو کر ہی دکھایا
  15. میر انیس

    پھرعزاداروں کے خون کی ہولی

    بڑے افسوس کی بات ہے ظہیر صاحب آپ نے ایسے واقعات جن کی ہر مسلمان مذمت کرتا ہے وہاں بھی اپنی حسینیوں اور امام حسین علیہ السلام سے روایتی دشمنی پسِ پشت نہیں ڈالی۔ اب تو دنیا کو پتہ چل چکا ہے کہ عاشور کے بعد جو جلائو گھیرائو اور لوٹ مار کی گئ تھی وہ حسینیوں نے نہیں بلکہ یزیدیوں نے کی تھی اور وہ سارا...
  16. میر انیس

    پھرعزاداروں کے خون کی ہولی

    اول بات تو یہ ہے کہ ایسے واقعات ہوتے ہی اسلیئے ہیں کہ عزاداری کو محدود کردیا جائے اسلیئے ظالم کبھی نہیں چاہتا کے اس کے ظلم کا تزکرہ شاہراہِ عام پر ہو جلوس نکالنے کا ایک خاص مقصد ہے اور کورڈ ایریا میں یہ مقصد ختم ہوجائے گا ۔ ہوسکتا ہے یہ فلسفہ آپ کی سمجھ میں نہ آئے پر اگر آپ بی بی زینب (ص) کے...
  17. میر انیس

    پھرعزاداروں کے خون کی ہولی

    ّلی صاحب آپ نے بالکل بجا ارشاد فرمایا۔ ہمارے رابطے مضبوط ہیں (اللہ کا شکر ہے) جبھی تو یہ لوگ بار بار کوشش کے باوجود ابھی تک فساد پھیلانے میں کامیاب نہیں ہوپائے ہیں۔ مگر اب وقت آگیا ہے کہ ہم دیکھیں کہ یہ نام نہاد اسلام کے دشمن جو اسلام کا لبادہ اوڑھ کرہم میں گھُس گئے ہیں انکی محافل میں یہ درس دیا...
  18. میر انیس

    پھرعزاداروں کے خون کی ہولی

    میرے بھائی سرکاری اطلاعات کی صداقت کا تو آپ کو علم ہوگا ہی ۔ میں جلوس میں خود شریک تھا۔ فائرنگ یک طرفہ طور پر جلوس پر کی گئی تھی ۔ اور جو زخمی ہوئے وہ لوگ بھی جلوس کے شرکاء ہی تھے ۔ اگر آپ ٹی وی چینلز ہی دیکھ لیتے تو واضع طور پر فائرنگ ہوتی بھی دکھائی گئی ہے اور اگر آپ کو جلوس کے راستے کا ذرا سا...
  19. میر انیس

    پھرعزاداروں کے خون کی ہولی

    آج پھر عزاداری کے دشمنوں نے بزدلی کا مظاہرہ کیا اور پہلے کراچی میں مولا علی کی شہادت کے سلسلے میں نکلنے والے جلوس پر بلا اشتعال فائرنگ کرکے اور بعد میں لاہور میں 3 دھماکے کرکے یہ ثابت کردیا کہ ابھی تک نہ تو ان لوگوں کے دل سے امام حسین علیہ السلام کی دشمنی ختم ہوئی ہے اور نہ مولا علی علیہ السلام...
  20. میر انیس

    لارڈز کرکٹ ٹیسٹ:پاکستانی کرکٹرز پر میچ فکسنگ کا الزام

    شمشاد نے بالکل صحیح تجویز پیش کی ہے میں اسکی حمایت کرتا ہوں کم از کم مذید بدنامی سے تو اس طرح بچ سکتے ہیں۔ میچ کے پہلے دن تو لگ رہا تھا کہ انگلینڈ کی پوری ٹیم 200 رن سے پہلے ہی آئوٹ ہوجائے گی مگر پھر 400 سےبھی زیادہ رن دیدینا اور بعد میں خود پوری ٹیم کا 100 رن کے اندر پویلین کا رخ کرنا مجھ کو...
Top