نتائج تلاش

  1. میر انیس

    آنحضرت(ص) بطور معلم

    مجھے ایک جگہ تقریر میں موضوع ملا ہے “آنحضرت بطور معلم“ پر مجھ کو کہیں سے بھی اسکا مواد نہیں مل سکا ابھی تک جبکہ دن کافی کم رہ گئے ہیں سوائے چند باتوں کہ جن میں آنحضرت(ص)کےبارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے نے مسجد نبوی میں دروس ارشاد فرمائے تھے انکی بھی تفصیل کہیں نہیں ملی۔ یا حضرت علی(ع) کے انکے...
  2. میر انیس

    بہت بہت شکریہ بہنا کہ آپ نے یاد رکھا میں آج کل بہت مصروف ہونے کی وجہ سے محفل میں ٹائم نہیں دے...

    بہت بہت شکریہ بہنا کہ آپ نے یاد رکھا میں آج کل بہت مصروف ہونے کی وجہ سے محفل میں ٹائم نہیں دے پارہا ہوں۔اللہ آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔آمین
  3. میر انیس

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    ناموسِ رسالت پر شیعہ سنی دیو بندی بریلوی میں کوئی اختلاف نہیں ہے ۔ صحابہ نے آنحضرت(ص) کی زندگی میں بھی کبھی توہینِ رسالت کرنے والے کو عدالت میں جانے کا موقع نہیں دیا کئی ایک ایسی روایات موجود ہیں جن میں کبھی حضرت علی(ع) تو کبھی حضرت عمر(ر) نے توہینِ رسالت کرنے والے کو جائے واقعہ پر ہی ڈھیر...
  4. میر انیس

    بنتِ علی(ع)

    بنتِ علی(ع)،علی(ع) کی طرح سرفراز ہے زینب(ع)خدا کی شان محمد(ص) کا ناز ہے زینب(ع)رضاوصبر کی جائے نماز ہے زینب(ع) نبی(ص) کے دین کی عمرِ دراز ہے زینب(ع) وفا کی روح شریعت کی جان ہے بے سایہ دینِ حق کے لئے سائبان ہے زینب(ع)امورِ امرِالٰہی کی جوت ہے زینب(ع)فصیل جبر میں بھی حق کی صوت ہے...
  5. میر انیس

    ابھرا علی کا نقش کف پا کہاں کہاں - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    ہم کو نہ دیکھو کہتے ہیں ہم یا علی مدد دیکھو کہ مصطفی نے پکارا کہاں کہاں سبحان اللہ۔سبحان اللہ ۔اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے
  6. میر انیس

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. میر انیس

    ذہانت آزمائیے 3

    جو شخص اس طوطے کو لے کر گیا تھا وہ گونگا تھا۔ اور جن لوگوں میں لے کر گیا تھا وہ سب بھی گونگے تھے
  8. میر انیس

    یہ لوگ کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ؟ (1)

    علی صاحب یقین کریں آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی ہے ۔ کافی عرصہ سے میں خود یہی سب باتیں سوچ رہا تھا بس یہ کہ لیں کہ آپ نے میری سوچ کو الفاظ دیدئے۔ آپ اپنی بات پوری کرلیں کیوں کہ آپ نے جاری ہے لکھ دیا ہے پھر میں اس پر کھل کر تبصرہ کروں گا۔ مختصراََ یہ کہنا چاہوں گا کہ جب سے پاکستان آزاد ہوا ہے یہ...
  9. میر انیس

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل میں خوش آمدید سندس صاحبہ ۔ کہیں آپ ثمینہ راجہ کی بہن تو نہیں؟
  10. میر انیس

    السلام علیکم عید مبارک آپ کی اہلِ بیت سے محبت آپ کی بھیجی ہوئی منقبت سے ظاہر ہوتی ہے اور ہم...

