نتائج تلاش

  1. میر انیس

    امام کعبہ سمیت 70سعودی علما نے فون پر ہیلو کہنے کوحرام قرار دیدیا

    متشابہت سے مراد حدیث میں زبان نہیں بلکہ رہن سہن اور انکے طریقے ہیں جو ہم نے اکثر اپنائے ہوئے ہیں۔ زبان تو اظہار کا ایک ذریعہ ہے بہت سے ایسے مسلم ہیں جنکی زبان ہی انگریزی ہے تو اب وہ کیا کریں؟ یا تو پھر ہر مسلمان کے اوپر یہ واجب قرار دے دیا جانا چاہیئے کہ وہ عربی سیکھے اور اسکے علاوہ کوئی زبان نہ...
  2. میر انیس

    یہ سیدہ (ص) ہے باغِ نبوت کا پھول ہے

    بہت بہت شکریہ قصیدہ فاطمہ(ص) کا ہل اتٰی ہے ۔۔ کیا زبردست بات کی ہے
  3. میر انیس

    یہ سیدہ (ص) ہے باغِ نبوت کا پھول ہے

    بہت بہت شکریہ خاکسار صاحب
  4. میر انیس

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدنا ابراھیم انّک حمید مجید ۝ اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّد و علٰی آل سیدنا محمّد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید ۝
  5. میر انیس

    یہ سیدہ (ص) ہے باغِ نبوت کا پھول ہے

    یہ سیدہ(ص) ہے باغِ نبوت کا پھول ہے کارِ پیمبری میں شریکِ رسول(ص)ہے اس در کو پا کے خواہشِ جنت فضول ہے جنت تو اہلِ بیت کے قدموں کی دھول ہے روزہ ہے کیا نماز ہے کیا حج ہے کیا یہ سب الفت نہیں جو آلِ نبی کی فضول ہے شامل ہے انکا نام عبادت کے رکن میں ان پر درود ہے تو...
  6. میر انیس

    تسمے باندھنے کے طریقے

    تسمے والے جوتے استعمال کئے ہوئے ایک عرصہ ہوگیا اب دل کر رہا ہے دوبارہ تسمے والے جوتے پہنوں اور اس فن کی پریکٹس کروں
  7. میر انیس

    ہارپ Haarpکے بارے میں آپ لو گ کیا جانتے ہو

    ہارپ کے بارے میں ایک بہت ہی طویل اور معلوماتی بحث ہوچکی ہے۔ اور آخری نتیجہ جو میری نظر سے گزرا تھا وہ یہی ہے کہ یہ سب اگر جھوٹ نہیں ہے تو کم از کم ایک ایسا آئیڈیا ضرور ہے جسکو ابھی ممکن نہیں بنایا جاسکا۔ میرے خیال میں شمشاد نے بھی اسی بحث کا حوالہ دیا ہے ۔
  8. میر انیس

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    بلال صاحب جہاد تو قلم سے بھی ہوتا ہے اور اگر ہم کچھ نہیں کرسکتے تو کم از کم قلم کے ذریعے اپنی زبان کے ذریعے ظلم کے خلاف آواز تو بلند کرسکتے ہیں کیوں کہ اگر ہم نے چپ سادھ لی تو ہمارا شمار بھی ظالموں میں سے ہی ہوگا ٹھیک ہے ہمارے ہاتھ میں تلوار نہیں پر قلم بھی کسی تلوار سے کم نہیں ہوتا آپ لکھیئے...
  9. میر انیس

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    اب سے تقریباََ ایک یا ڈیڑھ سال قبل میں نے ایک وڈیو دیکھی تھی جس میں انڈیا میں دو مسلمان طلبا کو بے انتہا تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا مجھ سے تو وہ وڈیو بھی پوری نہیں دیکھی تھی اور نہ یہ دیکھنے کی ہمت ہے پر اسوقت میں نے میرے ان تمام دوستوں نے جی بھر کر اپنے جذبات کا اظہار اپنے اپنے طریقے سے کیا...
  10. میر انیس

    اڑتا گنبد

    وجی میں یہ نہیں کہتا کہ اس میں حقیقت کتنی ہے اور کتنا جھوٹ ہے پر یہ سوچنے کی بات ہے کہ اگر رسیاں نظر آرہی ہوتیں تو جو لوگ اتنے قریب کھڑے ہوکر یہ منظر دیکھ رہے ہیں وہ حیران نہ ہوتے۔ دوسرے گنبد کو ایک غلاف سے ڈھانکا ہوا بھی ہے جو نیچے تک موجود ہے اور اڑرہا ہے اگر رسیاں ہیں تو ان سے ٹکرا کیوں نہیں...
  11. میر انیس

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  12. میر انیس

    سیلاب کا جائزہ لینے نام نہاد خادم اعلی آرہے ہیں

    یہ وقت سیاست چمکانے کا نہیں ہے بلکہ جس سے جتنا زیادہ ہوسکے اتنا کرنے کا ہے اور درویش بھائی کی اس بات سے بھی مجھکو اختلاف ہے کہ آپ کم سے کم دیکھ رہے ہیں اور ہم ہر بات میں ذرداری کو نہ تو کوئی مثال بناسکتے ہیں نا ہی صدرِ پاکستان پر ہی تکیہ کر کے بیٹھ سکتے ہیں ہر شخص کی اپنی ذمہ داریاں ہوتی ہیں صدر...
  13. میر انیس

    مبارکباد جشنَ آزادی مبارک

    آج صرف اپنے ملک کی آزادی کے دن میں کافی عرصے بعد محفل میں آیا ہوں اور ڈھونڈتے دھونڈتے مجھ کو اپنے ایک سال پہلے کا پیغام مل ہی گیا جسن خدشات کا اظہار میں نے ایک سال پہلے کیا تھا وہ اب اور زیادہ بڑھ چکے ہیں ایک سال پہلے میں شرمندہ ضرور تھا پھر بھی اپنے وطن کی آزادی کے دن کی خوشی ضرور تھی پر...
  14. میر انیس

    تعارف فاطمہ زہرہ جبین - ٹورانٹو کینیڈا سے

    خوش آمدید زہرہ صاحبہ امید ہے آپ کے بھی کئی فسانے سنیں کو ملیں گے
  15. میر انیس

    خود نمائی کا شوق کہاں لے آیا ؟

    آپ نے ایک بہت اہم بات کی نشاندہی کی ہے پر اگر آپ غور کریں تو بہت کم خواتین ہیں جو خود نمائی کے شوق میں حد سے زیادہ بڑھ گئی ہیں یہ بات بالکل صحیح ہے کہ پردہ کا اصل مفہوم تو ختم ہوگیا ہے اور اگر اسلام نے جتنا پردہ واجب قرار دیا ہے اگر ہم اس کو ڈھونڈنے نکلیں تو ہم شاید اپنے ارد گرد چند ہی گھرانے...
  16. میر انیس

    مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

    واہ بھئی واہ ۔ ثابت ہوگیا لڑکیاں بہت باتونی ہوتی ہیں چاہے وہ باتیں بول کر کریں یا لکھ کر بہر حال بہت بہت مبارک ہو بہنا تم کو
  17. میر انیس

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    شمشاد تمہاری سوچ چائے سے آگے کیوں نہیں بڑھتی میرے بھائی۔میں سوچ رہا ہوں کہ مجھ سے چائے ایک گھونٹ نہیں پی جاتی اور یہ لڑکا چائے کا اتنا بڑا مگاکیسے پی جاتا ہے
  18. میر انیس

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    فضول کی بحث شروع ہوگئی ہے یہاں تو ۔ میں کافی عرصہ بعد محفل میں آکر پریشان ہوگیا
  19. میر انیس

    مبارکباد تما اہلیانِ وطن کو یومِ پاکستان 2010 مبارک ہو۔

    پانی بند ہو یا بجلی جائے پاکستان میں ہی رہنا ہے گھر کی خاطر سو دُکھ جھیلیں گھر تو آخر اپنا ہے۔ یا اللہ میرے پیارے اور بہت ہی پیارے وطن کی حفاظت کر چاہے ہم رہیں یا نہ رہیں یہ ہمیشہ سر سبز و شاداب رہے۔ آمین میری طرف سے بھی سب اہلِ وطن کو یومِ پاکستان مبارک ہو۔
  20. میر انیس

    تعارف یونس عارف

    اردو محفل میں خوش آمدید عارف ہمدانی صاحب۔ میرے تقریباََ تمام ہی گھر والے ایران دیکھ چکے ہیں سوائے میرے پر اب میرا بھی ارادہ ہے جلد از جلد ایران جانے کا۔
Top