    السلام علیکم عید مبارک آپ کی اہلِ بیت سے محبت آپ کی بھیجی ہوئی منقبت سے ظاہر ہوتی ہے اور ہم تو ان لوگوں میں سے ہیں کہ چاہے مذہب کوئی بھی ہو اگر محبِ اہلِ بیت ہے تو ہمارا دوست ہے۔ میں نے پہلی دفعہ علامہ ذیشان حیدر جوادی کا کلام آپ کے ذریعے سے ہی سنا حالانکہ میں نے انکی مجالس بہت سنی تھیں اور...
  11. میر انیس

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    کیوں شمشاد کیا وہاں بھی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے پاکستان کی طرح جو موم بتی کی روشنی کی ضرورت ہے
  12. میر انیس

    موبائل پر بنائی گئی ویڈوز اور تصاویر کے متعلق

    یہ تو کوئی حل نہ ہوا عارف صاحب بات موبائل کی ہورہی ہے جن میں کیمرہ کبھی اچھی کوالٹی کا نہیں ہوتا
  13. میر انیس

    قصہ ايک مچھیرے كا

    بہت ہی اچھی کہانی تھی مجھکو بہت پسند آئی۔ ایک مسلمان کی حیثیت سے ہم کو معلوم بھی ہے کہ دنیا میں ہم کو ایک بہت ہی مختصر سے وقفہ کیلئے بھیجا گیا ہے اور ہم یہاں سے جو لے جائیں گے وہ صرف ہمارے اعمال ہی ہونگے پر ہم اپنی ساری زندگی دنیا میں مال بٹورنے میں لگادیتے ہیں پر جب یہاں سے جاتے ہیں تو سکندر کی...
  14. میر انیس

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    میری بہن اگر آپ غیر جذباتی انداز میں سوچیں تو ہمارے معاشرے میں جو یہ سب روایتیں چلی آرہی ہیں ان میں مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کا بھی قصور ہے اپنے بالکل صحیح باتیں کیں پر ایک عورت ہی اکثر دوسری عورت کو طنز اور طعنہ کا نشانہ بناتی ہے میں مانتا ہوں کے عورتوں پر پابندی کی بات پہلے کسی مرد نے ہی شروع...
  15. میر انیس

    یہ سیدہ (ص) ہے باغِ نبوت کا پھول ہے

    معاف کیجئے گا فرخ بھائی آج ایسے ہی دل کیا منقبت پڑھنے کا تو آپ کا سوال بھی نظر سے گزرا جو پہلے نظر سے شاید اوجھل ہوگیا تھا۔ یہ منقبت مشہور نوحہ خواں علی محمد رضوی صاحب سے میں نے سنی تھی جو زیادہ تر اپنے ہی کلام پڑھتے تھے اور غالباََ یہ انہی کی لکھی ہوئی بھی ہے
  16. میر انیس

    شہر کا نام تو بتائیں

    جعفر آباد پاکستان آجکل سیلاب سے تباہ حال ہے اب و سے لکھیئے
  17. میر انیس

    انیس ناگی کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  18. میر انیس

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    ویسے ہم جب بچپن میں کھیلتے تھے تو اس میں فلم کا اضافہ بھی تھا۔ تو ٹ سے فلم ہے ٹرمینیٹر
  19. میر انیس

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    نام: ٹوٹ بٹوٹ جگہ : ٹمبکٹو چیز: ٹرام جانور: ٹٹو سبزی : ٹماٹر اب “ڈ“سے
  20. میر انیس

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    عارف صاحب قران نے جو دعوٰی کیا ہے کلوننگ اس پر پوری نہیں اترتی ۔ کلوننگ جس جاندار کیلئے کی جارہی ہوتی ہے اس سے ہی پہلے مدد لی جاتی ہے یعنی اگر آپ کو ایک نئی مکھی بنانی ہے تو آپ کو اس مکھی سے ہی سیلز لینے ہونگے یعنی آپ ایک مکھی کو اسکی ہی کسی ہم جنس کی مدد کے بغیر نہیں بنا سکتے اور مکھی تو دوسری...
Top